One Page Survivor

1.8K posts

One Page Survivor banner
One Page Survivor

One Page Survivor

@Access_Pk

Western Democracy produces Trump, Netanyahu & Modi. China Model is Only workable system, one that uplifted 1 Billion People without the wars for resources

Lahore เข้าร่วม Kasım 2015
119 กำลังติดตาม69 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
One Page Survivor
One Page Survivor@Access_Pk·
سیاسی جماعتوں کےلیےعروج و زوال دیکھنانئی بات نہیں لیکنPTIواحد پھٹکارزدہ جماعت ھےجسکےزوال شروع ھونےکاوقت گھنٹے اورساعت تک کی تفصیل کےساتھ ریکارڈ کاحصّہ بن چکا ھے،تاریخ تھی28اپریل2022جب مریم اورنگزیب، شاہ زین بگٹی اورھزاروں دیگر گناہگار کائنات کےسب سےعالیشان دربارمیں حاظرتھے
One Page Survivor tweet media
اردو
2
0
1
743
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
حساس ترین موقع پر سعودی عرب پر ایرانی حملہ ایران کی حکومت کی غیر سنجیدگی اور بیوقوفی کی دلیل ہے۔ ایران کو اس وقت ہمسایہ ممالک بالخصوص سعودیہ عرب کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ غیر ضروری اور جاہلانہ جارحیت کی۔
اردو
23
469
1.5K
13.9K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Pakistani official says the country will stand with Saudi Arabia under their military pact if the conflict escalates, according to Reuters report.
English
452
1.4K
9.3K
3.2M
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
K A M I
K A M I@K4mi_i·
کوئی ملڑا اگر کسی خلیجی ممالک یا مصر ایران وغیرہ میں یہ حرکت کرتا تو چوراہے پر لٹکایا جا چکا ہوتا یہ نئی نسل کو دہشتگرد بنا رہے ھیں اداروں اور حکومت کیخلاف ذہن سازی کر رہے ہیں۔ حکومت کو اس پر ایکشن لے کر بچوں کو بازیاب کروانا چاہیے
اردو
12
64
154
3.4K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Anayza Fatime
Anayza Fatime@AnayzaFatima·
اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ سوچ کر افسوس ہوتا ہے کہ اکیسویں صدی میں جہاں دنیا مصنوعی ذہانت (AI) خلا کی تسخیر اور جدید سائنس کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وہاں ہم اپنے بچوں کے معصوم ذہنوں میں ایسی کہانیاں بو رہے ہیں جن کا حقیقت اور منطق سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
اردو
58
99
241
26.8K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
BREAKING PAKISTAN IS CLOSE...VERY CLOSE.. TO PULLING OFF A MIRACULOUS DEAL.
English
460
898
5.1K
509.9K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آدمی ایک ہی سانس میں جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ یہ یوٹیوبر ٹوئیںٹر لائیو سے ڈالر کماتے ہوئے ایک جملے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے عمران خان نے دورے پر چلنے کا کہا اور میں نے منع کر دیا اور اگلے ہی جملے میں یہ جھوٹا شخص کہتا کہ مجھے خوشی ہے کہ عمران خان صحافیوں کو دوروں پر نہیں لے جاتا 😂
اردو
385
856
2.4K
121.1K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
سیاست ڈاٹ پی ٹی آئی اور عمرانی جماعت کے چند حرام خور یوٹیومرز نے سہیل احمد پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگایا اور انکی زندگی کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلا اور یہاں مورخ لکھ چھوڑے گا کہ ریاست پاکستان نے اب تک ان حرام خور یوٹیومرز کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ہے
اردو
10
272
955
12K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے دوران خود کو حاوی دکھانے کی کوشش کی، سب سے پہلے اُس نے پوتن کو کہا کہ تصویر کھینچو اس کے بعد اُس نے پوتن کو کہا کہ بیٹھو پوتن نے اسے نظرانداز کیا اور اس کے بجائے ٹرمپ کی ٹیم کو سلام کیا شرمندگی کے باعث، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی وہی کیا😂 آخر میں، اُس کمرے پر پوتن کا ہی غلبہ رہا👉
اردو
12
371
2.4K
329.3K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ عمران ریاض, صدیق جان اور رانا عظیم صاحب میں کیا فرق ہے؟
اردو
161
325
927
39.5K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
انٹرنیشنل نیوز مطلب سکائی نیوز مطلب کہ نیکسٹ لیول والا نیوز چینل مطلب کہ جتنے پیار سے پاکستان کا نام لیا ہے عاصم منیر کا نام لیا ہے یقیناً یوتھڑز سڑ سُڑ گے ہوں گے
اردو
12
322
1K
13.2K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین چینی و روسی سرکار اسلام آباد اکارڈ پر حافظ جی کی منجی پر تشریف لاچکے ہیں اور دونوں ممالک نے اس اکارڈ کو جنگ بندی کیلئے ایک بہترین کاوش قرار دیا ہے اور اس خبر سے پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنان تتے توے پر تڑف رہے ہیں پاکستان زندہ باد
اردو
38
700
2.7K
19.1K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ساری زندگی پٹواریوں کو ایک پلیٹ بریانی کا طعنہ دینے والے جنگلی بن کر ہڈی کی تلاش میں دیگوں پر کود پڑے 😆😆
اردو
34
824
1.6K
22.7K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
کمانڈر مشوانی
یہ اور یوتھیوں کے دیگر کتے پن کے ویڈیوز پلیز ڈاونلوڈ کرکے اپنے پورے نیٹ ورک میں پھیلادیں تاکہ وقت پر یوتھیوں کے بریانی پر بکنے والے طعنے پر آپ ان ویڈیوز کی بتی بنا کر چڑھالیں یہ ایک عوامی خدمت ہوگی
Kippsam Malik@KeepsamM

