Ithad travels 🧳
53.8K posts

Ithad travels 🧳
@Adam00dx
Hi travellers I am professor from Ithad agency we organize amazing tours from luxury vacation to budget adventures.Wherever you dream to go we'll take you there
Dubai, United Arab Emirates เข้าร่วม Aralık 2023
6.6K กำลังติดตาม6.5K ผู้ติดตาม

یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے ویزا میں آسانی پر اتفاق
وزیر داخلہ محسن نقوی اور یو اے ای کے ہم منصب کے درمیان ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا سہولیات پر بات چیت ہوئی۔ دونوں ممالک نے ورک ویزوں سمیت ویزا کے اجرا میں آسانی کے لیے ضروری اقدامات پر اتفاق کیا۔
یو اے ای کے وزیر داخلہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، جبکہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی یو اے ای کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اور ویزا میں آسانی سے انہیں فائدہ ہوگا۔

اردو

ایران 🇮🇷 کی پولیس نے میسی سے مشابہت رکھنے والے شہری " رضا پرستاش" کو دھوکہ دہی کے جرم میں گرفتار کر لیا ۔۔۔۔ مذکورہ شخص خوبصورت خواتین کے سامنے خود کو میسی ظاہر کر کے کچھ ایسا تاثر دیتا کہ جیسے وہ بھیڑ بھاڑ، مداحوں کے اژدھام اور میڈیا کی نظر سے بچنے کے لیے خفیہ طور پر ایک سیاحتی ٹور پر آیا ہوا ہے ۔۔۔ اور یوں اس نے 23 عدد حسین و جمیل عورتوں کے ساتھ ڈیٹ اڑائی ۔۔۔ 24ویں کو گھیر ہی رہا تھا کہ پولیس نے دبوچ لیا ۔

اردو

دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، کیونکہ پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
بین الاقوامی رینکنگ پلیٹ فارم "ہینلے اینڈ پارٹنرز" کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ اس وقت 100ویں نمبر پر ہے، جو 2021 میں 113ویں نمبر پر تھا۔ یہ ایک مثبت پیش رفت ہے جو عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں اور عالمی تعلقات میں بہتری کی عکاس ہے۔
تازہ ترین پیش رفت کے تحت، متحدہ عرب امارات (UAE) اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
اس معاہدے کے بعد ایسے افراد کو سفر سے پہلے ویزہ کے لیے درکار رسمی کارروائیوں سے نجات ملے گی، جو سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔

اردو




















