Ch Sultan Ahmed

2.6K posts

Ch Sultan Ahmed banner
Ch Sultan Ahmed

Ch Sultan Ahmed

@ChSultan33

System needs change | Political Activist | Ex-Deputy Director CDA | Islamic Democracy is the way | Inspired by Dr. Israr Ahmed & Khalid Mehmood Abbasi

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Ağustos 2020
507 กำลังติดตาม448 ผู้ติดตาม
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
ماشاءاللہ مرزا صاحب سے دینی لحاظ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن اس ویڈیو میں جو چھترول کی ھے یوتھ یوٹیوبر کی مزا آگیا
اردو
0
0
6
127
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
فتنہ توالخارج کیا ھے ؟اور اس کے استعمال کی سرکاری طور پے ضرورت ھے بھی تو ایک بندہ مومن کا کیا رویہ ھونا چاھیے اس کے ساتھ ھی منافقین کے حوالے سے قرآن مجید ھمیں کیا رہنمائی مہیا کرتا ھے محترم خالد محمود عباسی کا ایک مفصل بیان سننے کے لائق ھے
اردو
0
0
2
59
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
ذیابطیس ایک خاموش مگر خطرناک مرض ہے، جس سے بچاؤ اور بروقت احتیاط بے حد ضروری ہے۔ الحمدللہ، چند روز قبل The Diabetes Centre Islamabad میں مکمل چیک اپ اور ٹیسٹ کروانے کا موقع ملا۔ اس وزٹ کے دوران ایک مختصر ویڈیو بھی بنائی گئی تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آگاہی پہنچائی جا سکے اور وہ اس بیماری کی سنجیدگی کو سمجھ سکیں۔ سینئر صحافی Abdul Qayyum Siddique کا دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس ویڈیو کو شیئر کر کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان، صحت اور تندرستی کی نعمتوں سے نوازے اور ہمیں ہر بیماری سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ @QayyumReports @khalidmabbasi @tdcpak
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports

The diabetes centre Islamabad

اردو
1
3
13
624
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
ایران کو شمالی کوریا نے انٹر کانٹینینٹل میزائل دے دیے ھیں اور امریکہ کے تمام شہر اب اس کی رینج میں ھیں ٹرنمپ کی گھبراہٹ سے لگتا ھے کہ یہ اس کے آخری سانس ھیں جس طرح مردے کی حالت مرنے سے پہلے ھوتی ھے اگر اسی طرح جنگ چلی تو یہ تیسری ورلڈ وار بن سکتی ھے حامد میر سینئر صحافی
اردو
0
1
2
105
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
ایرانیوں کو ان کا ابھینندن مبارک ہو شکر کرو ایرانیوں تمہارے ہاں عمران خان نہیں ورنہ چائے پلا کر ہاتھ جوڑ کر واپس امریکہ کے حوالے کر دیتا
Ch Sultan Ahmed tweet media
اردو
0
0
1
51
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
سال پہلے انڈیا پورے علاقہ کا نمبردار بنا ھوا تھا پاکستان کو کون گھاس ڈالتا تھا ھمیں نہ دبئی پوچھتا تھا نہ سعودیہ بلکہ ھمیں سمجھاتے رھتے تھے کہ بڑی بھائی سے مت پنگا لو لیکن آج کہاں ھے انڈیا ایک نیتن یاہو کو چھوڑ کے پورے خطے سے آؤٹ ھوگیا ھے صرف جلن ھےاب نیتن یاہو کے ساتھ جاکر کس کے کہنے پے جھپیاں ڈالتا ھےامریکہ نے خود پاکستان سے گزارش کی ھے آپ کے ایران سے اچھے تعلقات ہیں بات کریں یہ کوئی دلالی والی بات نھیں دلال وہ جو دم ہلاتا ھوا اسرائیل پہنچا اب وہ اتنا بے بس ھے کہ اس کا دل کرتا ھے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے لیکن چار دنوں کی مار نے اتنا نیو نارمل کر دیا کہ اس کے اینکر یو ٹیوبر پاکستان کی تعریفیں کرتے ھیں الحمدللہ
اردو
13
43
123
2.8K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
پاکستانی تجاویز کا ایرانی قیادت جائزہ لے رھی ھے ایرانی رائیٹر کا دعوی اور اس مجوزہ معاہدے کو ،،اسلام آباد اکارڈ ،، کا نام دیا گیا ھے
Ch Sultan Ahmed tweet media
اردو
0
0
1
49
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
اسی لیے اللہ نے سورہ صف میں مسلمانوں کو کافروں کے ساتھ جنگ کرنے کا حکم دیا ھے اور پاکستان کی پوزیشن انڈیا سے جنگ سے پہلے اور جنگ کے بعد کی دیکھ لیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدنی زندگی سے بھی یہی سبق ملتا ھے کہ اصل سنت مطلب جہاد جب سے مسلمانوں نے چھوڑا ھے زوال در زوال کا شکار ھیں
اردو
1
0
0
217
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میں نے 5 دن پہلے لکھا تھا کہ ایرانی کرنسی خریدنی چاہیے۔۔ وہ ہی ہوا۔۔۔پاکستان میں ایرانی کرنسی 4 گنا بڑھ گئی 2500 روپے کا 1 کروڑ ایرانی ریال۔۔۔اب 10 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ "اس وقت کچھ لوگ کمنٹس میں بے جا اختلاف کر رہے تھے" (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry

اس وقت اگر کوئی کرنسی خریدنی چاہیے تو وہ ایرانی ریال ہے👇 جنگ سے ایران کی معیشت تباہ نہیں، بلکہ سنبھل رہی ہے۔ ایران۔۔دوگنا قیمت اور دوگنا مقدار میں اپنا تیل بیچ کر دھڑا دھڑ ڈالر کما رہا ہے۔ ایران کے 90% تیل کا خریدار چین ہے۔۔ایران ان کو ہی تیل بیچ کر پیسہ بھی ان کے بنکوں میں رکھ رہا ہے۔ تاکہ کل کو چینی کمپنیوں سے اپنے ملک کی ازسرنو تعمیر کروا سکے۔ ایرانی کرنسی ریال کی ڈالر کے مقابلے میں 6٪ ویلیو دوران جنگ بڑھ گئی ہے۔ جنگ سے پہلے تیزی سے بڑھتی مہنگائی جو 80٪ سے 100% پر چلی گئی تھی۔اب 60% تک آ گئی ہے۔ جنگ سے ایرانی معیشت مضبوط ہو رہی ہے جب کہ مخالفین سمیت دنیا کی معیشت تباہ ہو رہی ہے۔ ایران۔۔۔۔۔۔اپنی حکمت عملی سے ہاری جنگ جیت رہا ہے۔

اردو
6
41
276
42.3K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@khalidmabbasi جب اللہ کسی قوم کو تباہ کرنے پے آتا ھے تو ان کا ٹرنمپ کسی جزیرے کی ویڈیو سے بلیک میل ھو کر کسی ایسی جگہ پھنس جاتا ھے کہ واپسی مشکل ھو جاتی ھے یہی کچھ ان کے ساتھ ھو رھا ھے اب نے کے گم ھونے اور مرنے کا سلسلہ رکنے والا نھیں ھے
اردو
0
0
1
37
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
ایک کو تلاش کرتے ہوئے سترہ گم ہو گئے ہیں تو سترہ کو تلاش کرتے ہوئے دو سو نواسی گم ہو گئے تو سینٹ کام کیا کریگا ؟ اسکے علاوہ ایک سو پینتیس مختلف قسم کے جہازوں نے بھی سترہ افراد کیلئے تباہ ہونا ہو گا
ZEShan ⚫@zeshmohmand