ساری زندگی پٹواریوں کو ایک پلیٹ بریانی کا طعنہ دینے والے جنگلی بن کر ہڈی کی تلاش میں دیگوں پر کود پڑے 😆😆

اردو
0
37
53
1K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
ایک دوست نے دریافت کیا ہے کہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کا چکر کیا ہے۔ پی ٹی آئی کا ایک طریقہ یہ رہا ہے کہ یہ سادہ معاملے کو بھی سوشل میڈیا بریگیڈ کے ذریعے اتنا الجھا دیتی ہے کہ ایک عام آدمی سمجھ نہیں سکتا کہ معاملہ کیا ہے۔ یہ این سی اے کی ویب سائٹ ہے۔ اس پر درج ہے کہ ملک ریاض کے ساتھ منی لاںڈرنگ کیس میں سیٹمنٹ برطانیہ کے قانون کے تحت ہوئی اور نتیجے میں پیسے پاکستانی حکومتی کی منظور کے ذریعے ریاست پاکستان کو منتقل ہونا ہے۔ حکومت پاکستان نے این سی اے کو ریاست پاکستان کا اکاؤنٹ دینے کے بجائے ملک ریاض کا ایک اور جرمانے کے ادائی کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے بنایا گیا اکاؤنٹ دیا۔ یعنی ملک ریاض کے منی لانڈرنگ کے پیسے ملک ریاض ہی کے ایک اور جرمانے میں ایڈجسٹ کر دیے گئے۔ یوں قومی خزانے کو ایک سو نوے ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا گیا۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ اگر کیس اتنا ہی سادہ ہے تو سزا کیوں نہیں ہوتی، اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے ہاں عدالتوں کو انصاف کے بجائے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انہی عدالتوں سے عمران خان کو صادق اور امین تک قرار دلوایا گیا تھا۔ سچائی یہ ہے کہ اگر یہ جرم دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی حکومتی عہدیدار کرتا تو اسے سزا ضرور ہوتی۔
Atif Tauqeer tweet media
اردو
14
47
109
18.4K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Atif Tauqeer
Atif Tauqeer@atifthepoet·
پاکستان کی تاریخ میں سرے محل، ایون فیلڈ، حدیبیہ، مہران بینک اور سوئس اکاؤنٹس جیسے بڑے اسکینڈلز کی ساری کہانیاں سچ سمجھ لی جائیں تو بھی ان کی مجموعی رقم190 ملین پاؤنڈ کے کرپشن معاملے سے کم بنتی ہے۔ یاد رکھیں اگر یہ کیس ثابت ہوتا ہے (جو کہ بالکل اوپن اینڈ شٹ کیس ہے) تو یہ پاکستان کی اٹھہتر سال کی تاریخ کا کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہو گا۔ جبکہ عمران خان کا دور ایسے درجنوں کیسوں سے بھرا پڑا ہے، جہاں ان کے دوستوں اور رشتہ داروں نے اربوں بنائے۔ عمران خان کے دورِ حکومت میں پاکستان کی درجہ بندی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 117 سے گر کر 140 تک گئی جو عمران خان کئ بیڈ گورننس، بدعنوانی اور شفافیت پر سنجیدہ سوالات پیدا کرتی ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ ایک ایسا سیاسی بیانیہ، جو خود کو احتساب کی علامت کہتا تھا، وہ عملی طور پر کہاں کھڑا ہے؟ اور اسے اقتدار تک پہنچانے والے طاقتور حلقے آج کس حد تک جوابدہ ہیں؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

