Love u Pakistan

121.2K posts

Love u Pakistan

Love u Pakistan

@azeem_ch2

Entrou em Ekim 2019
4.6K Seguindo3.1K Seguidores
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@UrduVirsa أیا ہے مجھے یاد پھر وہ ظالم وہ گزرا زمانہ بچپن کا حسین یادیں
اردو
1
0
1
20
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
یہ تصویر نہیں بلکہ ہمارے بچپن کا ایک مکمل "ایڈونچر" ہے! وہ بھی کیا سنہرا دور تھا جب خوشیاں اتنی ہی سادہ تھیں جتنی شیشے کی ٹھنڈی بوتل اور اس کا یہ دھاتی ڈھکن۔ گرمیوں کی تپتی دوپہر میں جب برف کے بلاکوں میں دبی ٹھنڈی بوتل ہاتھ میں آتی، تو دل کی دھڑکنیں ڈھکن کھولنے کے انتظار میں تیز ہو جاتیں۔ بوتل منہ سے لگانے سے پہلے پہلا کام ڈھکن کے اندر چھپی اس چھوٹی سی دنیا کو دیکھنا ہوتا تھا۔ اگر ڈھکن کے اندر 'مفت بوتل' لکھا نظر آ جاتا تو وہ جیت کسی اولمپک میڈل سے کم نہیں ہوتی تھی! دکاندار کو وہ ڈھکن دکھا کر دوسری مفت بوتل لینا ایک ایسی کامیابی تھی جس کا چرچا پورے محلے کے دوستوں میں ہوتا۔ کبھی 'دوبارہ کوشش کریں' لکھا آتا تو دل تھوڑا سا بیٹھ جاتا، مگر اگلے دن دوبارہ قسمت آزمائی کا عزم اور بڑھ جاتا۔ وہ ڈھکن صرف کچرا نہیں تھے، بلکہ ہمارے بچپن کے قیمتی سکے تھے جنہیں ہم جیبوں میں سنبھال کر رکھتے تھے۔ دوستوں کے درمیان باقاعدہ مقابلہ ہوتا کہ کس کے پاس کتنے 'مفت' والے ڈھکن جمع ہوئے ہیں۔ وہ شیشے کی بوتلیں، ان کی کڑک گیس کا ناک میں چڑھنا اور وہ کھردرے ڈھکن... سب ایک خوبصورت یاد بن چکے ہیں۔ آج کل کے ڈیجیٹل دور میں وہ تجسس اور وہ سادگی کہیں کھو گئی ہے۔ اب تو بڑے بڑے انعامات کے پیغامات موبائل پر آتے ہیں، مگر وہ ایک 'مفت بوتل' والی حقیقی خوشی نہیں دے پاتے۔ وہ دکاندار کا شک بھری نظروں سے ڈھکن کو پرکھنا اور پھر بادلِ ناخواستہ دوسری بوتل تھما دینا... ایک الگ ہی مزہ تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم انعام کے نہیں، اس تجسس اور امید کے دیوانے تھے جو اس ننھے سے ڈھکن کے پیچھے چھپی ہوتی تھی۔ وہ دور کتنا معصوم تھا جب ہماری پوری کائنات صرف ایک دھاتی ڈھکن کے گرد گھومتی تھی۔ آج بھی ان ڈھکنوں کو دیکھ کر اس دور کی ٹھنڈک، مٹھاس اور وہ بے فکری کے لمحات دل کو گرما دیتے ہیں۔ پہلے نہ مہنگے موبائل تھے، نہ انٹرنیٹ، پھر بھی زندگی میں عجیب سا سکون تھا۔ چھوٹی چھوٹی چیزیں دل کو خوش کر دیتی تھیں۔ آج سب کچھ ہے، مگر وہ معصوم خوشی کہیں کھو گئی ہے۔ وہ بچپن واقعی بہت قیمتی تھا… جہاں ایک معمولی سا ڈھکن بھی چہرے پر سچی مسکراہٹ لے آتا تھا۔
اردو ورثہ tweet media
اردو
6
7
56
2.6K
Akhtar Hussain
Akhtar Hussain@AkhtarH15638653·
یہ پین ونگ سنگ کا برانڈڈ پین ہے۔ ہمارے بچپن کے خوابوں کا شہزادہ پین کلاس میں جس کے پاس یہ پین ہوتا تھا باقی کلاس اس کو امیر سمجھتی تھی دوسروں کے لیے قابل رشک اور قابل فخر پین۔ اس پین نے صرف امیری کی نہیں سکھائی ہمیں بھائی چارہ بھی سکھایا۔ اس پین میں جو انک بھری ہوتی تھی وہ صبح صبح دوسرے پینوں میں منتقل کی جاتی جس سے مدد کا جذبہ پروان چڑھتا اور بھائی چارہ فروغ پاتا تھا۔ نفاست کی علامت تھا یہ پین۔ اس پین کا حامل سیٹھ کہلوانے کا پورا حق رکھتا تھا اور کلاس اس کو سیٹھ مانتی بھی تھی۔ کچھ یاد آیا؟
Akhtar Hussain tweet media
اردو
10
3
32
1.5K
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@iffiViews اسکو تو پھر سمجھ أ جاۓ گی مگر جناب جیسی مخلوق کو نہ أجتک سمجھ أ سکی ہے اور نہ شرم۔ مستقبل میں بھی کوٸی امید دکھاٸی نہیں دیتی۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ جناب کو شفاۓ کاملہ عطا فرماٸیں۔
اردو
0
0
0
61
iffi
iffi@iffiViews·
پہلے یہ کنفرم کریں کہ آپکو کتنے سال میں سمجھ آ جائے گا ؟ ڈیڑھ سال بعد تو آپکو صرف یہ پتہ چلا ہے کہ وزیر خارجہ کون ہے۔ یہ اتنی ٹیکنیکل بات تو آپکو ترتالی سال اور اکونجا دنوں میں سمجھ آئے گی
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

