Jamil Mustafa

39.6K posts

Jamil Mustafa banner
Jamil Mustafa

Jamil Mustafa

@_JamilMustafa

Reading | Riding | Writing | Kashmir | Ibn Al Arbi | Jinnah | Tahir ul Qadri | Jalib | Hesse | Arundhati Roy | Clint Eastwood | Nadal | Chess ♟️

Entrou em Şubat 2013
574 Seguindo910 Seguidores
Jamil Mustafa retweetou
🍂
🍂@Lovandfear·
“They insulted me in seventy lines and only the spelling mistakes bothered me.” — Fyodor Dostoevsky
🍂 tweet media
English
9
171
1.1K
20.5K
Jamil Mustafa retweetou
Deep Psychology
Deep Psychology@DeepPsycho_HQ·
“Good men must know violence, so evil men do not become fluent in it”. - Miyamoto Misashi
Deep Psychology tweet media
English
41
1.6K
6.9K
94K
cinesthetic.
cinesthetic.@TheCinesthetic·
A performance so good you forgot you were watching an actor?
English
136
8
112
262.3K
Jamil Mustafa retweetou
conspiracybot
conspiracybot@conspiracyb0t·
Professor Norman Finkelstein: “Israel is now a madman.” “It didn’t get its way with Iran, and so it is totally destroying Lebanon now.” “It is in a state of catatonic lunacy.” “I’ve said this for years. Now it’s the consensus.” “Israel is a lunatic state. A lunatic society.”
English
221
3.8K
8.3K
94.8K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@Veracious_pk جی سر میں ظاہر ہے انگریزی ترجمہ ہی پڑھوں گا کیونکہ وہ براہ راست اس زبان سےترجمہ ہے۔تاہم بعض اردو تراجم بھی کمال کے ہیں۔مشہورروسی ناول And Quiet Flows the Don کا مخمور جالندھری کااردوترجمہ نہایت شاندار ہے اسی طرح سید قطب شہید،ڈاکٹر علی شریعتی کے اردوتراجم نہایت اعلی معیارکے ہیں
اردو
1
0
1
30
waseem
waseem@Veracious_pk·
@_JamilMustafa بالکل ، اچھا اگر آپ نے کوئی ایسی کتاب پڑھنی ہے جو انگریزی کے علاوہ کسی زبان میں ہے لیکن اس کا انگریزی ترجمہ موجود ہے ، اور حال ہی میں اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے تو آپ اردو ترجمہ پڑھیں گے یا انگریزی ؟ اور جو بھی پڑھیں گے اس کی وجہ؟
اردو
1
0
0
25
waseem
waseem@Veracious_pk·
میں نے نوٹ کیا ہے کہ آجکل پاکستان میں عالمی ادب کی بڑی کتابوں کے اردو ترجموں کا کافی رواج ہو چلا ہے جو کہ ایک بہت اچھی چیز ہے، لیکن میرے خیال سے انگریزی جاننے والوں کو اردو ترجمہ نہیں بلکہ اصل کتاب ہی پڑھنی چاہئے
اردو
4
1
15
600
Jamil Mustafa retweetou
Maham Fatima
Maham Fatima@mahamfatima2711·
کاروباری حضرات تو پیٹرول کے پیچھے اپنی چیز مہنگی کر کے بیچتے ہیں یہ تنخواہ دار طبقہ کہاں جاۓ؟ جن کا سال میں صرف ایک انکریمنٹ لگنا ہوتاہے وہ بھی بیسک سیلری کا ۱۰ فیصد جبکہ مہنگا اب ۳۰۰ فیصد بڑھ چکی ہے پچھلے سال کی نسبت
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
20
405
Jamil Mustafa retweetou
Daniel Mayakovski
Daniel Mayakovski@DaniMayakovski·
Mientras en Paris los franceses celebraban la derrota del nazismo, el 8 de mayo de 1945, el colonialismo francés se comportaba como Hitler en Argelia, matando a más de 45.000 argelinos en las ciudades de Setif, Guelma y Kherrata. Aquel día los argelinos salieron a a las calles a celebrar la derrota de Hitler movilizados por los propios franceses, los manifestantes entre gritos de alegria y libertad por la caida del Tercer Reich, ondearon banderas argelinas por las calles para recordar a Francia su promesa de dar la independencia a Argelia... y la respuesta de Francia fue abrir fuego contra la multitud. Un joven argelino llamado Bouzid Saâl fue el primer manifestante asesinado simplemente por ondear la bandera argelina, lo que encendió la rabia popular que enfrentó la ocupación colonial francesa. El general francés Raymond Duval, ante las protestas anti-colonialistas, aquel 8 de mayo ordenó "disparar a todo aquel que lleve una bandera argelina", aplicando una masiva represión a gran escala, persiguiendo y masacrando a todo aquel argelino que pidiera independencia. Las fuerzas de ocupación francesas mataron a 45.000 personas desde el 8 de mayo hasta el 26 de junio de 1945, lo que empezó con una celebración contra el fascismo acabó siendo una masacre fascista del colonialismo. Hasta el día de hoy, no ha habido una disculpa estatal formal de Francia a Argelia por las masacres de Setif, Guelma y Kherrata.
