Закреплённый твит
Zahra Bukhari
9K posts

Zahra Bukhari
@BlessedSyeda
Harvard Graduate|Bill Clinton Foundation| Solutions Architect| Innovator|Health Care|Advisor to Board of Directors|Mediation coach to District Judges
USA Присоединился Ekim 2022
90 Подписки2K Подписчики

One and only Imran Khan🫶
Shahid Khan Yousafzai🦅@shahidkhan_y
ہم وہ لوگ ہیں جو طوفانوں سے ٹکرا جاتے ہیں، طاقت کے سامنے جھکنا ہمیں آتا ہی نہیں۔ Imran Khan✊
English

@Faruqniazi This is how it needs to be said:
Khan is under the torturous and inhuman abduction of the mentally sick, inferiority-complex-filled Asim Munir.
#FreeImranKhan
English

عمران احمد خان نیازی قید میں ہے ہی نہیں
اگر ہم یہ بات سچ بھی مان لیں کہ عمران خان پر جو 300 جعلی مقدمات ہیں وہ سب حقیقت ہے اور عمران خان مجرم ہے، اور مجرم کو جیل میں بند کیا ہوا ہے تو پاکستان کے قانون کے مطابق مجرم سے ملاقات بھی ضروری ہوتی ہے، مجرم کو عدالتوں میں پیش کرنا بھی ضروری ہوتا ہے
لیکن نہ عمران خان سے کسی کی ملاقات کروائی جاتی ہے نہ عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے
ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان نہ مجرم ہے نہ جیل میں قید ہے، بلکہ عمران خان کو غیر قانونی طور پر اغواء کررکھا ہے

اردو

Despite the heartaches of knowing the human rights violations against Imran Khan, it is also a testament to his integrity — a leader who chose to fight for his people and to built on rule of law and public welfare, inspiring millions to demand genuine democracy rather than submit to authoritarian regime of mentally sick Asim Munir.
#ذہنی_مریض_نامنظور
#FreeImranKhan

English


@Shah_saj10 May Allah bless her soul! 🤲🏻
An angel at heart and in character, with a human face.
English

اگر یہ کہا جائے کہ گھروں میں جھولا مائیں اپنے روتے بچوں کو چُپ کروانے کے لیے استعمال کرتی ہیں، تو بلقیس ایدھی نے اسی جھولے کو انسانیت بچانے کا ذریعہ بنا دیا۔ انہوں نے اپنی ڈسپنسری کے باہر جھولا رکھ کر یہ پیغام دیا کہ بچوں کو کچرے میں نہ پھینکیں، بلکہ اس جھولے میں چھوڑ دیں تاکہ انہیں زندگی مل سکے۔
اپنے چند بچوں کے ساتھ ساتھ وہ اس قوم کے ہزاروں بچوں کی بھی ماں بن گئیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن میں آنے والا ہر بچہ انہیں “ممی” کہہ کر پکارتا تھا—اور وہ واقعی سب کے لیے ماں جیسی تھیں
اور پاکستان پر عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی کے بہت احسان ہیں
#بلقیس_ایدھی
#ممی

اردو

بتا کہاں سے لاؤں اتنا صبر
کہ تو بات نہ کرے اور مجھے فرق نہ پڑے
Zahra Bukhari@BlessedSyeda
میں اور کتنا بڑھوں تیری جانب۔؟ تو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے ۔۔۔۔!! #قومی_زبان #زہرا_جی
اردو

وہ خیال تھا______ دَھنک نما
یا کوئی عَکس تھا مِرے رُوبَرو
مُجھے ہر طرف سے____تُو لگا
یا کوئی اور تھا ____ تِرے ہُوبہو
#قومی_زبان
#رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
Zahra Bukhari@BlessedSyeda
تو لفظوں سے پرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری خاموشیاں چُن لے میں کچھ نہ کہوں اور تو ۔۔۔۔۔ میری ساری داستاں سن لے #قومی_زبان #زہرا_جی
اردو

@saweraoct27 Problem solved. 👏
I am going to get the gang activated.
It’s about time to turn someone into ماموں.🤭🤭🤭🫣
@TrailerZooon Let’s start the Vigo. 🤭

English

بڑی چھوٹی چھوڑو—- اب تو میں لڑاکا پھوپھو ہوں
GIF
Zahra Bukhari@BlessedSyeda
@saweraoct27 بڑی پھوپھو یا چھوٹی پھوپھو پہلے آپ یہ بتائیں ؟ 🤭
اردو

@Hasan_Syed_R آمین ثم آمین 🤲🏻
This kalam is so soul touching and you recited it so beautifully.
English

گل ساری سرکارؐ دی اے! ❤️
میری جان قربان ان ہستیوں پر جنہوں نے دینِ حق کی شمع کو روشن رکھا۔
• اہلبیتِ اطہارؑ: جو محبت کا مرکز اور ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔
• صحابہ کرامؓ: جو وفا کی تصویر اور عظمت کے مینار ہیں۔
• اولیاء اللہ: جنہوں نے دلوں کو اللہ اور اس کے رسولؐ کی یاد سے آباد کیا۔
اور امتِ محمدیؐ کا ہر وہ سپاہی جس نے فی سبیل اللہ دین کی خدمت کی اور عشقِ مصطفیٰؐ میں اپنی راتیں اور دن قربان کر دیے۔ اللہ پاک ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اردو








