
Atique Mughal
193.8K posts









اس کے شناختی کارڈ نمبر سے پتہ لگایا جائے گا اس کی ماہانہ آمدن کتنی ہے کیا وہ سبسڈی کا مستحق ہے یا نہیں۔ شناختی کارڈ نمبر سے ایسے معلوم ہوگا اس کے نام پر کتنی جائیدادیں، کتںی گاڑیاں یا موٹرسائیکز ہیں اور کتنا انکم ٹیکس دیتا ہے وغیرہ وغیرہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کل(منگل کو) گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران قائد محترم پارٹی راہنمائوں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوام کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

اگر اسحاق ڈار لندن سے مفتاح اسماعیل کو ہٹوا کر خود وزیرخزانہ نہ بنتے تو شاید ڈالر 220 پر رک جاتا۔۔ مسلہ یہ ہے اسحاق ڈار کی ہر وزیرخزانہ سے سرد جنگ شروع ہو جاتی ہے چاہے وہ سرتاج عزیز ہوں،حفیظ پاشا،مفتاح اسماعیل یا اب خصوصا اورنگزیب جن کی وزارت کو سینٹر انوشہ رحمن فنانس کمیٹی اجلاسوں میں ٹف ٹائم دیتی ہیں جنہیں وزیراعظم ہاوس/ڈار کیمپ کا سمجھا جاتا ہے۔ اہم انکشافات 👇 youtu.be/ciDzv8utStQ?si… via @YouTube @NeoNewsUR @MiftahIsmail @Financegovpk @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK

وزارتِ خزانہ سے موصول ہونے والی تازہ معلومات کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ اس بجٹ میں ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس شامل نہیں کیا گیا۔ حکومت نے کنوینس الاؤنس میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے کسی بھی ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے سے اتفاق نہیں کیا، اور تمام اضافہ صرف مجموعی (گراس) تنخواہ پر کیا جائے گا۔ ہاؤس رینٹ الاؤنس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین یونین کے مطابق اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 5 جون کو بجٹ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور احتجاج کریں گے۔ #Budget2026