شاندار کلپ۔۔۔ “ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”

اردو
113
387
897
47K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ایک شخص گاڑی چوری کرکے جا رہا تھا، راستے میں پولیس نے اسے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روکا اور چالان کے لئے کاغذات طلب کئے اس چور نے کہا کہ کاغذات تو گھر پہ رہ گئے ہیں، گاڑی میرے جیجا جی کی ہے، آپ میرے لائسنس پر میرا چالان کر لیں، چالان ہوا، اس نے جرمانہ آن لائن ادا کیا۔ اور اگر اب وہ چور یہ کہے کہ پولیس نے اس کی گاڑی کی ملکیت کو کلئر کر دیا ہے اور اب گاڑی میری ملکیت ہے تو ایسے چور کو پھر اڈیالہ میں ہی ہونا چاہئے اور ساتھ میں اس چور کے وکیل جناب اظہر صدیق کو بھی۔ آہو سیدھی سادی بات ہے
M Azhar Siddique@AzharSiddique

حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا بند کریں۔ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کو “اوپن اینڈ شٹ” کہنا محض سیاسی نعرہ ہے، قانونی حقیقت نہیں۔ برطانیہ میں یہ ایک سول سیٹلمنٹ تھا، کوئی فوجداری سزا نہیں ہوئی، اس لیے اسے قطعی کرپشن ثابت شدہ معاملہ قرار دینا درست نہیں۔ سادہ سوال یہ ہے کہ کیا ایک پرائیویٹ فرد کا پیسہ، جو بیرونِ ملک تھا، اس پر کوئی باقاعدہ کرپشن ثابت ہوئی؟ کیا ملک ریاض کے خلاف اس کیس میں کوئی سزا ہوئی؟ اگر نہیں، تو پھر کرپشن کہاں ثابت ہوئی؟ محض رقم کے حجم یا اس کے واپس آنے سے خود بخود جرم ثابت نہیں ہو جاتا۔ اگر اصول منی ٹریل اور اثاثوں کا ہے تو پھر یہی اصول سب پر لاگو ہونا چاہیے۔ ایون فیلڈ، ہائڈ پارک اور سوئس اکاؤنٹس جیسے کیسز میں بھی یہی سوال تھا کہ جائیداد کیسے بنی، پیسہ کہاں سے آیا اور کیا ڈکلیئر کیا گیا۔ اسی طرح جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے میں بھی بیرونِ ملک جائیدادوں اور منی ٹریل پر سوالات اٹھے، مگر اگر وہاں مکمل ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر معاملہ ثابت نہ ہو سکا تو یہاں بغیر مکمل اور ناقابلِ تردید ثبوت کے حتمی رائے دینا کیسے درست ہو سکتا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے انڈیکس کو بنیاد بنانا ہے تو یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ “پرسیپشن انڈیکس” ہے، یعنی بدعنوانی کے تاثر کا اشاریہ، نہ کہ عدالتوں سے ثابت شدہ جرائم کی فہرست۔ مزید یہ کہ آج بھی پاکستان کی رینکنگ کوئی مثالی نہیں، تو پھر صرف ایک دور کو بدعنوانی کی علامت بنا دینا دیانت دارانہ مؤقف نہیں۔ ساڑھے تین سال کے پورے دور کو ایسے پیش کرنا کہ وہاں صرف ایک ہی مقدمہ ملا، حقیقت کے مطابق نہیں۔ اگر واقعی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی تھی تو سوال یہ ہے کہ کتنے کیسز عدالتوں میں ثابت ہوئے، کتنے میں مالی فائدہ واضح طور پر ثابت ہوا، اور کتنے فیصلے ایسے آئے جن پر کوئی قانونی ابہام باقی نہ رہا؟ محض الزامات، بیانیے اور میڈیا ٹرائل سے قانونی معیار پورا نہیں ہوتا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ احتساب کو یکساں اور غیرجانبدار نہیں رکھا گیا بلکہ اسے سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا۔ ایک طرف مخصوص افراد کو نشانہ بنایا گیا اور دوسری طرف بڑے معاملات یا تو دب گئے یا منطقی انجام تک نہ پہنچ سکے۔ اب جب عدالتی و آئینی ڈھانچے میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں تو سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا یہ سب واقعی عوامی مفاد میں ہے یا مخصوص سیاسی مقاصد کے لیے۔ خدا را قوم کو گمراہ نہ کریں۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ قانون ثبوت مانگتا ہے، نعرے نہیں۔ قوم اب بیانیہ نہیں بلکہ مکمل سچ چاہتی ہے۔

