ทวีตที่ปักหมุด
Faiza Rauf
43K posts

Faiza Rauf
@1feaz
Rts≠End No DM ❌ follow me on 👉🏻 Instagram https://t.co/bRGZit9XPs
เข้าร่วม Ağustos 2017
4.2K กำลังติดตาม8.9K ผู้ติดตาม

میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں گورننس کا نیا معیار عملی اور موثر حکمت عملی۔عوامی اعتماد میں اضافہ—حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔
#KhuliKacheriInBalochistan

اردو

Khuli Kacheris are ensuring public complaints are addressed quickly and effectively across districts.
#KhuliKacheriInBalochistan

English
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

بلوچستان میں کھلی کچہریوں کے ذریعے عوام کو براہِ راست رسائی دینا ایک مثبت قدم ہے، جس سے مسائل کے حل میں شفافیت اور رفتار دونوں بہتر ہوں گی۔
#KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherEveryDoctorOnDuty

اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

Over 3,600 complaints addressed through Khuli Kacheris show how citizen participation strengthens governance. Listening to people leads to practical and timely solutions.
#KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherAndDoctorOnDuty

English
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں عوامی مسائل کو فوری حل کرنے کا عمل تیز ہوا ہے، جو ایک مثبت تبدیلی کی نشاندہی ہے۔
#KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherEveryDoctorOnDuty
اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

بلوچستان میں نئے اضلاع بنانے کا مقصد پسماندہ علاقوں کو بھی ترقی کے دھارے میں شامل کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا برشور میں عوامی جلسے سے خطاب۔
#KhuliKacheriInBalochistan
#EveryTeacherAndDoctorOnDuty
اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

یہ سب ممکن ہوا میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت میں، جو عوام کے قریب رہ کر عملی اقدامات کر رہے ہیں اور بلوچستان میں حقیقی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
#KhuliKacheriInBalochistan

اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

Public hearings are strengthening transparency and building trust between the government and the people.
#KhuliKacheriInBalochistan

English
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

اساتذہ اور ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانا، عوامی خدمت کا بنیادی تقاضا ہے اور اس میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
#KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherEveryDoctorOnDuty

اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

بلوچستان میں عوام کی سہولت کے لیے خصوصی اقدامات: تمام 12 BHUs کو اپ گریڈ کیا جائے گا تاکہ ہر کمیونٹی کو بہتر صحت کی خدمات میسر ہوں۔ #KhuliKacheriInBalochistan



اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

ڈاکٹرز اب اسلام آباد، کوئٹہ اور کراچی سے ریموٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دراز علاقوں میں مریضوں کا علاج کریں گے۔ #KhuliKacheriInBalochistan



اردو
Faiza Rauf รีทวีตแล้ว

یہ صرف اعداد و شمار نہیں بلکہ ہر بچے کی امید ہے۔ سرفراز احمد بگٹی کی توجہ سے تعلیمی نظام میں بہتری اور مواقع بڑھ رہے ہیں۔
#KhuliKacheriInBalochistan

اردو

یہ اقدامات خاص طور پر خواتین اور بچوں کے لیے مفید ہوں گے جو طویل سفر کے بغیر معیاری علاج حاصل کر سکیں گے۔ #KhuliKacheriInBalochistan



اردو

بلوچستان میں صحت کی سہولیات کی یہ بہتری عوام تک آسان اور بروقت طبی خدمات پہنچانے کا اہم قدم ہے۔ #KhuliKacheriInBalochistan



اردو

ڈاکٹرز اب جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دراز علاقوں میں مریضوں کے لیے آن لائن علاج فراہم کریں گے۔ #KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherAndDoctorOnDuty


اردو

بلوچستان میں صحت کی خدمات کی بہتری کے لیے ہر ہیلتھ یونٹ میں اپ گریڈ اور آن لائن ڈاکٹر کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ #KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherAndDoctorOnDuty



اردو

خواتین اور بچوں کے علاج کے لیے اب دور دراز علاقوں میں بھی معیاری طبی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ #KhuliKacheriInBalochistan #EveryTeacherAndDoctorOnDuty


اردو

@BaluchistanFact متعدد اداروں پر ایک ساتھ الزام لگانا خود اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ دعوے کمزور ہیں۔ مضبوط موقف ہمیشہ ٹھوس شواہد پر قائم ہوتا ہے۔
اردو

"بلوچستان میں اب کوئی بھی لاپتہ نہیں ہوگا" سرفراز مسوری
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی ٹائم لائن پر موجود یہ نوجوان سیف اللہ ، وہ کیس ہے جسے وزیراعلیٰ سرفراز مسوری کے اس بیان کے چند ہی گھنٹوں بعد لاپتہ کیا گیا کہ "آج کے بعد کوئی گمشدہ نہیں ہوگا"۔
اگلے ہی دن ، رمضان میں پریس کلب کے سامنے پانچ مزید بہنیں اپنے بھائی کے خاکے اٹھائے کھڑی تھیں۔
سرفراز، شفیق اور انوار کاکڑ صاحبان کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ اور عوام کے سامنے نمبر بنانے کا خوب ہنر آتا ہے
بھڑک بازی ، لمبی چھوڑنا اور ٹک ٹاک بنا کر حکومتِ بلوچستان اور کوئٹہ کینٹ کے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس کی مدد سے دو کو چار دیکھانا۔
جبکہ پس منظر میں بلوچستان کو جہنم بنایا جا چکا ہے ؛ نوجوانوں کو لاپتہ کیا جارہا ہے ، لاپتہ کو لاش بنا کر پھینکا جارہا ہے ؛
#Balochistan
#BalochistanFacts


Balochistan Facts@BaluchistanFact
جبری گمشدگی کو تسلیم کرتے چرب زبان وزیراعلیٰ صوبے کی اسمبلی میں تیسری دفعہ فرماتے "آئندہ کوئی لاپتہ نہیں کیا جائگا" اگلے دن اسی کوئٹہ میں سحری کےوقت نوجوان کو فٹبال گراؤنڈ سے اٹھالیا جاتاہے، ٹوٹل 11 نئے کیسز ! کیا کوئی ادارہ سرفراز کو پاگل بنارہا یا سرفراز صوبے کو؟ #Balochistan
اردو


