Muhammad Adnan

14.5K posts

Muhammad Adnan banner
Muhammad Adnan

Muhammad Adnan

@Ednanboota

#Pakistani ❤️❤️

Hasilpur, Pakistan เข้าร่วม Şubat 2022
428 กำลังติดตาม304 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Muhammad Adnan
Muhammad Adnan@Ednanboota·
آج کے بعد عشرتِ مجلسِ شامِ غم کہاں دل نہ لگے گا تیرے بعد، پر تیرے بعد ہم کہاں #NawazSharif
Muhammad Adnan tweet media
اردو
0
0
1
265
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
ایران گیس پائپ لائین پر آپ کام کیوں شروع نہی کرتے خان صاحب نے جواب دیا “امریکہ کو ناراض نہی کرنا “ پھر امریکہ اور انکے (سعودیہ ) کہنے پر خان نے کوالامپور کانفرنس مین شرکت سے انکار کیا #واہ خان دور سفارتی ناکامیوں کا دور
اردو
4
263
595
9.1K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
خبر یہ ہے کہ جبوزراء خارجہ پاکستان میں تھے توجنگ کے علاوہ ایک اور ٹاپک پر بات کی جسکی توقع پاکستانی نہیں کر رہے تھے ، ہوا یوں کہ ترکی اور سعودیہ کے وزراء خارجہ نے عمران خان بارے دریافت کیا جب انہیں بتایا گیا کہ خان صاحب جیل میں ہی ہیں تو وزراء خارجہ نے کہا "اوہنو اندر ای رکھو"
اردو
7
30
120
1.3K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ان جنگی حالات میں روس کو ملک چلانے کے لیے 14 ٹن اور ترکی کو 58 ٹن سونا بیچنا پڑا جبکہ بھارت نے سونا خریدنا بند کر دیا چین سارا سونا خرید رہا ان سب مشکل حالات میں پاکستان کہہ رہا غربت کی چس ھی آج آئی ھے کچھ بیچنے کو ھے ھی نہیں لیکن ملک پھر بھی بنا کسی افراتفری کے چل رہا 😂😂😂
اردو
25
652
2.8K
135.4K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، ٹرمپ geonewsurdu.tv/latest/430824-
اردو
6
76
496
6.7K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سوچیں یہ شخص پی ٹی آئی والوں کا سب سے عظیم دانشور ہے۔۔۔ جس کام سے دوسرے کو روک رہا ہے وہی کام خود بھی کر رہا ہے 😅 صدیق بھائی !! یہ ریچ وغیرہ آپ جیسے ڈالر خوروں کے مسائل ہیں۔ ریچ چاہئے ہوتی تو جس زمانے میں آپ اور عمران ریاض جیسے لوگ جنرل باجوہ کے تلوے چاٹ کر ڈالر بنا رہے تھے، ہم اس زمانے میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف ٹوئیٹس نہ کرتے۔ ریچ چاہئے ہوتی تو سب سے مقبول عمران خان کے بیانئیے کے خلاف جا کر مشکل راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے آپ کی طرح قلم اور ضمیر فروشی کر رہے ہوتے۔ باقی آپ نے گذشتہ انٹرایکشن میں خود تسلیم کیا کہ آپ جنرل باجوہ کے زمانے میں جاہل تھے، اور چونکہ اس کے بعد آپ نے جہالت دور کرنے والا کوئی آپریشن نہیں کروایا تو ظاہر ہے آج بھی جاہل ہیں۔ اللہ آپ کو ہدائیت دے۔
Siddique Jan@SdqJaan

آپ صرف اقرار الحسن صاحب کی ریچ بڑھا رہے ہیں، ان کے دس ہزار سے کم وویوز تھے، آپ نے رپلائی کیا تو ان کے وویوز 24 ہزار ہو گئے اور آپ کے کوٹ ٹوئٹ کے وویوز 90 ہزار تھے، بار بار رپلائی کرکے ان کے اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانے کا جرم مت کریں وسیم ملک صاحب، ابھی @ChaiJournalist نے بھی مجھ سے سختی سے پوچھا ہے کہ وسیم ملک کیوں یہ سب کررہا ہے ؟؟

اردو
242
576
2.3K
109K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Moonis S.
Moonis S.@RxCommerceMogul·
I wish Naseem Shah's tweet hadn't been deleted. The fancams of Maryam being a "queen" in quotes would have been lit 🔥
English
0
11
58
1.5K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
اقتدار ختم ہونے کے بعد PTI صوبوں کو استعمال کرکے IMF ڈیل سبوساز کرنے کی کوشش کرتے رہے اور بیرون ملک انکے عہدیداران امریکی کانگرس سے گزارش کرتے رہے کہ ڈیل کینسل کرکے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلیں اور اقتصادی پابندیاں لگوائین زیادہ پرانی بات نہی
اردو
7
303
626
12.1K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
iffi
iffi@iffiViews·
پاکستان جنگ آلے گھروں وی 8 تیل دے جہاز منگ لایایا
اردو
49
193
1.4K
43.5K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
لکھنا والا دنیا کا ایک بڑا صحافتی ادارہ ہے خبر پاکستان بارے ہے مگر یوتھیا گندا گیر کبھی نہی مانے گا پاکستان کو گالی دے گا کیونکہ یہ نطفہ حلال نہی سگی ماں کو گالی دے کر یہ بولنا سیکھتے ہیں
Reuters@Reuters

Israel took Iran's Araqchi, Qalibaf off hit list after Pakistan request to US, Pakistani source says reut.rs/4bNd6e2 reut.rs/4bNd6e2

اردو
9
212
671
8K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیے آجکل صرف عمران ریاض شہباز گل وغیرہ کو سن رہے کسی انٹرنیشل چینل کے نزدیک نہی جاتے کہیں آنکھیں نا کھل جائیں پاکستان کی تعریفیں دیکھ ان کو مرگی پڑ جاتی
BBC News اردو@BBCUrdu

جے شنکر کے بیان پر انڈیا اور پاکستان دونوں میں مایوسی: ’ہماری سفارتی ناکامی نے ایک ٹوٹے ہوئے ملک کو ثالث بنا دیا‘ bbc.in/3NEz8Yn

اردو
1
80
392
5.4K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Seyed Abbas Araghchi
The U.S. backed Israel's Gaza blockade, cutting aid under "security" claims, yet condemns Iran for defending itself in Strait of Hormuz. Double standard: Israel's crimes are OK while Iran's defense against aggressors is condemned. International law is not tool of convenience.
English
1.8K
15.4K
53.1K
968K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
لاہور میں ماں بیٹی گٹر میں گریں قیامت آ گئ وزیر اطلاعات نے معافی مانگی مریم کو سب نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا پشاور میں ماں بیٹی گڑ میں گری دو دن بعد بچی کی لاش ملی مگر میڈیا بھی چپ سوشل میڈیا بھی بات نہی کر رہا ہے بس اس ملک کی اصل حقیقت یہ ہے
اردو
23
712
1.9K
18.4K
Muhammad Adnan รีทวีตแล้ว
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
پاکستان کے خلاف FATF ، IMF اور ورلڈ بینک تک کو خط لکھے گئے :2
اردو
5
196
449
8.3K