Faisalabad Police

821 posts

Faisalabad Police banner
Faisalabad Police

Faisalabad Police

@Fsd_Police

Custodian Of Citizen's Rights...

Faisalabad เข้าร่วม Ekim 2017
10 กำลังติดตาม249 ผู้ติดตาม
Faisalabad Police
Faisalabad Police@Fsd_Police·
ایس ایس پی آپریشنز سلیم عباس کلاچی کی زیر نگرانی پولیس لائن میں تھانا جات میں تعینات محرارن اور نائب محرارن کی قابلیت کو جانچنے کے لیے امتحان لیا گیا ۔ جس کا مقصد ان کی کارکردگی کو جانچنا اور اس کو مزید بہتر بنانا تھا۔ @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell
اردو
1
0
0
25
Faisalabad Police
Faisalabad Police@Fsd_Police·
@Aadiiroy2 @MaryamNSharif @SaimaFarooq @ZeshanMalick @CMComplaintCell @rpo_faisalabad اس معاملے میں سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر نے ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی تھی جس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ریکوری اصل مالکان کے حوالے کردی جنھوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔۔
Faisalabad Police tweet media
اردو
0
0
0
18
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میں نے اپنی وزیراعلی پنجاب محترم نواز شریف صاحبہ سے کچھ دن پہلے ایک فریاد کی تھی گھر میں دو یتیم بچیوں کی شادی ہے براہ مہربانی ریکوری کروائی جائے @MaryamNSharif @SaimaFarooq @ZeshanMalick @CMComplaintCell @Fsd_Police @rpo_faisalabad چیف منسٹر کمپلینٹ سیل اور سی پی او فیصل اباد کی جانب سے نوٹس لیا گیا اور یقین دلایا گیا کہ اپ کے چوری ہوئے جانوروں کی رقم چوروں سے دو سے تین دن میں ریکور کروا دی جائے گی تا حال ابھی تک کوئی ریکوری نہیں ہوئی میرے گھر میں دو بچیوں کی شادیاں ہیں میں اس وقت بہت پریشان ہوں وہی میرا ٹوٹل سرمایہ تھا جو میں نے مشکل وقت کے لیے رکھے ہوئے تھے میری اپنی وزیر اعلی سی پی او فیصل اباد اور ار پی او فیصل اباد سے گزارش ہے میری ریکوری کرائی جائے 🙏 03287817659 رابطہ نمبر
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
4
69
140
2.8K
Faisalabad Police
Faisalabad Police@Fsd_Police·
@CMComplaintCell @LegiMian @MaryamNSharif @SaimaFarooq @ZeshanMalick اس معاملے میں سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر نے ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی تھی جس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ریکوری اصل مالکان کے حوالے کردی جنھوں نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔۔
Faisalabad Police tweet media
اردو
0
0
0
17
میاں عامر 🦁
اس بھائ نے وزیراعلی پنجاب محترم نواز شریف صاحبہ اور چیف منسٹر کمپلین سیل کی انچارج صائمہ فاروق صاحب سے کچھ دن پہلے ایک فریاد کی تھی گھر میں دو یتیم بچیوں کی شادی ہے براہ مہربانی ریکوری کروائی جائے @MaryamNSharif @SaimaFarooq @ZeshanMalick @CMComplaintCell @Fsd_Police @rpo_faisalabad @AzmaBokhariPMLN چیف منسٹر کمپلینٹ سیل اور سی پی او فیصل اباد کی جانب سے نوٹس لیا گیا اور یقین دلایا گیا کہ اپ کے چوری ہوئے جانوروں کی رقم چوروں سے دو سے تین دن میں ریکور کروا دی جائے گی تا حال ابھی تک کوئی ریکوری نہیں ہوئی بھائ کا کہنا ہے کہ میرے گھر میں دو بچیوں کی شادیاں ہیں میں اس وقت بہت پریشان ہوں وہی میرا ٹوٹل سرمایہ تھا جو میں نے مشکل وقت کے لیے رکھے ہوئے تھے میری اپنی وزیر اعلی سی پی او فیصل اباد اور ار پی او فیصل اباد سے گزارش ہے میری ریکوری کرائی جائے 🙏 03287817659 رابطہ نمبر
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
21
90
160
7K