اردو
16
347
1.2K
84.2K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
یہ ویڈیو دیکھ کر کوی بھی زی شعور یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ لوگ انسان نہی حیوان ہیں ۔ٹک ٹاک لائیو میں ہزاروں لوگوں کے سامنے منہ پر تھپٹر مارنے والی لڑکی اور ٹب میں گند ڈال کر اس پانی سے نہانے والی لڑکی بلکل پاگل نہی ہے ۔ یہ پاکستانی ٹک ٹاک سٹار Senorita ہے جسکے ملین فالورز ہیں ۔ اب یہ ویڈیوز دیکھنے کے بعد اپ مجھے فرق بتایے ڈارک ویب پر جو کچھ دنیا سے چھپ کر کیا جاتا ہے وہی ٹک ٹاک لائیو پر سبکے سامنے کیا جاتا ہے ۔۔ لوگ کہتے ہیں ٹک ٹاک تو گند ہے اس کو ڈسکس نہ کرو اگر یہ صرف گند ہوتا تو بھی ٹھکانے لگایا جا سکتا یہ وائرس ہے جو نوجوان نسل کو کھارہا ہے جو اس معاشرے کو تباہ کر رہا ہے ۔ ڈاکٹر ایمان اور اس لڑکی نے میچ لگایا ۔ ہارنے پر گفٹرز کی طرف سے دی گی شرائط پر عمل کر رہی ہے ۔ مطلب اپ پیسہ پھینکو اور تماشہ دیکھو ۔۔ اور جتنی گندی فحش حرکتیں ہونگی اتنا زیادہ گفٹ ملتے ہیں ۔۔ یہاں سزا کے نام پر مجرے Truth and dare کے نام پر ایسی ایسی حرکات ایسے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔۔ جو اپ نے زندگی میں نہی سنے اور دیکھے ہونگے ۔۔ میری ریکوسٹ ہے اگر یہ پوسٹ کوی صحافی کوی سیاست دان کوی حکومتی وزیر کوی بگ بردار دیکھ رہا ہے تو ان سائیکو زومبیز کو دبئی سے بلا کر انکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا جاے ۔۔
اردو
17
94
388
72.5K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیے ٹرمپ کے بیانات پر زیادہ چوں چراں کریں نوبل پرائز یاد کرائیں تو یہ ٹویٹ منہ پر ماریں اسرائیل کی مزمت پر عمران نے جیل سے ٹویٹ کبھی کہی کی مگر ٹرمپ کو الیکشن جیتنے پر ایسی خوشامدی تعریف کی کہ جیسے باپ جیت گیا ہو
RAShahzaddk tweet media
اردو
92
922
1.9K
21.4K
One Page Survivor รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پی ٹی آئی والے بس یہ بتا دیں کہ عمران خان کو کب پتہ چلا کہ جنرل باجوہ اُن کے ہاتھ باندھ کر اُن کا شوشن کر رہے تھے؟ اگر حکومت کے دوران پتہ چلا تو اُس وقت بولے کیوں نہیں؟ اگر حکومت کے بعد پتہ چلا تو باجوہ کو تیسری ایکسٹینشن کی پیشکش کیوں کی؟ کیا ہاتھ بندھوا کر انہیں مزہ آتا تھا؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ڈھائی سال کی حکومت کے بعد عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ فوج نے نہ کبھی مجھے میری مرضی کے خلاف کچھ کرنے کو کہا اور نہ کچھ کرنے سے روکا۔ حکومت سے نکالے جانے پر کہا کہ سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے تو ہاتھ بندھے تھے۔ کیا عمران خان پہلے جھوٹ بول رہے تھے یا بعد میں؟

اردو
173
363
872
18.9K