Sabitlenmiş Tweet

﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔
ہم سب اسی کے محتاج ہیں
"اور الله سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
#قافلہ_ادب
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰہُ أَکْبَرُ کَبِیرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیرًا وَسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَأَصِیلًا🌹
أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰى آله وسلم تسلیماً
43- اَلْمُحْيِي - Al-Muhye
زندگی دینے والا
The Giver of Life
🌹44- اَلْمُمِيتُ - Al-Mumeet
موت دینے والا
The Bringer of Death, The
Destroyer-
خاتم_النبیین_محمدﷺ
سے پوچھا گیا: کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا:
”اول وقت میں نماز پڑھنا“
Sunan Tirmizi#170
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہ
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
آیت 28
یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ وَ لَا یَشۡفَعُوۡنَ ۙ اِلَّا لِمَنِ ارۡتَضٰی وَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَتِہٖ مُشۡفِقُوۡنَ ﴿۲۸﴾
1
الله اکبر
ﷺ
سورة الأنبياء
آیت 28
ترجمہ
وہ ان کی تمام اگلی پچھلی باتوں کو جانتا ہے،
اور وہ کسی کی سفارش نہیں کرسکتے، سوائے اس کے جس کے لیے الله کی مرضی ہو ،
اور وہ اس کے خوف سے سہمے رہتے ہیں۔
2
صلی الله علیہ وآلہ وسلّم


اردو




























