Samad Yaqoob🇵🇰

39.4K posts

Samad Yaqoob🇵🇰 banner
Samad Yaqoob🇵🇰

Samad Yaqoob🇵🇰

@ASY53

Founding Member PTI | Anti-establishment | Pro-democracy | Anti-authoritarianism

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Ağustos 2009
209 กำลังติดตาม23.5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Samad Yaqoob🇵🇰
Samad Yaqoob🇵🇰@ASY53·
سنہ 1996 میں پی ٹی آئی کے ابتدائی دنوں کی میری اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ایک یادگار تصویر
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
62
207
4.1K
332.9K
Samad Yaqoob🇵🇰
Qatar calls for the US, Israel and Iran to immediately end the war.
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
English
4
9
81
926
Samad Yaqoob🇵🇰
اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی برسات جاری و ساری
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
اردو
0
10
50
283
Samad Yaqoob🇵🇰
BREAKING | Preliminary reports of a second F-35 aircraft being hit in Iran's Bandar Abbas, and landing at Al-Dhafra base in the UAE.
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
English
2
5
49
868
Samad Yaqoob🇵🇰
موجودگی کے خاتمے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ تہران کا سخت پیغام: "علاقائی سلامتی صرف علاقائی طاقتوں کے ہاتھ میں ہونی چاہیے!" نظامِ دفاع میں بڑی تبدیلیوں کی بازگشت۔
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
اردو
0
34
242
1.9K
Samad Yaqoob🇵🇰
Larry Johnson claims that both the United States and Israel no longer possess effective defensive systems capable of intercepting Iranian ballistic and cruise missiles. According to him, Iran has disrupted American radar systems across Saudi Arabia, Qatar, Bahrain, and Jordan, eliminating critical early warning capabilities. As a result, he argues that Israel is now operating with severely limited visibility, allowing Iran to carry out strikes with minimal concern about interception by air defense systems.
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
English
0
1
8
615
Samad Yaqoob🇵🇰
صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: "ہم نے ایران کی 100 فیصد فوجی صلاحیتیں نیست و نابود کر دیں!" 🚫⚔️ دوسری جانب حقیقت کچھ اور ہی ہے! 🚨🔥 ایران نے زیرِ زمین چھپے ہوئے اپنے ایک اور "بیلسٹک میزائل سٹی" (Missile City) کی ویڈیو جاری کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
اردو
3
45
291
7K
Samad Yaqoob🇵🇰
عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی: آبنائے ہرمز مکمل طور پر مفلوج! 🚢🚫⚓️ دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ 'آبنائے ہرمز' سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی بحری جہاز نہیں گزر سکا!
اردو
0
11
32
1K
Samad Yaqoob🇵🇰
ایران کا امریکی دفاعی نظام پر کاری ضرب لگانے کا دعویٰ! 🇮🇷🇺🇸⚡️ امریکی میڈیا نیٹ ورک 'ABC' کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں نصب امریکی ریڈار سسٹمز (Radar Systems) کو نشانہ بنایا ہے، جس میں اسے "جزوی کامیابی" حاصل ہوئی ہے۔
اردو
0
9
30
751
Samad Yaqoob🇵🇰
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے امریکی F-35 سٹیلتھ فائٹر کو نشانہ بنا کر اسے "شدید نقصان" پہنچایا ہے۔ دوسری جانب، امریکی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ طیارہ مشن کے دوران ہٹ ہوا اور مشرقِ وسطیٰ کے ایک فوجی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ (Emergency Landing) کی۔
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
31
559
Samad Yaqoob🇵🇰
بڑی خبر: اسرائیل کے شہر حیفا میں آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل کا براہِ راست حملہ! ⚡️🔥 اسرائیل کی توانائی کی سپلائی کو شدید دھچکا؛ نشانہ بننے والی یہ ریفائنری ملک کی 50 فیصد ایندھن کی ضروریات پوری کرتی ہے۔ حملے کے بعد بجلی کا نظام عارضی طور پر معطل ہو گیا، تاہم اب بحال کر دیا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 🇮🇷🇮🇱⛽️
اردو
0
18
39
994
Samad Yaqoob🇵🇰
دھماکہ خیز خبر! ⚡️🔥 ایران نے وہ ویڈیو جاری کر دی جس کا دنیا کو انتظار تھا! دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی حملے نے فضاؤں کے بادشاہ کہلانے والے F-35 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنا کر زمین بوس کر دیا ہے۔
اردو
0
6
25
364
Samad Yaqoob🇵🇰
یروشلم کے آسمان پر ایرانی میزائل کی پرواز؛ وسطی اسرائیل میں اہداف کی جانب پیش قدمی کی اطلاعات
اردو
0
10
45
701
honeyBee
honeyBee@HoneyBeeeRights·
Where is that one bitch on my TL who can't stop yapping about how Afghans are our Muslim brothers ?? @OfficialDGISPR ffs please treat them on their intentions, threats aren't meant to be taking lightly 😒😒
National Resistance Front (NRF) 🇦🇫@NRFMediaCell

🚨Rahim Sediqi, an Afghan tiktoker and social media influencer asking for suicide attacks during PSL matches in Pakistan. Imagine, the whole Afghan (Pashtun) mindset has turned to terrorism and extremism. When Pakistan retaliates they play victim card and do propaganda ‼️

English
1
2
11
241
Samad Yaqoob🇵🇰
🇺🇸🇸🇦 US Embassy in Riyadh urges American citizens to leave Saudi Arabia immediately.
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
English
0
2
18
386
Samad Yaqoob🇵🇰
🚨 بڑی خبر: کویت کی تیل کی ریفائنریوں پر ڈرون حملے کویت کی دو اہم ترین ریفائنریوں، مینا الاحمدی (صلاحیت 730,000 بیرل) اور مینا عبداللہ (صلاحیت 454,000 بیرل) کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے جس سے وہاں آگ بھڑک اٹھی
اردو
0
14
37
446
Samad Yaqoob🇵🇰
بریکنگ نیوز: 🚨 متحدہ عرب امارات کا حیران کن اعلان: ملک میں گیس کی پیداوار صفر ہوگئی۔ تمام بڑی قدرتی گیس تنصیبات پر آپریشنز معطل کر دیے گئے ہیں۔ عالمی توانائی کی مارکیٹ میں ہلچل مچنے کا خدشہ۔ 🇦🇪📉
Samad Yaqoob🇵🇰 tweet media
اردو
4
91
352
4.9K
Samad Yaqoob🇵🇰
غیر معمولی صورتحال: قطر نے ہنگامی بنیادوں پر 147 گھوڑوں کو بذریعہ طیارہ یورپ منتقل کر دیا۔ قطر کی فضائی حدود کی بندش کے باعث، ان گھوڑوں کو پہلے ٹرکوں کے ذریعے ریاض (سعودی عرب) پہنچایا گیا، جہاں سے قطر ایئرویز کے دو بوئنگ 777F کارگو طیاروں کے ذریعے انہیں لیج، بیلجیم منتقل کیا گیا۔
اردو
9
248
1.1K
21.1K