Dr of Philosophy
37.9K posts

Dr of Philosophy
@aboveaverage77
The Funny guy that will make you Fall in Love. Tomorrow I'll be a little wiser,Date me Today.. Ph.D|Chemist|Cricketer|Fitness enthusiasts|Enthophile|Pluviophile
Islamabad, Pakistan Entrou em Temmuz 2022
1.5K Seguindo826 Seguidores
Tweet fixado

@aboveaverage77 ہک ہاہ یہاں ہم گرمی میں روسٹ ہو گئے اور اگلے پہاڑوں میں عید گزار رہے ہیں
اردو

@maryamwasim12 ھاھا گھر نہیں ہوں۔۔ پہاڑوں میں ڈیوٹی پر ہوں۔ تھوڑی دیر ریسٹ فرما رہا تھا
اردو

@aboveaverage77 یہ بیڈ پر کونسی قربانیاں جاری ہیں؟ سدھر جاؤ سو سو کر عید کرنے والوں
اردو

@iAnumSheikh ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہے یہ گشت*.. لیکن یہ کیسی میجر سرجری ہے کہ سیدھی اٹھ کر کام پہ لگ گئی😀
لیڈروں کے لیڈر عمران خان صاب نے کیا خوب کہا تھا۔
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔اوپر سے سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
اردو

جنرل بھی لکھ سکتی تھی ویسے۔۔۔۔
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786
الله انہیں صحت دے۔ 'میجر' لکھنے کی کیا ضرورت تھی؟
اردو
Dr of Philosophy retweetou

@RanaShazibKhan وہ اپنا کلچر نہیں کمفرٹ دیکھتے ہیں اور یہی دیکھنا چاہیے۔
اردو

@SabeeKazmi786 یہ جان کہ کے پی والوں کو چھیڑیں گے جب وہ مجبوراً جواب دیں گے تو یہ کہیں دیکھو پٹھان باغی ہے
اردو
Dr of Philosophy retweetou

"کمال ہے بھائی، گیارہ ارب روپے کے جہاز میں اڑان بھری ہوگی، لاکھوں نہیں تو کروڑوں روپے کا خرچہ کیا گیا ہوگا، مگر نتیجہ یہ کہ وہاں جا کر تندور کی گرم گرم روٹیاں اور بینگن کا بھرتا کھایا گیا۔ کمال ہے بھائی، کمال ہے۔ افسوس کیسے کیسے لوگ ہیں جو ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں"۔ہرمیت سنگھ
@HarmeetSinghPk
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو


@NoniPathani عورت بھی بہت خود غرض چیز ہے۔ جس نے چلنا سکھایا اس لیول تک، اب اسکو کک مار گئی۔ بیچارا انگاروں پہ تو جلے گا
اردو
Dr of Philosophy retweetou

@iqrarulhassan @sultan_alighous نہیں ہمیں عمران خان والا نظام چاہیے۔
جواد احمد 2
اردو

@sultan_alighous انشاء اللہ۔ اور یہ نظام پاکستان کی عوام خود بدلیں گے۔ کسی اور کو مسیحا اور نجات دہندہ سمجھ کر اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے یہ لوگ خود اپنے مسیحا اور نجات دہندہ بنیں گے۔۔۔ عوام کے مسائل صرف تب حل ہوں گے جب عوام کا راج ہو گا۔
اردو

انشااللہ بہت جلد نظام بدلے گا، عوام تب ہی خوشحال ہوں گے جب ہو گا عوام راج
#عوام_راج
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
تُم نہیں تو کون؟ اب نہیں تو کب؟ #عوام_راج
اردو

@ink_n_irony مرشد جے ترے کولوں نئ سمبھل ریا تے دس 😜❓ترے مریدین تری ٹینشن سمیت بیگز دے لے لین گے🫣🤣
@aboveaverage77
اردو