Español
582
12.7K
26.3K
1.4M
Jamil Mustafa retweetou
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
میں تحریک انصاف سے نکلنے کا علان کرتا ہوں🤧😂
اردو
8
189
920
21.5K
Jamil Mustafa retweetou
Ammar Ali Jan
Ammar Ali Jan@ammaralijan·
Pakistan has socialism for the rich where the poor are deprived of basic necessities to compensate the ruling classes. The Rs. 120 per litre levy is imposed on the public to facilitate this tiny, parasitic elite feasting upon the nation's wealth. Disgusting and unsustainable.
English
8
220
616
8.7K
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
”یاد“ فیض احمد فیض دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات فیض احمد فیض
اردو ورثہ tweet media
اردو
9
24
104
3.5K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@BalochNadir5 ہر انسان کی جبلت میں بشری کمزوریاں ہوتی ہیں اور مصافحہ نہ کرنا اتنی بڑی بات بھی نہیں۔۔کر دیتے تو زیادہ بہتر تھا تاہم یہ حق گو ہیں اس لیے انہیں رعایت دی جائے
اردو
0
0
0
99
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
مولانا طارق جمیل۔۔سبحان اللہ کیا اعلیٰ اخلاق کی حامل شخصیت ہیں۔۔۔
اردو
47
30
319
16.9K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@ghaziusama اس ڈاکے کا IMFسے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔انکےکسی ڈاکے کا IMF سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔یہ صرف لوگوں کو الو بنانے کے لیے اور خود کو مجبور ثابت کرنے کے لیے ایسی تھرڈ کلاس دلیل دیتے۔۔۔۔یہ خاندانی چور ہیں 1985 سے چور ہیں
اردو
0
0
1
40
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
پیٹرول مہنگا ہونے پر پریشان ہیں تو سنیں ابھی IMF ٹیم 15 مئی کو آرہی ہے بجٹ نگرانی کرنے ۔ سیٹ بیلٹ باندھی ہے تو کھولنا نہیں ، نہیں باندھی تو باندھ لیں ۔ آگے جھٹکے ہی جھٹکے ہیں۔
اردو
12
64
323
5K
Jamil Mustafa retweetou
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
🔥🔥🔥9 مئی… پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب، جب چند عسکری شناخت اور سوچ رکھنے والوں نے صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بلکہ سیاست ہی کو دیوار سے لگانے کا منصوبہ بنایا۔ پہلے عمران خان کی گرفتاری، پھر دانستہ رینجرز اور ایف سی کا استعمال، اس کے بعد تحریکِ انصاف کے احتجاج، دو دن تک عمران خان سے عدم رابطہ، اور پھر پلانٹڈ “سانحۂ 9 مئی” کا بیانیہ… کیا یہ سب محض اتفاق تھا؟ یا ایک ایسے لانگ ٹرم عسکریت زدہ نظام کی بنیاد رکھی جا رہی تھی جہاں عوام نہیں، بندوق فیصلہ کرے؟ پھر وہی ہوا جو ہر کمزور ریاست میں ہوتا ہے۔ سیاسی بونے، خوفزدہ جج، خاموش بیوروکریسی اور مفاد پرست سیاستدان، سب ایک ایک کرکے عسکری طاقت کے قدموں میں جھکتے چلے گئے۔ آئین پیچھے ہٹتا گیا، وردی آگے بڑھتی گئی۔ رفتہ رفتہ عدالتیں بے اثر ہوئیں، پارلیمان نمائشی بن گئی، صحافت پابندِ سلاسل ہوئی، کاروبار طاقت کے تابع ہوا، اور ریاست کا ہر ستون ایک ہی مرکز کے گرد گھومنے لگا۔ ۲۶ویں، ۲۷ویں ترامیم… اور اب ۲۸ویں کی سرگوشیاں۔ حالیہ دور کے معاونین قاضی، سکندر راجہ، اور شریفوں سے تاریخ شاید صرف سوال ہی کر سکے، احتساب نہیں! پاکستان آج ایک جمہوری ریاست کی بجاےکنٹونمنٹ بورڈ زیادہ دکھائی دیتا ہے؛ جہاں انتخابات صرف اس لیے ہوں گے کہ فیصلہ ہو سکے گلی کا کوڑا کون اٹھائے گا، جبکہ اصل اختیار ایک “ایف اے پاس اسٹیشن کمانڈر صاحب بہادر” کے ہاتھ میں ہوگا۔ اور اب، 2026 میں، یہ سوال پوچھنا تو بنتا ہے: کیا آج کی ریاستِ پاکستان اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرزِ حکمرانی میں واقعی کوئی بنیادی فرق باقی رہ گیا ہے؟ شاید صاب بہادر کا محض رنگ بدلا ہے استحصال بدستور جاری ہے۔۔۔ x.com/PTIofficial/st…
اردو
120
2.4K
5.8K
41.7K
Jamil Mustafa retweetou
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
بے شرم انسان یہ ڈیفالٹ والا چورن بیچنا بند کر عمران کو نکالا گیا تو کہا گیا کہ ملک ڈیفالٹ ہو رہا تھا چار سال ہو گئے ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور تم ڈیفالٹ کا چورن بیچ رہے ہو۔ سرکاری راتب خور
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser

پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں: 1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔ 2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰

اردو
17
366
1.3K
10.2K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
جب تک ساری عوام سیاسی جماعتوں سے بالاتر ہو کر آزادکشمیر طرز کی طاقتور مزاحمت اور احتجاج کا راستہ اختیار نہیں کرتی ۔۔۔یہ گھس بیٹھیے پٹرول 1000 تک لیجا کر بھی بس نہیں کریں گے۔۔۔ #پٹرول_415_فی_لٹر
اردو
1
0
1
19
Jamil Mustafa retweetou
Republic Policy
Republic Policy@republicpolicy·
حکومت کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ اب صرف “گلف وار” یا عالمی حالات کے بیانیے سے justify نہیں کیا جا سکتا۔ عوام نے South Asian ممالک کے ساتھ comparative analysis کرکے یہ سمجھ لیا ہے کہ اصل مسئلہ عالمی منڈی نہیں بلکہ مقامی لیویز، ٹیکسز اور ریاست کی کمزور ٹیکس کلیکشن ہے۔ جب حکومت دوسرے شعبوں سے ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہو جائے تو آسان راستہ پیٹرول کو بنا لیا جاتا ہے، کیونکہ اس کا بوجھ براہِ راست ہر شہری پر پڑتا ہے۔ اسی لیے ایک پہلے سے غیر مقبول حکومت کا یہ فیصلہ مزید غیر مقبولیت کو جنم دے گا۔
اردو
5
123
322
7.1K
Jamil Mustafa
Jamil Mustafa@_JamilMustafa·
@SdqJaan جہنم میں جائیں۔ان میں سے ایک بھی ایسا نہیں تھا جو اصولی موقف رکھتا،حق و سچ بات کرتا۔مالکان تو چلو بک گئے،پروڈیوسرز،رپورٹرز،اینکرز اور تجزیہ کار بھی باجوے کو اپنا ایمان فروخت کر بیٹھے۔۔۔۔اب تباہی انکا مقدر ہے۔۔۔ کیاانکو پتا نہیں تھا کہ سیاہ کو سفید بولیں گے تو ساکھ متاثر ہوگی؟؟
اردو
0
0
1
174
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پہلے ٹی وی چینلز کو ڈس کریڈٹ کیا گیا ، جس سے ٹی وی چینلز کی ریٹنگ چلی گئی ، ریٹنگ جانے سے پرائیویٹ اشتہارات چلے گئے ، اب سرکار بھی چند من پسند چینلز کو اشتہارات دی رہی ہے اور فیصلہ ہوچکا ہے کہ صرف چھ چینلز باقی رکھے جائیں گے اور باقی چینلز کو گھٹنوں پر لایا جائے گا اور چینلز کو بند ہونے پر مجبور کیا جائے گا ۔ آج سنو ٹی وی نے 170 ورکرز ، رپورٹرز کو فارغ کردیا ، میڈیا انڈسٹری اپنی تاریخ کے بدترین بحران کے دہانے پر آ چکی ہے ، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 🤲 میڈیا انڈسٹری کے پچھلے تین سال میں جتنے ورکرز بیروزگار ہوئے ،اس سے زیادہ اگلے چھ ماہ میں بیروزگار ہونے جارہے ہیں ، یااللہ رحم فرما 🙏 یہ ہزاروں میڈیا ورکرز کہاں جائیں گے ؟💔
اردو
120
1.1K
4.6K
108.3K
Jamil Mustafa retweetou
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
پٹرول پر لیوی 13 روپے 91 پیسے اور ڈیزل پر بھی پٹرولیم لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر حکومت نے بڑھا دی ۔۔۔ ایسے لگتا ہے حکومت جنگ کے معاملے کو عوام کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے جتنی چاہییں بڑھا دیں اور کہہ دیں مشکل وقت ہے صبر کریں کوئی پوچھنے والا تو ہے نہیں عوام بدترین مہنگائی میں دب چکی ہے حکمرانوں کو کوئی احساس تک نہیں
اردو
53
858
2.9K
37.2K