عبداللّٰہ شہیر ثانی

468 posts

عبداللّٰہ شہیر ثانی banner
عبداللّٰہ شہیر ثانی

عبداللّٰہ شہیر ثانی

@bdullah_sh

Karachi, Pakistan Присоединился Mayıs 2022
1.6K Подписки1.3K Подписчики
Закреплённый твит
عبداللّٰہ شہیر ثانی
یاروں سب کام چھوڑو آئو ایک کام کریں۔ عشق کے اصل مرکز و مرجع پر درود پڑھیں❤️ صلی اللّٰہ علیہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وسلم آئو ایک بار پھر نعرہِ مستانہ لگا کر پڑھیں❤️ صلی اللّٰہ علیہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💓💕❣️💞❤️💕
اردو
0
0
1
89
عبداللّٰہ شہیر ثانی ретвитнул
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟
📢پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں 🔁ریٹویٹ کرنے والوں کو صرف 20،20 کر کے 2،2 گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں تاکہ اکاؤنٹ پر 3 دن کی رسٹریکشن نہ لگے 🔺ریٹویٹ کرنے کے باوجود اگر آپکا ہینڈل لسٹ میں شامل نہ ہو تو ڈی-ایم کر کے آگاہ کر دیجئے گا
اردو
133
192
142
6.1K
عبداللّٰہ شہیر ثانی ретвитнул
PMLN
PMLN@pmln_org·
Karma is cruel, Isnt it Mr. 'Platelots'?
English
227
867
2.1K
96.3K
عبداللّٰہ شہیر ثانی
غمِ یتیمی بھی ہلکا ہوجائے جب یہ شفیق ہاتھ سر پہ ہو۔ ۔ مفتی عبدالشکور رحمہ اللہ کے بیٹے (محمد) کیساتھ پیار وشفقت کا اظہار۔۔۔😢 #آہ_مفتی_عبدالشکور
عبداللّٰہ شہیر ثانی tweet media
اردو
0
0
0
25
عبداللّٰہ شہیر ثانی
@JUI_NW بالکل جناب ہم جیسے چھوٹے اکائونٹ والوں کہ بھی دو دن میں ۵٠ سے زیادہ فاورز کم ہوگئے۔۔۔ اسکی کوئی خاص وجہ؟؟؟
اردو
0
0
0
11
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
غیرت مند یوتھیا ایک وہم ہے اور غیرت کھا کر ان سے خودکشی کی توقع نہ کیجٸے۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ ٹویٹر میں کچھ مسلہ آ رہا ہے اور مجھ سمیت شاید سب کے فالورز آٹومیٹک کم ہو رہے ہیں۔۔
MARKHOR🇵🇰🇵🇸@MARKHOR_15

@JUI_NW بھاٸی میرے ساتھ تو تیسری مرتبہ ظلم ہورہاہے کل سے چار سوساٹھ میرے فالور اللہ کو پیارے ہوگۓ ہیں لگتاہے یوتھیوں نے مزکرات کی خبر سن کر خودکشی کرلی ہے

اردو
1
3
4
171
عبداللّٰہ شہیر ثانی ретвитнул
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
پی ڈی ایم تحریک انصاف جھگڑے ججوں کی بھڑکیں ایک طرف ، کیا اشرافیہ کو خبر ھیکہ کراچی سے جانیوالی ٹرین میں آگ لگی 15 منٹ تک پھیلتی رہی عملے کے پاس آگ بجھانے کی آلات نہ تھے نتیجتا پھول جیسے بچوں سمیت 7 افراد زندہ جل گئے ریلوے میں یہ پہلی غفلت ہے نہ آخری
Faizullah Khan فیض tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
83
709
1.4K
53.2K
عبداللّٰہ شہیر ثانی
آڈیو لیکس کے ڈر سے امریکی سفیر فؤاد چوہدری کو اپنے آنے کی اطلاع فون پر نہیں دے سکے اور بنفس نفیس تشریف لانے پر مجبور ہو گئے ۔ ھبہ چوہدری نے اپنی مشہوری کے لئے سب کچھ ضائع کر دیا ۔
اردو
0
2
7
92
عبداللّٰہ شہیر ثانی
امریکی سفیر کی رات گئے فؤاد چوہدری کے گھر آمد ، آنجناب واش روم والے سلیپر میں ہی کھڑے ہیں ،افراتفری میں منہ بھی ٹھیک سے نہیں دھویا ۔ سفیر صاحب پی ٹی آئی قیادت سے درخواست کرنے آئے تھے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ میں اپنے ذرائع سے سن گن لے کر امریکہ کو انفارم کریں کہ۔۔۔۔
عبداللّٰہ شہیر ثانی tweet media
اردو
5
9
26
899
عبداللّٰہ شہیر ثانی
واضح رہے کہ چین کی جانب سے کاشغر تا گوادر ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے کے تحت 58 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جو سی پیک کا حصہ ہے ، اس خبر نے انڈیا دلی سے لے کر واشنگٹن تک تھرتھلی مچا دی ہے۔
اردو
1
2
7
75
عبداللّٰہ شہیر ثانی
کہ آرمی چیف بیجنگ میں کیا کچھ سائن کر رہے ہیں؟ امریکی خدشات رشین بلاک میں پاکستان کے شامل ہونے سے متعلق ہیں ، کیونکہ پاکستان اور سعودیہ اگر رشین بلاک میں چلے جاتے ہیں تو خطے سے امریکہ کا صفایا ہو جائے گا۔
اردو
1
1
7
79
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اکاؤنٹ میں کچھ عارضی طور پر مسئلہ ہونے کی وجہ سے میری فالونگ کی لسٹ شو نہیں ہورہی ہے
اردو
1
1
3
156
عبداللّٰہ شہیر ثانی
مولانا نے آج خود کسی کے ساتھ نہیں بلکہ دوسرے مجبور ہیں مولانا کے ساتھ ہونے پر!!! کہتے تھے مولانا بارہواں کھلاڑی ہے۔۔۔ آج کہتا ہے مولانا جیسی قدآور شخصیت کو ایسی پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہئے تھی!!! مولانا فضل الرحمٰن کے وجہ سے پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔۔۔
اردو
0
0
0
13
عبداللّٰہ شہیر ثانی
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے مولانا خود چور نہیں لیکن چوروں کا ساتھ ہے!!! آج پوری پی ڈی ایم عمران خان کے ساتھ مذاکرات پر تیار تھی مگر ایک مولانا تیار نا تھا!!! پوری پی ڈی ایم ایک طرف تھی اور مولانا ایک طرف تھا!!! ایک پریس کانفرنس ایک!!!!!! اور نتیجہ آپکے سامنے۔۔۔
اردو
1
0
0
16