🍁بخت🍁

10.7K posts

🍁بخت🍁 banner
🍁بخت🍁

🍁بخت🍁

@Bkht007

عجیب لہجے کی انسان ہوں مجھے بس میں سمجھ سکتی ہوں Married ❤️

เข้าร่วม Ekim 2023
835 กำลังติดตาม889 ผู้ติดตาม
🍁بخت🍁
🍁بخت🍁@Bkht007·
لوگ رشتے داروں سے تنگ آ کر سوشل میڈیا پہ آتے ہیں پھر یہاں آ کے رشتے بنانے لگ جاتے ہیں اور پھر خود رشتے داروں والی حرکتیں شروع کرلیتے ہیں 😂😂😂😂😂😂 ٹوہ میں رہنا ڈنگر جئے😂😂
اردو
23
4
55
1.5K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
امی کے ہاتھ کا کھانا یا ہوٹل کا؟
اردو
11
1
12
1.4K
Rana Naeem 🌱
Rana Naeem 🌱@Rn_Gardening·
حمل +زحل ریٹرو 2-4 سال پہلے ہوئے معاھدے یا انکی شقیں لیک ہوسکتی ہیں
اردو
4
2
68
1.9K
محمد صیام
محمد صیام@seyam_83·
@Bkht007 ٹویٹر بھی پھپھے کٹنوں کی سر زمین بن چکا ہے 😂😂😂😂😂
اردو
1
0
1
17
Naheed
Naheed@naheed__gul·
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو دل دھڑک جاتا ہے ، وقت ٹھہر جاتا ہے ۔۔۔۔۔ #اردو #قومی_زبان
اردو
8
13
20
180
اذن ملک 🇨🇦🇵🇰🇨🇦
@Bkht007 رشتے داروں کی چھاؤں سے نکلے تھے ہم ، سوشل میڈیا پہ بھی چاچے ماسیوں کی بارش شروع ۔۔۔ 🙂😂😬 #اردو_زبان #سوشل_میڈیا_کا_درد
اردو
1
0
1
12
سمرن
سمرن@so__o0o_·
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویذ دیکھے ہیں
اردو
1
0
1
26
سمرن
سمرن@so__o0o_·
محبت خوبصورتی کی وجہ سے نہیں ہوتی۔۔ بلکہ محبت کی وجہ سے چیزیں خوبصورت نظر آتی ہیں 🥰
اردو
1
0
1
44
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
دل میرا ٹوٹ گیا جب میرا سلار گِرا ایسے کوئی نہ گِرا جیسے میرا علمدار (ع) گِرا 💔
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
10
13
36
528
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
سوشل میڈیا کے نام نہاد ” احترامِ خواتین“ کے علمبرداروں سے صرف ایک اختلاف کر کے دیکھ لیجیے، پھر ان کی اصل تربیت، اصل سوچ اور اصل کردار خود سامنے آ جاتا ہے۔ احترام کے دعوے دم توڑ دیتے ہیں اور منافقت بے نقاب ہو جاتی ہے۔
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
23
12
57
893