ทวีตที่ปักหมุด
Amal Fatima
184.9K posts

Amal Fatima
@AFatima_2
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://t.co/rfJoU28pNY
beyond the imagination เข้าร่วม Kasım 2021
984 กำลังติดตาม12.5K ผู้ติดตาม

@mango_peepel یہ تو صرف ٹریلر ہے میری زندگی میں تو ایسے بیشمار دکھوں کی آماجگاہ ہے 🥀💔😭😭😭😭😭
اردو

شام میں سو گئی تھی اٹھی تو سموسے کی چٹنی کا پیکٹ ڈسٹ بن میں پڑا تھا 🥀💔😭😭😭😭😭
عام آدمی@mango_peepel
آج سب اپنا ایک ایک دکھ سنائیں ---🤷 پھر مل کر روتے ہیں 🥲🥺🤷😏🤣
اردو
Amal Fatima รีทวีตแล้ว

*ادرک کا قہوہ*
روزانہ رات کو پی کر سوئیں
*افادیت*
💥 *معدے سے ہوا کو خارج کرتا ہے..*
💥 *ادرک ایک اینٹی ایجن ہے.*
💥 *امیون سسٹم ، ہاضمے کو بہتر کرتا ہے.*
💥 *ادرک خون کو پتلا کرتا ہے جو کہ دل کے امراض کے لیے بہت مفید ہے.*
💥 *یادداشت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے.*
*قہوہ بنانے کا طریقہ*
💥 *ادرک کو کدوکش کر لیں.تقریبا 2 چمچ..*
*دیگچی میں چھ کپ پانی ڈالیں ادرک ڈال کر تب تک پکائیں کہ تین کپ رہ جائے.*
💥 *گڑ یا شہد میں سے کچھ بھی استعمال کر سکتے ہیں..*
💥. *ادرک جب پکنے رکھیں قہوے کے لیے تو ساتھ میں ایک بندے کے حساب سے دو لونگ بھی ڈال دیں...... اور جب قہوہ تیار ہو تو لونگ بھی چبا لیں اور، ادرک بھی چبا کر کھا لیں... نتو سونے پر سہاگہ ہوجائے گا*
لیجئے ادرک کا قہوہ تیار ہے.دن میں ایک بار ضرور پیئیں.
*خوش رہیں آباد رہیں.*
Follow the دیسی دوا اور نسخے channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb…

اردو

@AFatima_2 ہاں امل اس وقت یہی نہیں سمجھ آ رہا کے ہو کیا رہا ہے اور ہونے والا کیا ہے بس خیر کی دعائیں ہیں 🤲🏽
اردو

@AFatima_2 جتنا بندہ سیانا ہوتا ہے اتنا ہی اردگرد دیکھ کر پریشان ہوتا ہے
اردو

@AFatima_2 ماشاءاللہ اپس میں اتفاق رہتا ہے اس سے مضبوط خاندانی نظام کہلاتا ہے
اردو
Amal Fatima รีทวีตแล้ว
Amal Fatima รีทวีตแล้ว
Amal Fatima รีทวีตแล้ว
Amal Fatima รีทวีตแล้ว
Amal Fatima รีทวีตแล้ว
Amal Fatima รีทวีตแล้ว













