
@RTEUrdu اگر آج مسلم ممالک نے ایران کا ساتھ نہ دیا تو ایران یہ جنگ ہار سکتا ہے، اور اس کے بعد مسلم دنیا کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی ہو جائے گی۔ رجیم چینج سے مزید سنگین مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
#ایران #مسلم_دنیا #امت_مسلمہ #MiddleEast #Geopolitics #UnityOfUmmah
اردو














