Sohaib Iqbal

65.7K posts

Sohaib Iqbal banner
Sohaib Iqbal

Sohaib Iqbal

@SaibiCh

‏‏‏‏‏‏مجھے اپنے قائد نواز شریف سے بے حد محبت ہے ۔میرے فیورٹ ایڈمنسٹریٹر شہباز شریف ہیں . . . . . . . . . . . . . ❤ PMLN

مملكة البحرين Bahrain Присоединился Mayıs 2013
2.5K Подписки1.4K Подписчики
Sohaib Iqbal ретвитнул
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
جیل میں قید ایک مادر چود کی حکومت نے اسرائیلی ایجنڈے کے تحت پاکستانی کی معیشت کا بیڑا ہی اس انداز میں غرق کیا ہے کہ اس کو سیدھے سیدھے کرتے مزید کچھ برس لگیں گے، تب تک آپ لوگ تھوڑ رو لیں پلیز۔۔۔من ہلکا ہو جائے گا۔۔۔ورنہ آپ سب کی پھٹی رہے گی اور گندگی پھیلاتی رہے گی لہذا تھوڑا سا رو لیا کریں پلیز
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI

میاں صاحب 2017 نہ صحیح 2022 کی سطح پہ ہی لے آئیں پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں کو تو بڑا کارنامہ ہوگا۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
92
206
765
16.6K
Sohaib Iqbal ретвитнул
SAKMohammadzai
SAKMohammadzai@SAKMohammadzai·
یقین جانیں یہی بات کل میں اپنی ایک پوسٹ میں کرچکا۔ کہ فتنے کی وجہ سے یہ دنیا ورلڈ وار سے بچ گئ۔
اردو
4
140
429
4.2K
Sohaib Iqbal ретвитнул
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
مزاکرات کے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے میں وہ بھی لگے ہوئے ہیں جنھوں نے ایک سال پہلے ہم سے کُٹ کھائی ہے، کوئی پتہ نہیں وہ اپنے آپ پر پٹرول پھینک کر آگ نہ لگا لیں۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
اردو
6
614
1.9K
19.3K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
دنیا کی تباہی ہونے میں صرف 5 فیصد چانس رہ گے تھے پھر شہباز شریف کے ایک ٹویٹ سے چند سیکنڈز میں دنیا نے3000 ارب ڈالر بچائے ہیں آج دنیا اسوقت پاکستان کا شکریہ اس لیے ادا کررہی ہے کہ اس نے دنیا کو عالمی معاشی بحران سے بچایا ۔ فخر درانی 130 ملکوں نے شکریہ ادا کیا ستائیس نے فون کیا ❤️
اردو
8
359
962
12.2K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
لڑکے بھی میدان میں آ چُکے ہیں #IslamabadTalks
اردو
1
315
922
7.8K
Sohaib Iqbal ретвитнул
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
دعا کریں یہ ایرانی اسلام آباد سے فتح یاب ہو کر لوٹیں یقین جانیں انکی فتح میں ہی ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس اور سستے پیٹرول کی قیمتیں چھپی ہیں جو پاکستان کی اکانومی کو بُوم بُوم کردیں گی 🤲🇵🇰🇮🇷✌️❤️
اردو
28
280
2.1K
31K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
آج پیٹرول سستا اور ڈیزل کافی ستا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لیکن میں جس اچھی خبر کی بات کر رہا ہوں وہ اس کے علاوہ ہے۔
اردو
0
583
3.5K
66.7K
Sohaib Iqbal ретвитнул
چوہدری شاہد محمود
بڑی خبر۔۔ متحدہ عرب امارات کو رقم کی واپسی کے معاملے پر ملکی صنعتکاروں کا 2 ارب ڈالر کا فنڈ اسٹیٹ بینک میں جمع کروانے کا فیصلہ۔۔ جب لیڈرشپ نیک اور ایماندار ہو تو پھر عوام بھی اعتماد کرتی ھے۔
اردو
77
841
3.6K
35.8K
Sohaib Iqbal ретвитнул
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
آخرکار اوورسیز یوتھئے بھی مشرف بہ اسلام ھونے لگے۔
اردو
13
371
1.2K
11.5K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
قبض کی سی کیفیت سے نکلیں، آپ ہمارے اپنے ہیں۔ کھل کر پاکستان کی خوشی میں شریک ہوں۔
اردو
0
1.3K
5.3K
436.2K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ایک بار پھر سے مری صاحب چھا گئے.. 🤭🤭 اینکر: مَری صاحب دو لائنوں میں اپنی بات پوری کیجئے۔ مَری صاحب کا جواب سنیں زرا 🤭
اردو
13
318
1.1K
33.3K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
