Закреплённый твит
Shams Khan
5.1K posts

Shams Khan
@SHAMSPTI
SMT Member Khyber Pakhtunkhwa
خیبر پختون خواہ . . . . . KPK Присоединился Haziran 2015
1.9K Подписки1.4K Подписчики
Shams Khan ретвитнул
Shams Khan ретвитнул
Shams Khan ретвитнул

انصاف ڈاکٹرز فورم کے سابق صوبائی صدر ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا پیٹرن انچیف انصاف ڈاکٹرز فورم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس میں گفتگو
عمران خان کو ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کی سہولت فلفور دی جائے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
پچھلے کئی ماہ سے مختلف ذرائع اور رپورٹس سے یہ معلومات آ رہی ہیں کہ عمران خان کی صحت ٹھیک نہیں، ان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک کھو چکی ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
میڈیکل ایتھکس، اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق اور انسانی حقوق کے قوانین کے مطابق، پاکستان کے آئین میں جو عوام کو صحت کا حق ہے، اس سے پچھلے کئی مہینوں سے عمران خان کو محروم رکھا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
ہیلتھ کیئر کمیونٹی کا واضح مؤقف ہے کہ عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے اصولوں، یورپی یونین اور ہیومن رائٹس جسٹس کے آرٹیکلز، اور جنیوا کانفرنس کے معاہدات کے مطابق بلا امتیاز صحت کی سہولت فراہم کی جائے، اور عمران خان کو ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کی سہولت دی جائے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
ہمارے پاس پروفیسرز سے لے کر میڈیکل سٹوڈنٹس تک، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز، نرسز، پیرامیڈیکس اور فارماسسٹ، تمام تر ہیلتھ کمیونٹی موجود ہے، اور ہیلتھ کمیونٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کو واضح پیغام ہے کہ اس کے بعد ہم پورے ملک میں نکلیں گے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
اقوامِ متحدہ کے قوانین کے آرٹیکل 3 اور آرٹیکل 5، یورپی یونین کے آرٹیکل 3 اور 5، اور جنیوا کانفرنس واضح کرتے ہیں کہ ہر قیدی کو منصفانہ، بروقت اور محفوظ صحت کی سہولیات فراہم کرنا اس کا بنیادی حق ہے، اور ریاست اس کی فراہمی کی ذمہ دار ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
پاکستان کے جیل رولز 1984، چیپٹر 4 میں خصوصی طور پر قیدیوں کے حقوق کے حوالے سے تذکرہ کرتا ہے۔ اس کے رولز نمبر 7 اور 8 میں واضح لکھا ہے کہ ہر وہ انسان جو جیل کے اندر ہوگا، اس کو بنیادی انسانی حقوق میں جو سب سے پہلا حق ہے، وہ صحت کا ہے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
عمران خان کو ان کے خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کی سہولت فلفور دی جائے۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی
#ImranKhanRightToTreatment #InsafDoctorsForumKP #ImranKhanDeniedMedicalAccess
اردو
Shams Khan ретвитнул

میرے گلگت کے نوجوانو! 7 تاریخ کو نکلیں، ووٹ ڈالیں اور اپنی آواز کو طاقت بنائیں ❤️
#گلگت_بلتستان_خان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#قوم_کا_بھروسہ_عمران
@ImranKhanPTI @TeamiPians @TeamPakPower

اردو
Shams Khan ретвитнул

@PTIofficial @Nadeemali84 عمران خان نے پاکستانی قوم کیا دیا ؟؟؟
خود عمران خان کی زبانی❤️❤️❤️❤️
#گلگت_بلتستان_خان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#قوم_کا_بھروسہ_عمران
@ImranKhanPTI @TeamiPians @TeamPakPower
اردو
Shams Khan ретвитнул

کسان، مزدور اور صنعتکار حکومتی پالیسیوں سے پریشان ہیں۔ گندم کے کاشتکاروں کو حکومتی پالیسیوں سے کھربوں روپے کا نقصان ہوا، جبکہ حکومت نے گندم کی قیمت مقرر نہ کر کے کسانوں کو مزید نقصان پہنچایا۔ آلو اور کپاس کے کاشتکار بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ فیصل آباد سمیت ملک بھر کی صنعتیں بحران کا شکار ہیں اور بجلی کی قیمتوں نے صنعت و کاروبار کو تباہ کر دیا ہے۔ متعدد ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی ہیں، جبکہ حکومت معاشی بہتری کے دعوؤں کے ثبوت عوام کے سامنے لائے۔ ملک میں سرمایہ کاری اور روزگار کی صورتحال تشویشناک ہے۔ خیبرپختونخوا کا این ایف سی شیئر مکمل طور پر ادا نہیں کیا جا رہا، ضم شدہ اضلاع کے فنڈز اور حقوق بھی روکے جا رہے ہیں، جبکہ نیٹ ہائیڈل پرافٹ اور گیس رائلٹی کی ادائیگیاں بھی نہیں کی جا رہیں۔ حکومت کے پاس عوامی مسائل کا کوئی حل نہیں۔ گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف ہونے چاہئیں اور عمران خان کو قید میں رکھ کر سیاسی میدان غیر مساوی بنایا جا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کریں۔ پی ٹی آئی وفاقی بجٹ کا بھرپور جائزہ لے گی، ناجائز اور عوام دشمن بجٹ کو بے نقاب کرے گی، اور عوامی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی
سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیسر
اردو
Shams Khan ретвитнул
Shams Khan ретвитнул
Shams Khan ретвитнул
Shams Khan ретвитнул

