ทวีตที่ปักหมุด
Dr Farooq Sattar
1K posts

Dr Farooq Sattar
@DFSMQM
Senior Deputy Convener MQM Pakistan, Ex Mayor of Karachi, Ex Federal Minister for Overseas Pakistanis, Ex Parliamentary Leader
Karachi, Pakistan เข้าร่วม Mayıs 2017
16 กำลังติดตาม40.8K ผู้ติดตาม
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

پی آئی بی کالونی میں عید الفطر کی نماز ادا کی اور عوام الناس سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔
#MQMPakistan
#Eidulfitr2026




اردو

ملک اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی برادری کو عید الفطر مبارک، اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں دیرپا امن وسیع تر یکجہتی اور عام انسانوں/بنی نوع انسان کی مضبوطی اور استحکام کی نوید بنے
مزید تفصیل
👇
facebook.com/share/p/1CP4XA…
#Eid2026

اردو

ایم کیو ایم پاکستان کے 42 ویں یومِ تاسیس پر تمام تحریکی ساتھیوں، حامیوں اور پورے ملک کے حق پرست عوام کو مبارکباد
حسابِ ملک کا بس اتنا سا گوشوارا ہے۔۔۔!!!
ایم کیو ایم پاکستان کو نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے۔۔۔!!!
👇
facebook.com/share/p/1JBRA2…
#MQMPakistan
#42FoundationDayMQM

اردو
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی
ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں
#MQMPakistan
@DFSMQM




اردو
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار ،سید امین الحق، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں کا حیدرآباد ڈسٹرکٹ آفس پر فقیدالمثال استقبال
#MQMPakistan
اردو

اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
#MQMPakistan #islamabad

اردو
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر پروقار تقریب
کشمیر کی آزادی تک قیامِ پاکستان کا ایجنڈا نامکمل ہے، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، عالمی برادری خاموش تماشائی نہ بنے،
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کیں، ڈاکٹر فاروق ستار
@DFSMQM




اردو
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر پروقار تقریب
سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور حریت رہنماؤں کا خطاب
#MQMPakistan #KashmirDay
@allaboutmqm
@DFSMQM @HARizviMQMPak




اردو
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

Kashmir is the jugular vein of #Pakistan the international community must not remain a silent spectator.
India has committed the worst human rights violations in Indian-occupied #Kashmir, said Senior leader Dr. Farooq Sattar.
#MQMPakistan #KashmirDay @DFSMQM @allaboutmqm
2/2


English
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

A dignified ceremony was held at MQM’s Bahadurabad headquarters on the occasion of #KashmirSolidarityDay
The agenda of Pakistan’s creation remains incomplete until the freedom of #Kashmir.Senior leader Dr. Farooq Sattar.
#MQMPakistan
#KashmirDay
@allaboutmqm
@DFSMQM
1/2

English
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว
Dr Farooq Sattar รีทวีตแล้ว

MQM Pakistan leader Farooq Sattar criticized the Sindh government, stating that it must provide answers over the Gul Plaza tragedy.
#GulPlaza #Karachi #MQMPakistan #TOKReports
English






