
بنوں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی ممکنہ دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تھانہ کینٹ کی حدود میں گل زمان مسجد کے قریب بنوں میرانشاہ روڈ پر نصب 10 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا۔
#Bannu #KPPolice #BombDisposal #IED #CounterTerrorism

اردو




