ہم سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ گئے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ جب ہم عدالت میں جاتے ہیں کہ آپ کے احکامات کی توہین ہو رہی ہے اور یہ آپ کی بے عزتی ہے تو عدالت اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ کوئی ایکشن نہیں لیتی۔ چیف جسٹس ہم سے ملاقات کرنے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ کے سلام کا جواب تک نہیں دیتا۔ جب تمام راستے بند کیے جا رہے ہیں تو ہمارے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے اور وہ مزاحمت کا ہے۔
شفیع جان
@ShafiJanPTI
اردو
Shams Khan ретвитнул

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل میں قائم اینٹی کرپشن ڈیسک کے افتتاح کے موقع پر خصوصی پیغام:
🔹 میں نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ ان کی ہر جائز شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔ انتظامی یا مالی بے ضابطگی کی نشاندہی کرنے والا ہر شہری وزیراعلیٰ کو اپنے ساتھ کھڑا پائے گا۔
🔹 عوام اپنی شکایات بلا جھجھک درج کرائیں، حکومت ان پر فوری کارروائی کو یقینی بنائے گی۔ آج ہم اپنے وعدے کا عملی ثبوت عوام کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔
🔹 چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جا رہا ہے۔ شہری واٹس ایپ، ای میل، فیس بک اور ایکس (X) کے ذریعے بھی اپنی شکایات درج کرا سکیں گے۔
🔹 موبائل فون رکھنے والا ہر شہری اپنی شکایت براہِ راست درج کرا سکے گا۔ عوامی شکایات کی نگرانی خود کروں گا اور ان کے بروقت ازالے کو یقینی بناؤں گا۔
🔹 عوام کے احساسِ محرومی کو نہ پنپنے دیں گے اور نہ کسی کو ان کے ساتھ زیادتی کی اجازت دیں گے۔ ہر شکایت کو اپنا ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کریں گے۔ عوام مایوس نہ ہوں، حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
🔹 ہماری واحد ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ خیبرپختونخوا میں صرف وہی پالیسیاں نافذ ہوں گی جو عوام کے مفاد میں ہوں گی، جبکہ ہر فیصلے میں صوبے کے مفاد اور عوامی اعتماد کو مقدم رکھا جائے گا۔
🔹 وزیراعلیٰ نے کمپلینٹ سیل کے عملے کو ہدایت کی کہ شکایت گزاروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل کے فوری اور مؤثر حل کو یقینی بنائیں۔
#CMKP #SohailAfridi #AwamKaEhsaas #CMComplaintCell #ZeroToleranceForCorruption
اردو

آزاد کشمیر میں آج رات سے 12 جون تک انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند، فیصلہ سازوں نے لوگوں کو ان کا حق نہیں دینا بس پابندیوں پر پابندیاں لگانی ہیں!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw

اردو
Shams Khan ретвитнул
Shams Khan ретвитнул

کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ اب شہری کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق شکایات براہِ راست وزیراعلیٰ تک پہنچا سکیں گے۔
📞 0919222451
وزیراعلیٰ کا دوٹوک پیغام:
"ہر شکایت کو اپنا ذاتی مسئلہ سمجھ کر حل کریں گے۔ عوام مایوس نہ ہوں، حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔"
چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق کمپلینٹ سیل کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے، جبکہ واٹس ایپ، ای میل، فیس بک اور ایکس کے ذریعے بھی شکایات درج کرائی جا سکیں گی۔
#CMKP #SohailAfridi #AwamKaEhsaas #CMComplaintCell #ZeroToleranceForCorruption #KPGovt #ImranKhan

اردو
Shams Khan ретвитнул

دیگر جماعتوں کو انتخابی مہم کی مکمل اجازت جبکہ ہمارے رہنماؤں کے ساتھ امتیازی سلوک اور صوبہ بدری قابلِ تشویش ہے. وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی
دیگر سیاسی جماعتیں آزادانہ طور پر اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں، جبکہ ہمارے رہنماؤں کے ساتھ مبینہ طور پر امتیازی رویہ اختیار کیا جا رہا ہے اور انہیں سیاسی و انتظامی دباؤ کا سامنا ہے، جو شفاف اور منصفانہ انتخابی ماحول پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔
گلگت بلتستان کے عوام باشعور ہیں اور وہ ہمیشہ حق، سچ اور اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ عوام اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہی قوتیں ان کے اعتماد کی مستحق ہوں گی جو ان کے حقوق، خودداری اور بہتر مستقبل کی ضمانت دیں۔
اردو