بریکنگ نیوز 🚨 امریکی پانچویں بیڑے کے کمانڈر نے سینٹ کام کو ,اطلاع دی ہے کہ ایران میں سرچ مشن کے دوران 17 امریکی فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ 🔥 کمانڈر نے اعلٰی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ باقی ماندہ فوجیوں کو ایران سے نکالنے (withdraw) کے احکامات جاری کیے جائیں!!🔥 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑

اردو
7
16
76
1.9K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
پاکستان ڈپلومیسی کی تاریخ ھمیشہ سے شاندار رھی ھے جس کا کلائمکس ابھی دیکھ رھے ھیں پاکستان ایک نظریاتی ملک ھے جس کے پیچھے 400سال کی جدو جہد ھے جس کا آغاز حضرت شاہ ولی اللہ سے ھوتا ھوا علامہ اقبال مولانا مودودی رحمۃ اللہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ تک نظر آتا ھے یہ ایک خدائی منصوبہ ھے الحمدللہ جس کے بارے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے علامہ اقبال رحمۃ اللہ نے فرمایا میر عرب کو آتی ھے ٹھندی ھوا جہاں سے میرا وطن وھی میرا وطن وہی ھے
اردو
0
4
10
226
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
یہ بھت بڑی بے غیرتی اور منافقانہ رویہ اور گھٹیا سوچ ھے کہ اسرائیل کی مزمت کرنے سے ادھار واپس مانگ رھے ھیں اختلاف راے تو ھوتا رھتا ھے یہ ایک اسلام دشمن سوچ ھے کہ اسرائیل مسلمانوں کے بچے فلسطین اور ایران میں مار رھا ھے ان کی مزمت بھی نہ کرو یہ اندر کا نفاق کھل کر سامنے آگیا ھے ان کا
اردو
0
1
10
2.8K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جب امارات نے ساڑھے تین ارب ڈالر مانگے تو اس کے بعد "فیلڈ مارشل"بھی محمد بن زید سے ملنے گئے تھے لیکن اس نے ان کا"حیا"بھی نہیں کیا۔ سعودی عرب میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہی امارات اور پاکستان میں بدمزگی ہو گئی تھی۔ اسرائیل کی مذمت اعلانیے میں کرنا ان کو انتہائی ناگوار گزرا۔ وہ صرف ایران کی مذمت کروانا چاہ رہے تھے،پاکستان نے جب اسرائیل کا نام بھی شامل کروانے کے لیے سٹینڈ لیا تو وہ ان کو بہت برا لگ گیا۔ انہوں نے اسی وقت اپنے پیسے مانگ لیے تھے۔ اس کے بعد پھر"فیلڈ مارشل"نے ابوظہبی کا دورہ کیا۔محمد بن زید سے ملاقات کی مگر اماراتی صدر نے فیلڈ مارشل کا حیا بھی نہیں کیا اور سردمہری کا مظاہرہ کیا۔ اس لیے اب پاکستان نے پیسے واپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ابھی بھی سفارتی آداب کا خیال کر رہا ہے مگر اصل صورتحال یہ ہے کہ دونوں میں اب نا ختم ہونے والی"خلیج"حائل ہو چکی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
63
183
1.3K
104.2K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
اب بھی وھی فوج ھے جسے یہ یوتھیا قوم دن رات گالیاں نکالتی ان کو آگر فوج اقتدار میں رکھے تو وہ فوج سپر مین کہلاے اگر انکےگندے اور ملک دشمن رویے پے پکڑے تو وہ فوج بری کہلاے
اردو
0
1
2
62
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
پاکسان تجھے سلام پاکستان زندہ باد
اردو
0
2
3
46
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