جب عمران خان دور میں پیٹرول 150 تھا تو ن لیگ کے مطابق ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا اور اب جب 414 ہے تو ن لیگ اور ہینڈلرز کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے - مطکب یہ لاجک مجھے کوئی سمجھائے پلیز 🙏

اردو
41
322
1.4K
20.3K
Love u Pakistan retweetou
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
بھارت کیساتھ جنگ کے دوران ہمارے لڑکوں نے بھارتی پائیلٹ کو ہنی ٹریپ کیا تھا ہمارے لڑکوں نے لڑکی بن کر کہا چلو ملتے ہیں تو بھارتی پائیلٹ نے کہا ایک دو دن کی جنگ ہے ختم ہو لینے دو پھر میں آ جاتا ہوں جنگ کے دوران لڑکی کو ملنے سے سکون ملتا ہے جیدے چنگڑ کی نئی چول
اردو
8
45
278
17.5K
Samra Anis
Samra Anis@SamraaAniss·
🗣️ : Waseem badami agar ap hotay Iqrar ki jagah us din to kia kartey? @WaseemBadami : Is baat pe hum sabka ittefaq hai k behtri ke gunjaish hamesha rehte hai…
हिन्दी
14
13
170
44.8K
Faheem Raza
Faheem Raza@Mr_FaheemRaza1·
@Naseem_khera بھائی جان یہ بڑے ڈھیٹ ہیں یہ بھوکے مر جائینگے لیکن بغض نہیی چھوڑینگے جاہل جو ہیں
اردو
1
0
2
14
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
دو چار کٹر پٹوایوں کی ٹائم لائن وزٹ کی ہے اُن کی چیخیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں وہ اب زندگی میں نہیں کہیں گے شیر اک واری فر اُن کا پورا پورا خاندان کٹر ہوکر بھی موجودہ حکومت کو بددعائیں دے رہا عمران خان کی یاد ستارہی ہے کہ اس کے دور میں غریب کی زندگی آسان تھی اور اللہ چاہے جسے عزت بخش دے اور آج اُن کے منہ سے کپتاُن کی تعریف میرے رب نے ان کی آنکھیں کھول دی ہیں
اردو
3
3
17
757
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@curious_soul2 ان بھڑووں کی سخت تنقید بھی اس وقت شروع ہوٸی جب پھٹ کر گلے میں أ گٸی۔ ورنہ یہ بےشرم وہی طبقہ ہے جو عمران خان کے دور میں 150 لیٹر پٹرول پر بھونکتا تھا اور موجودہ رجیم کے تین سو حتی کہ 399 لیٹر پٹرول پر بھی منہ میں گھنگنیاں ڈالے بیثھے رہتے تھے۔ اخے ہم غلط کو غلط کہتے ہیں۔ منافق
اردو
0
0
3
48
Cathy
Cathy@curious_soul2·
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر جس طرح سے ن لیگی سخت تنقید کر رہے ہیں اس سے کم از کم یہ ظاہر ہو گیا ہے کہ ہم سب paid supporters نہیں ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی کی طرح اندھی تقلید کرتے ہیں۔ اور اب آپ یہ بھی نہ سمجھ لیجیے کہ عمران خان کی تعریف ہوگی۔وہ ہمیشہ ناکام ترین وزیراعظم گِنا جائے گا۔
اردو
59
138
479
4.6K
واصلہ
واصلہ@dridadahn·
اسلام آباد کے بس اڈے اج پھر بند ہوں گے، رفاح عامہ اور لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کا تو گویا ٹھیکہ لے رکھا ہے چاچو کی حکومت نے۔ ذلالت کی انتہاء ہے ویسے یہ۔
اردو
1
1
13
465
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اپنی نانی اماں کا نام بتائیں۔ تھوڑا پتہ چل سکے پرانے ناموں اور آج کے ناموں میں کیا فرق ہے؟ فاطمہ بیگم
اردو
