Patwarion ka Terminator retweetou
Patwarion ka Terminator
2K posts

Patwarion ka Terminator retweetou

عید کرنے بہاولنگر آیا ہوں، صبح 7/30 پر درجہ حرارت 41 تھا جو دن میں بڑھ کر 47 تک چلا گیا، ائیر کولر اور پنکھا آگ پھینک رہا ہے، گزشتہ سال انورٹر اے سی لگوانے کا ارادہ تھا لیکن بجلی کے بل دیکھ کر سولر لگوا لیا، گھر میں پرانے سپلٹ اے سی لگے ہیں، چھوٹے بھائی سے اے سی چلانے کی درخواست کی تو ابو کہتے پتر اے سی تو چلا لو لیکن رات کو واپڈا چلانے کی وجہ سے آلریڈی 150 یونٹ ہوچکے دو دن اے سی چلنا 200 یونٹ کراس ہوجانے پھر چھ مہینے مسلسل 7 سے 8 ہزار ماہانہ اضافی بل بھرنا ہوگا، ابو کی بات کے بعد عجیب سی ذہنی حالت ہے، اس حکومت نے ہمیں اتنا نچوڑ دیا ہے کہ بجلی کے بل اور معاشی ان سیکورٹی ہماری نفسیات کا حصہ بن چکی۔۔۔۔۔

اردو
Patwarion ka Terminator retweetou
Patwarion ka Terminator retweetou

@janmuhamma9 @Abubakrnazir804 اللہ کی لعنت ہو جھوٹ بولنے لکھنے اور پھیلانے والے پر اور فرشتوں کی لعنت ہو اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت
اردو
Patwarion ka Terminator retweetou
Patwarion ka Terminator retweetou

اللہ خیر کرے پتا نہیں تحریک انصاف یہ دھچکا برداشت کر پاۓ گی یا نہیں 👀
گوہر صاحب کی صحت پہلے ہی نازک ہے
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ: شکیلہ وحید نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
اردو



