دنیا کے خاتمے سے پہلے دین اسلام نے پوری دنیا پے غالب ھو کر رھنا ھے چونکہ اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پوری دنیا کے لیے نبی اور رسول بنا ر بھیجے گئے ھیں دیکھنا یہ ھے کہ ھم اس غلبہ دین میں اپنا کتنا مال اور جان کا حصہ ڈال کر اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کا حصہ بن کر اللہ کی رضا حاصل کرتے ھیں
اردو
1
6
32
495
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@Asadrchaudhry @maliksa01335248 یہ دور شرابی کبابی اور نشئی حکمرانوں کا ھے جیسے کچھ دیر پہلے پاکستان میں بھی تھا اس سے ظاہر ھوتا ھے یہ دنیا اپنے خاتمے کیطرف جا رھی ھے
اردو
1
0
4
84
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
امریکہ سمیت دنیا ان لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔۔۔جو میڈیا کے سامنے شراب پیتے دنیا بارے فیصلے کرتے ہیں۔ ٹرمپ جس دن حلف لے رہا تھا اس PTV پر نجم ولی خان کے شو میں۔۔میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ جنگیں ختم کرنے کا کہہ رہا ہے مگر یہ "نئی طرح کی جنگیں شروع کرے گا" اور پھر اس نے جب"وزرات دفاع"کا نام بدل کر"وزارت جنگ" رکھ دیا اور اس شرابی کو"وزیر جنگ"لگا دیا تو دنیا کو خود ہی سمجھ جانا چاہیے تھا
اردو
6
124
325
9.9K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
اب دنیا میں امن مشکل ھے اسرائیل نے اس دنیا کے نقشے سے مٹنا ھے لیکن عرب ممالک میں پھر بھی امن نھی آئے گا خالد محمود عباسی امیر شوری شبان المسلمین
اردو
19
137
516
12.5K
Hussain Ali noori
Hussain Ali noori@Hussain_alin·
یہ غزہ نہیں ہے بلکہ اسرائیل کی یہ حالت ہوئی ہے اتنا تو کر سکتے ہیں اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دے!!
اردو
247
6.2K
13.1K
162.7K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@DrDanish5 پاکسان اکیلا ھی لڑ سکتا ھے جیسے انڈیا کے ساتھ لڑا تھا بلکہ اب بھی پاکستان کی ہلا شیری تو ھے ایران کے ساتھ ورنہ ،،،،
اردو
0
0
1
24
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
ایران ایک ایسے جذبے کے ساتھ لڑ رہا ہے جس کی بنیاد ایمان، عزم اور اللہ پر یقین ہے، اور اس کی حکومت و فوج کو اپنی پوری قوم کی حمایت حاصل ہے۔! سوال ہے کہ کیا 57 اسلامی ممالک پاکستان سمیت اس طرح کی جنگ سپر پاور ، دجالی طاقت ( اسرائیل ) اور منافقین کی طاقت کے ساتھ اس طرح اکیلے لڑ سکتے ہیں جیسے ایران تنہا لڑ رہا ہے ؟؟ اگر لڑ سکتے ہیں تو کیسے ؟ اور نہیں لڑ سکتے تو کیوں ؟
اردو
34
28
151
5.1K
Ch Sultan Ahmed
Ch Sultan Ahmed@ChSultan33·
@DrDanish5 قطر اور دبئی کو چاھیے سارا اسطرح کا دھن بحق سرکار پاکستانی قرض کے بدلے ضبط کر لے
اردو
2
4
6
1.1K
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
قطر اور دبئی کے بعد اب کالے دھن کے رکھوالے سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ اپنی دولت کہاں چھپائیں، کیونکہ دنیا سکڑ رہی ہے اور حساب کا وقت قریب آتا جا رہا ہے۔ جنہوں نے غیر قانونی دولت کو محفوظ سمجھ رکھا تھا، آج وہی اپنے انجام پر خاموش ماتم کر رہے ہیں یہی قدرت کا انصاف ہے کہ چھپایا ہوا سچ ایک دن بے نقاب ہو کر رہتا ہے۔اور یہ دھن نہ اس دنیا میں کام آسکے گا نہ آخرت میں !
اردو
21
84
620
32.9K