روس کا ایران اور امریکہ کے درمیان پل بننے کا فیصلہ۔ صدر پیوٹن اور مسعود پزیشکیان کے درمیان اہم ٹیلیفونک مشاورت۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹانے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز۔