آزادی کے بعد بہت کم ایسے مواقع آۓ جنہیں ھم تاریخ و عہد ساز کہہ سکتے ھیں ۔ پہلا موقع تب آیا جس دن نواز شریف نے سٹینڈ لیا اور ایٹمی دھماکے کئے اور 25 سال کی محنت رنگ لائ ھم ایک exclusive club کے ممبر بن گئے اور ھماری سیکورٹی کو الحمدو للہ ضمانت مل گئی۔ ربع صدی کے بعد ھمارے ازلی اور ابدی دشمن بھارت نے للکارا ھم نے اسکی مانگ کا سیندور اجاڑ دیا دھول چٹائ ۔ دنیا نے ھمارے محافظوں کا لوہا مانا۔ اب ایک سال بعد پاکستان بین الاقوامی سفارت کاری کا محور ھے امن کا داعی ھے۔ اپنے خطے اور بھائیوں میں صلح کا پیامبر ھے ۔ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پہ مرکوز ھیں۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو الحمدو للہ ان بلندیوں پہ لے گئے ھیں جس کا اندازہ یا خیال بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اللہ ھماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے ۔ پاکستان کو سرخرو کرے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
اردو
410
2.2K
6.7K
141.8K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میں جہاں پاکستان کا نام لیتا ھوں فالورز بڑھ جاتے ہیں ویوز زیادہ آتے ہیں مجھے پہلے نہیں پتا تھا اب پتا چلا انڈیا ہر فلم میں پاکستان کا نام کیوں لیتا ھے بار بار پاکستان پر فلم کیوں بناتا ھے اسے پتا پاکستان کا نام لینے سے فلم ہٹ ھو جائے گا .بنگالی بھائی 😀
اردو
12
655
2.7K
26.7K
Sohaib Iqbal ретвитнул
میاں عامر 🦁
اس صورتحال میں اپنے قائد نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے زندگی بھر کے تجربے سے میری رہنمائی کی، وزیراعظم شہباز شریف
اردو
35
729
3K
35K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میں سنجیدہ پی ٹی آئی والوں سے مخاطب ہوں یہ ہیں آپ کے دانشور؟؟ یہ نمائندگی کرتے ہیں آپ کی؟؟ خدارا۔ ہوش کے ناخن لیں ان سے لاتعلقی کا اعلان کریں۔
اردو
600
1.3K
4.1K
202.2K
Sohaib Iqbal ретвитнул
WE News
WE News@WENewsPk·
میرا جو آپریشن ہوا اس میں بے غیرتی کا لیول 10/10 کرنا تھا۔ تب میرا لیول 8 پر تھا۔ مجھے افسوس ہوا کہ عمران ریاض اور معید پیرزادہ مجھ سے آگے کیسے جا رہے ہیں۔ آفتاب اقبال (ڈمی) @Mustafa_Chdry @KB_BUT
اردو
46
645
2.1K
64.3K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
آج میں بہت خوش ہوں۔ صبح وارڈ راؤنڈ کے دوران ہمارے ایک گورے کنسلٹنٹ مجھ سے پوچھنے لگے کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ میں نے بتایا کہ میں پاکستان کے شہر لاہور سے ہوں۔ وہ یہ سن کر بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے کہ مجھے آج پاکستان پر بہت فخر ہے کیونکہ اس نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی بڑی تباہی سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان جو امن قائم کروایا ہے، اس سے لاکھوں انسانی جانیں محفوظ ہو گئی ہیں۔ ہمارا کام بھی انسانوں کی جانیں بچانا ہے، اس لیے وہ پروفیسر بہت زیادہ خوش دکھائی دے رہے تھے۔ ان کی یہ بات سن کر میرا دل بھی خوشی سے بھر گیا اور مجھے فخر محسوس ہوا کہ اب ہم دنیا کو اعتماد سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم امن قائم کرنے والے لوگ ہیں۔ دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سلامت رہے اور اسی طرح کے مثبت کام کرتا رہے تاکہ دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانی فخر کے ساتھ جی سکیں۔
اردو
10
577
1.6K
14K
Sohaib Iqbal ретвитнул
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان عناصر کو پیغام ملے جو پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آج کا پاکستان صرف اپنے دفاع کی صلاحیت نہیں رکھتا، بلکہ وہ پوری دنیا کا دفاع کرنے کی پوزیشن میں آ چکا ہے۔ متحد رہیں، فخر کریں!
اردو
13
160
391
4.6K