Musafir_e_Hairat

64 posts

Musafir_e_Hairat banner
Musafir_e_Hairat

Musafir_e_Hairat

@WadaySaab

یہ کائنات حیرت کی حد تک خوبصورت ہے

Entrou em Aralık 2025
30 Seguindo31 Seguidores
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
کہہ دیتا ہوں ویسے اب میرا کہنا نہیں بنتا میرے دل کے علاوہ تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا #قافلہ_ادب
Musafir_e_Hairat tweet media
اردو
1
3
3
31
✯𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐫✯
⚡معصوم سی آنکھيں پيارا سا چہرا اور اچھا اخلاق يہ تو ہوئی ميری بات اور سناٸيں کيسے ہيں آپ💫 ❤️❤️❤️ 👇
اردو
4
1
14
447
Musafir_e_Hairat retweetou
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
اُس گھر سے کوئی ایسا گیا ہے کہ بس اب ہم فٹ پاتھ پہ سو جاتے ہیں پر گھر نہیں جاتے #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
1
4
10
154
Musafir_e_Hairat retweetou
Xahid
Xahid@Xahid806·
ZXX
3
1
19
452
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ لیکن ایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں میری بے درد نِگاہوں میں، اگر بُھولے سے نیند آئی بھی تو ، اب خواب کہاں آتے ہیں #قافلہ_ادب
Musafir_e_Hairat tweet media
اردو
0
3
6
70
Musafir_e_Hairat retweetou
Hanam ♡ Aesthetic
Hanam ♡ Aesthetic@MadihaA77513·
کیا خبر اُن کو کہ دامن بھی بھڑک اُٹھتے ہیں جو زمانے کی ہَواؤں سے بچاتے ہیں چراغ گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پر روشن ہے ضمیر خود اندھیرے میں ہیں دُنیا کو دِکھاتے ہیں چراغ🖤🥀 احمد فرازؔ🪽 #سرمایہ_زیست #قافلہ_ادب
Hanam ♡ Aesthetic tweet media
اردو
13
4
21
412
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
ہم اپنے آپ کو اک مسئلہ بنا نہ سکے اسی لئے تو کسی کی نظر میں آ نہ سکے پھر آندھیوں نے سکھایا وہاں سفر کا ہنر جہاں چراغ ہمیں راستہ دکھا نہ سکے وسیم بریلوی #قافلہ_ادب #مسافر_حیرت
Musafir_e_Hairat tweet media
اردو
1
2
3
40
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
کام جتنے بھی کیے سارے ادھورے ہی رہے اور یہ عشق بھی سارا نہیں ہوتا مجھ سے کیا کہا عشق کروں وہ بھی نئے جذبے سے جی نہیں اب یہ دوبارہ نہیں ہوتا مجھ سے افضل صفی #قافلہ_ادب
Musafir_e_Hairat tweet media
اردو
0
1
2
32
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
@voiceofIk_804 اچھا کیا نہیں تو لینے کے دینے پڑ جاتے 🤠کھوش رہو بچہ سوا حا
اردو
1
0
0
19
Nayab 💕نایاب 🖤
Nayab 💕نایاب 🖤@voiceofIk_804·
✨🌸 میں نے زندگی سے شکوہ کیا 🥺اے زندگی! تو اپنے ظلم دیکھ 😔 اور میری معصومیت دیکھ کچھ تو انصاف کر⚖️🥹 😏😂 زندگی مسکرا کر بولی 📱📝 "پہلے تُو اپنی پوسٹس، 📢 سٹیٹس🎥 سٹوریز اور شرارتوں کا حساب دے 🤭پھر انصاف کی بات کرنا🙌 پھر کیا تھامیں نے خاموش رہنے میں ہی عافیت ہے جانی 🙈🤣
Nayab 💕نایاب 🖤 tweet media
اردو
3
1
19
354
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
نہ جانے کون ہوتے ہیں جو بازُو تھام لیتے ہیں؟ مُصیبت میں سہارا کوئی اپنا بھی نہیں دیتا اُداسی جِس کے دِل میں ہو ؛ اُسی کی نیند اُڑتی ھے کِسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا زاہد فخری #قافلہ_ادب
Musafir_e_Hairat tweet media
اردو
0
1
1
27
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
اک نظر ہوتی ہے کہتے ہیں جسے بد نظری اک نظر ہوتی ہے لجپال بنا دیتی ہے کوچۂ عشق تری خاک کے کیا کہنے ہیں سر میں پڑتی ہے تو ابدال بنا دیتی ہے لطیف ساجد #قافلہ_ادب
Musafir_e_Hairat tweet media
اردو
0
2
4
45
Musafir_e_Hairat retweetou
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے اپنے لیے پیمانہ بنا رکھا ہے ہم نے معیار ہے، معیار سے کم کچھ نہیں کہتے اختر عثمان #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
2
3
9
134
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....@Meraj__Akhtar·
کہ تمھیں کھو کر سمجھ اگیا ہے تمھیں پانے والے کا بیڑا غرق ہوگا
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... tweet media
اردو
3
2
15
249
Musafir_e_Hairat
Musafir_e_Hairat@WadaySaab·
@Rehna_7 رب تعالیٰ نرمی فرمائے صحت تندرستی دے
اردو
0
0
1
12
Musafir_e_Hairat retweetou
ایمان
ایمان@_imaan_n·
بصَد ملال علیؓ کے چمَن کی بات کریں مری مراد حُسینؑ اور حسَنؑ کی بات کریں ۔ لگا کے خیمہ کسی بے کسی کے صحرا میں پھر آج ایک غریبُ الوَطَن کی بات کریں ۔ ہتھیلیوں پہ رکھیں اپنی ماتَمی آنکھیں اور اُس کے بعد کسی بے کفَن کی بات کریں ۔ کہیں سے لائیں جگر اور چھ مہینے کے کٹے پھٹے ہوئے پیاسے دَہَن کی بات کریں ۔ پھر اپنے جلتے کلیجوں پہ ہاتھ رکھ کر ہم ہر ایک ہندہ صِفَت مرد و زَن کی بات کریں ۔ میں جانتا ہوں یہ آساں نہیں مگر پھر بھی کسی بُریدہ، دَریدہ بدن کی بات کریں ۔ ضروری ہے کہ ہم اشجار کے سُنیں نوحے اور اپنے غم زدہ سرو و سُمَن کی بات کریں ۔ غمِ حُسینؑ فقط ہم پہ ہی نہیں موقوف سو بَین ڈالتے کوہ و دَمَن کی بات کریں ۔ زمینِ کرب و بلا خُوں چَکاں ہوئی جس میں خدا کے ساتھ زرا اُس زَمَن کی بات کریں ۔ میں جانتا ہوں، ہیں مقصودِ کائنات یہی سو میرے ساتھ مرے پَنج تَن کی بات کریں ۔ کوئی بھی بات مکمل نہیں علیؑ کے بغیر تو آؤ مومنو! خیبر شکَن کی بات کریں ۔ میں عشق کرتا ہوں اُن شاعروں سے جو واصفؔ شہیدِ نینوا کے بانکپَن کی بات کریں جبّار واصف
اردو
1
4
16
528
Malik
Malik@malikafra1989·
جب بھی اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں کوئی ہوتا ہے سرخرو مجھ میں میں جو چپ کی زبان بولتا ہوں کون کرتا ہے گفتگو مجھ میں #قافلہ_ادب
Malik tweet media
اردو
2
4
5
55