72
2
89
6.4K
Chaudhary Sahab
Chaudhary Sahab@goharxaman·
@Aadiiroy2 نہیں بھائی آپ نے آج تک ہر گوبر کو گڑ کیا چیز کیک کہا ہے یہ تو اس بار زیادہ پھٹ گئ ہے تو چیخیں نکلی ہیں 2 دن بعد آپ سب بھول کر وہی چیز کیک کھائینگے
اردو
2
0
8
157
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کم از کم پٹواری ،یوتھیوں کی طرح عمران خان کے گوبر کو گڑ تو نہیں کہہ رھے ،غلط فیصلے پر کھل کر تنقید تو کررھے ھیں۔
اردو
141
248
936
13.4K
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
لاہور آئیں تو اندرون لاہور سے تاج محل کا ناشتہ ضرور کریں پھجے پائے اور عارف چٹخارہ کے بلکل قریب ! اگر یہ والا حلوہ نہیں کھایا تو پھر آپ نے لاہور سے کھایا ہی کیا ہے
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
26
11
310
9.7K
Love u Pakistan retweetou
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس کا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا 🤪
اردو
10
369
1.6K
28K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
کراچی والے جو مرضی کرلیں لیکن جو چپلی کباب خان بابا مین مارکیٹ گلبرگ لاہور کے ہیں وہ نہ لاہور میں کہیں اور مل سکتے ہیں اور کراچی میں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 😌
اردو
27
2
62
2.1K
Love u Pakistan retweetou
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
تم سیاستدان نہیں ہو میراثی ہو اور بجلی چور بھی ہو۔۔۔ جس صحافی نے بھی اس میرثی کے ساتھ بک بک کی ہے اُسکو شاباش۔۔۔😂
اردو
33
73
385
5.6K
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥
یہ 1970 کے تصویر ہے جس سابق وزیر نوازشریف نوجوان ہے اور یہ اتفاق فاونڈری جو کوٹ لکھپت ماڈل کے ساتھ واقع فیکٹری کے تصویر ہے یہ اس وقت کہ تصویر جب شریف فیملی عسکری قیادت کو اتفاق فاونڈری سے گاڑیوں کے پارٹس دیا کرتے تھے اس وقت نوازشریف کے باپ کے فیکٹریاں تھے جس وقت عمران نیازی کے باپ کو واپڈا کے نوکری سے کرپشن کے کیس میں نکال دیا تھا
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥 tweet media
اردو
53
326
799
23.9K
Love u Pakistan retweetou
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
کوئی پوچھے کہ مُنافقت، بُغض اور کینہ کیا ہوتا ہے تو جواب میں اقرار الحسن کی یہ ٹویٹ دیکھا دینا، بھائی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اور اگر عمران خان کو حق مِل جاتا تو وہ عمران خان کا ڈاکہ ہوتا اتنی مُنافقت۔۔۔۔۔۔ توبہ، توبہ، توبہ، توبہ
Abuzar Furqan tweet media
اردو
2
8
47
1K
Love u Pakistan
Love u Pakistan@azeem_ch2·
@umardarazgondal فارغ ترین۔ ماسواۓ مرچوں کے ڈھیر کے ۔ حاجی کی نہاری ہو یا وارث کی ، دونوں اپنی جگہ لاجواب ہیں۔
اردو
0
0
0
167
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
یہ لاہور میں ملنے والی کراچی سے آنے والے جاوید نہاری ہے ! کراچی والوں کو بہت پسند ہوگی ہمیں تو مزہ نہیں آیا
Umar Daraz Gondal tweet media
اردو
187
21
720
53.2K