سسپینڈ ہونا شکست نہیں بلکہ صبراورحوصلے کا امتحان ہےاکاؤنٹ بند ہو سکتا ہے مگر نظریات آواز اور سچائی کو خاموش نہیں کیا جا سکتا وقت گزر جاتاہے پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں مگرثابت قدمی ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے
Follow New accounts 👇🏻
@LBK_4459@LBK_4462@LBK_4463@LBK_4458
عقیدہ ختمِ نبوّتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
🛑تحریک لبیک پاکستان ضلع جنوبی کے وائس چیئرمین یوسی 7 سید عبد القادر صاحب کی مسلسل اور انتھک کاوشوں سے کراچی صدر کے مشہور و معروف "ریگل چوک" کا نام باقاعدہ تبدیل کر کے "ختمِ نبوت چوک" رکھ دیا گیا ہے۔
Release Saad Rizvi
#TLP
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi
حضور ﷺ نے فرمایا:
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرے۔ حسنؓ و حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
Release Saad Rizvi