Nouman 🍁
7.6K posts






گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تقریباً 28 فی صد اور مسلم لیگ ن نے 22 فی صد ووٹ حاصل کیے ۔۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کیمطابق پی پی پی نے 10 اور مسلم لیگ ن نے 6 نشستیں جیتیں جبکہ دو آزاد امیدوار مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ تھے پیپلز پارٹی کے چئیرمین اچھی طر ح جانتے ھیں کہ اعلٰی مسلم لیگی قیادت نے الیکشن کے بعد 72 گھنٹے کے اندر از خود رابطہ کر کے صدر زرداری اور انھیں پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی تسلیم کرتے ھوۓ حکومت سازی میں حمایت کرنے کا عندیہ دیدیا تھا مسلم لیگ ن کا مقصد GB کو ھارس ٹریڈنگ اور سیاسی سودے بازی سے بچانا تھا اسکے باوجود ppp قیادت کی جانب سے مسلم لیگ پر الزام تراشی یا توھین آمیز رویہ اختیار کرنیکا کوئ جواز تھا نہ ھے ۔۔ 15 جون کو چند حلقوں میں ھونیوالے جزوی انتخابات کروانے کی مکمل ذمہ داری مقامی شکایت کنندگان اور الیکشن کمشن پر ھے ،مسلم لیگ ن کے ایک حلقے کے نتائج کو بھی چیلنج کیا گیا ھے ، کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کیلئے ھر حربہ استعمال کرنے والے اور ھماری ضمانت پر MQM کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ ن کو لاھور میں حکومت سازی کے طعنے نہیں دے سکتے ۔۔۔ ھم PPP قیادت کی بہت عزت کرتے ھیں لیکن احترام کی یک طرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی ۔!!! گزارش یہی ھے کہ ---- اتنی نا بڑھا پاکئ ِ داماں کی حکایت

Morals notwithstanding, Pakistan has been remarkably successful in playing the role of Trump's sycophantic facilitator. Its belligerence toward Afghanistan is motivated by the institutional interests of its military, but even here it has largely achieved a convergence with Trump.

یہ مولانا صاحب جو بھی ہے میرا سلیوٹ 🫡 ہے اسے ، پشتون ٹیررسٹ مؤمنٹ PTM کا راہنما ریاست کیخلاف بکواس کر رہا تھا مولانا صاحب نے اس سے مائک چھین کر کہاں، یہاں ریاست کیخلاف بکواس کرنے کی اجازت نہیں ۔ #PakistanFirst 🇵🇰✊








