Mudassir Iqbal
47.5K posts

Mudassir Iqbal
@Brain_Bank
Technopreneur | Member PMI Thought Leadership Inner Circle | Worlds Top Most Recognized Chartered Engr -Marine & Offshore | An Effort 2B-Technological Virtuoso
Canada เข้าร่วม Aralık 2012
358 กำลังติดตาม339 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว

🇮🇷🇾🇪 Iran is now threatening to block the Bab el-Mandeb Strait (Red Sea entrance) if attacks continue.
This would be a massive escalation!
It would choke off one of the world’s most important shipping routes and send oil prices through the roof.
Source: Tasnim News, @DD_Geopolitics

Mario Nawfal@MarioNawfal
🇮🇷 Mojtaba Khamenei is reportedly alive and actively involved in decision-making in Iran right now. This directly contradicts earlier claims that he was badly injured or sidelined after the strikes. If true, it means the Khamenei family is still very much in control behind the scenes. The power struggle in Tehran might not be as chaotic as we were told. Source: Channel 12, @sentdefender
English
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว

”میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں، ہم کبھی بھی سامنے نہیں آنا چاہتے تھے لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ ہم اب بولیں، انکی صحت بگڑ رہی ہے ایسے میں ہم دونوں بھائی خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھ سکتے“ @Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว

Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว

آدھے ملک پر تو سکندر سلطان راجہ کی فیملی قابض ہے۔۔
ملکی بیوروکریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کے حوالے سے ایک اور معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ متنازع چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے بھائی وصال فخر سلطان راجہ کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) ریلوے تعینات کیا گیا ہے۔ حالانکہ اس سے قبل انہیں گریڈ 22 (بی ایس-22) میں ترقی کے لیے زیرِ غور نہیں لایا گیا تھا، جبکہ ان کے ایک جونیئر افسر کو آئی جی موٹرویز تعینات کر دیا گیا تھا۔
بعد ازاں وصال فخر سلطان راجہ اور ان کی اہلیہ نے اپنے بھائی سکندر سلطان راجہ سے رابطے اور لابنگ کے ذریعے انہیں آئی جی ریلوے کے عہدے پر تعینات کروایا۔ مزید برآں نگراں حکومت کے دوران سکندر سلطان راجہ نے اپنے ایک دوسرے سگے بھائی کی اہلیہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ممبر کسٹمز تعینات کروایا تھا۔
مذکورہ خاتون پر بدعنوانی کے اتنے سنگین الزامات سامنے آئے، جس کے باعث انہیں چند ہی ماہ میں عہدے سے ہٹانا پڑا۔ ایف بی آر میں ممبر کسٹم تعینات ہونے والی یہ خاتون کُلثوم حئی
@kulsumeHai
کی بہن ہیں، جو ماضی میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اسٹاف آفیسر کے طور پر تعینات رہ چکی ہیں۔ تمام تعیناتیاں جیسے ان چند خاندانوں کیلیے ہی ہیں۔
یہ تمام پیش رفتیں بیوروکریسی میں اقربا پروری اور شفافیت کے فقدان سے متعلق نئے سوالات کو جنم دے رہی ہیں۔
۔

اردو
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว

پاکستان کا ایران-امریکہ مذاکرات میں وہی کردار ہے جیسا شادی میں میرج ہال والوں کا ہوتا ہے۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว
Mudassir Iqbal รีทวีตแล้ว

یہ جو انصاف دینے کے نام پر بھیڑئیے عدالتوں میں بٹھا دئیے گئے ہیں- یہ لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں تو لیتے ہی ہیں، ساتھ میں مفت کا پٹرول اور دیگر مراعات بھی لیتے ہیں-
یہ سب کچھ عوام سے ٹیکس لے کر انھیں ملتا ہے، مگر یہ عوام ہی کو انصاف ہی نہیں دے پاتے-
ہمیں انھی کے خلاف سب سے پہلے اٹھ کھڑے ہونا ہوگا!
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges

اردو


















