Sabitlenmiş Tweet
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ
4.5K posts

𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ
@Hasan_Syed_R
اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ
ꪗꪀ𝓲𝓽ꫀᦔ ꪖ𝘳ꪖ᥇ ꫀꪑ𝓲𝘳ꪖ𝓽ꫀ𝘴ఌ Katılım Aralık 2022
829 Takip Edilen1.9K Takipçiler

@oye_jaAnaa نہیں بھولنا نہیں ہے- اسے بھی ساتھ رکھنا ہے- دوسری نعمت لینی چاہیے یا نہیں ؟
اردو

@Hasan_Syed_R بہترین مل جائے پھر تو شکریہ ادا کرنا چاہیے لیکن پہلی نعمت اللّٰہ کی دی ہوئی پھر کیوں اسے چھوڑ دے کیوں بھول جائے جبکہ پہلی نعمت ہماری خوشی ہے وہ جب حاصل ہوئی تو جھوم اٹھے پھر کیسے بھول جائے بہترین ملنے پر
اردو

@HussainBilal05 میں نے پہلے بھی پوسٹ لکھی تھی- بھائ بھائ نہیں رہتے- دوست دوست نہیں رہتے- کیسا امتحان ہے
اردو

@oye_jaAnaa ایک اور سوال -
رب کی نعمت عطا ہو جاۓ - انسان شکر کرتا ہے- لیکن کچھ عرصے بعد اس سے بہتر رب دے- تو کیا پہلی نعمت کےلیے دوسری نعمت جو کہ حق میں بہتر ہو- کیا اسے چھوڑ دینا چاہیے- کہ وہ بھی لے کر شکر بجا لانا چاہیے-
اردو

@Hasan_Syed_R @Rukhsan6061 @OnKabeer حسن صاحب اسکو میں بہت بار کہہ چکی مجھے پرسنل پر ایموجی نہ بھیجے مجھے خود یہ چیز پسند نہیں باقی یہ پوسٹ شغل میں گئی ہے آپ کی بات سے متفق ہوں🌹
اردو

@Hasan_Syed_R @akspybilli192 حسن بھائی میری توبہ ہے🙏 جو میں آئندہ سپیس میں کسی کی پروفائل پہ کلِک بھی کروں ایموجی تو پھر اگلا سٹیپ ہوتا ہے
اردو

@OnKabeer @akspybilli192 کبیر بھائ - ایسی غلطی کی ویسے معافی ہوتی نہیں ہے- اپ کو احتیاط برتنی چاہیے تھی- معاملہ اب عدالت میں بھی جا سکتا ہے- 🤣🤣 اور ہو سکتا ہے/- اپ کو سخت سے سخت سزا سنا دی جاۓ- توبہ کریں 🤲🏻🙂 جلدی
اردو

@Hasan_Syed_R Elahi aameen...such a soulful klam...stay blessed bro🫶
English

گل ساری سرکارؐ دی اے! ❤️
میری جان قربان ان ہستیوں پر جنہوں نے دینِ حق کی شمع کو روشن رکھا۔
• اہلبیتِ اطہارؑ: جو محبت کا مرکز اور ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔
• صحابہ کرامؓ: جو وفا کی تصویر اور عظمت کے مینار ہیں۔
• اولیاء اللہ: جنہوں نے دلوں کو اللہ اور اس کے رسولؐ کی یاد سے آباد کیا۔
اور امتِ محمدیؐ کا ہر وہ سپاہی جس نے فی سبیل اللہ دین کی خدمت کی اور عشقِ مصطفیٰؐ میں اپنی راتیں اور دن قربان کر دیے۔ اللہ پاک ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اردو

@Hasan_Syed_R آمین ثم آمین 🤲🏻
This kalam is so soul touching and you recited it so beautifully.
English

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تیرا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تیری نوازش مختصر
میرا درد اور بڑھا نا دے
@Hasan_Syed_R
beauty!!!
Mind blowing sarkarr...
اردو

@oye_jaAnaa @Saqiflance Aise koi bat nahi. Murshad block nahi marty.
Filipino






