Absolutely shameful decision by the 3rd umpire.
Hard to digest that one can give such a pathetic decision despite watching it on TV.
Even Wasim Akram couldn't believe it! 🤦🙈
منافق عرفان پٹھان نے PSL کا مذاق اڑایا
کہا کہ جتنا PSL کے پورے سیزن کا خرچہ ہوتا ہے، اتنا پیسہ تو IPL میں صرف ایک میچ کے دوران ڈانس کرنے والی لڑکیوں کو دیا جاتا ہے
عرفان صاحب چلو مان لیتے ہیں کہ PSL ایک غریب لیگ ہے اور پوری دنیا مانتی ہے کہ IPL ایک بڑی لیگ ہے لیکن مجھے آپ پر افسوس ہوتا ہے آپ بھارت میں رہنے کے لیے کس کسم مجبوری والی زندگی گزار رہے ہیں اگر آپ ایک دن بھی پاکستان کے خلاف بات نہ کریں انڈیا حکومت آپ کو وہاں سے نکال دیا جائے گا
آپ کو اس طرح کی زندگی پر شرم آنی چاہیے پاکستان آ جائیں یہاں آپ کو پناہ بھی ملے گی اور آپ یہاں ایک آزاد زندگی گزار سکتے ہیں
#PSL#IPL#Cricket#PakistanCricket
ایک ہی رٹی ہوئی بات سب دہرا رہے ہیں کہ جب سب اوپنرز کھیل رہے ہوں تو مڈل آرڈر میں کون کھیلے گا؟ اوپنر کا کام اوپن کرنا ہی ہے، اور مڈل آرڈر والوں کو مڈل میں ہی کھیلنا چاہیے جب تک غیر معمولی حالات نہ ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ ٹی ٹونٹی میں اوپننگ کی ایک جگہ ابھی بھی خالی ہے۔
#PSL
ایمون کا طوفانی حملہ 🔥
7 گیندوں پر 5 چھکے، ملتان کے اسپنرز کی دھجیاں اڑا دیں!!
ایسا لگ رہا تھا جیسے ہر گیند سیدھا باؤنڈری کے پار جانے کے لیے ہی آئی ہو ایمون نے میدان میں آتے ہی بولرز کو کوئی موقع ہی نہیں دیا،
#HBLPSL11 | #NewEra | #LQvsMS
فتح جنگ کے نواحی گاؤں ڈھوک بلوچ کے ایک گھر میں پانی کے بور سے وافر مقدار میں تیل نکل آیا ۔یہ تیل کا پریشر اتنا زیادہ تھا کہ بور کے دوبارہ بند کر دیا گیا ۔تیل کمپنیاں اگر اس گھر کی زمین کے نیچے تیل کے چُھپے خزانے تلاش کریں تو فتح جنگ جیسے پسماندہ علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے ۔اس ویڈیو کو جتنا ممکن ہو سکے حکام بالا تک ضرور پہنچائیں ۔
03465553655
ایران نے دنیا کا جدید ترین امریکن اسٹیلتھ طیارہ ایف 35 گرانے کے بعد ملبے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ھے۔
اب امریکن ہیلی کاپٹر ایران میں پرواز کر کے ایف 35 کا پائلٹ ڈھونڈ رھے ہیں جو کہ اب تک یقیناً ایران غائب کر چکا ہو گا۔
ہوا میں نظر نہ آنے والے اس جدید ترین امریکن طیارے کو گرانے کے لئے چائنہ یا روس کی مدد ضرور شامل ہو گی۔۔
PM Shehbaz Sharif cuts petrol price to Rs378/litre for a month, slashes levy by Rs80; new rate effective 12am Saturday, just a day after massive hike. Announces relief package: Rs100/litre subsidy for bikers & freight, Rs70k/month for small trucks, Rs80k for large trucks, Rs100k for public transport; farmers to get Rs1,500/acre, cabinet to forgo salaries for 6 months.