Tahir Ghauri

128.6K posts

Tahir Ghauri

Tahir Ghauri

@GhauriHu

🇵🇰 My life. Against corruption, always trying to be with rules of law not with personalities. IK LOVER & PATWARI KILLER #Team_Establishment #بقلم_شاہ_جنات

کوہ قاف เข้าร่วม Ağustos 2022
6.3K กำลังติดตาม5.9K ผู้ติดตาม
‏مــــابـــدولـــت٘ کھســـــکاہـــوا
ایک بریکنگ اعلان ہر خاص الخاص اور عام کیلئے ۔۔۔۔ میرے ٹویٹری دوستوں کے آنلائن قل ہیں بروز جمعہ رات شب 9 بجے لنگر کے چاول لے کر حاضر ہوں اور ثواب دارین کے حقدار بنیں۔۔۔ اعلان سماپت ہوا
اردو
6
2
22
873
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
وطن کی مٹی گواہ رہنا 💔
اردو
3
52
153
1.2K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
المرور السعودي
میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے اور ان کے گرنے کے مقامات سے متعلق معلومات کی عکاسی کرنا، انہیں شائع کرنا یا پھیلانا آپ کو قانونی کارروائی کا شکار بنا سکتا ہے۔
المرور السعودي tweet media
اردو
7
21
63
19.5K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
اگر عہدوں کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتے ، بارش میں نہیں بیٹھ سکتے ، گرفتاری نہیں دے سکتے تو اپنے عہدے چھوڑ کر کسی دوسرے کو دے دیں ، جو ہاتھ کھڑا کرکے کہے مَیں وزن اُٹھانے کو تیار ہوں ۔۔ علیمہ خان
اردو
10
186
477
3.6K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
میرا اکاؤنٹ شاید رپورٹ ہو رہا ہے کیونکہ میری ریچ بہت کم ہو گئ ہے ۔۔ ایک بار پھر آپ سب احباب کی مدد کی ضرورت ہے۔ بہت شکریہ 🙏🏻
اردو
322
748
2.1K
25.6K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
الدفاع المدني السعودي
میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے اور ان کے گرنے کے مقامات سے متعلق معلومات کی عکاسی کرنا، انہیں شائع کرنا یا پھیلانا آپ کو قانونی کارروائی کا شکار بنا سکتا ہے۔
الدفاع المدني السعودي tweet media
اردو
10
143
287
180K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
گروک @grok اس حسین لڑکی سے دوسری تصویر والا پوز تو کرواؤ شائد سر کو آرام آجائے
عائزے_رومان tweet mediaعائزے_رومان tweet media
اردو
16
2
60
19.8K
Tahir Ghauri
Tahir Ghauri@GhauriHu·
@paglii_dewanii @grok گروک اینا وی پاگل نہیں کہ دریس دی توہین کر دے 😂😂😂😂
اردو
0
0
0
17
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ہیلو @grok یہ ڈریس مریم اورنگزیب کو پہنا دو
عائزے_رومان tweet mediaعائزے_رومان tweet media
اردو
36
3
130
71.8K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
یاد ہے خان نے کہا تھا میں کلا ای کافی آں ، ساری قیادت اور قوم نے اسے واقعی اکیلا چھوڑ دیا آج اسکی بہنیں یہی کہنے پر مجبور ہوگئیں ہم اکیلی کافی ہیں ، پی ٹی آئی کی قیادت کو ڈوب مرنا چاہیے۔
اردو
16
503
1.2K
7.1K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
ہم آج اڈیالہ جانے والے عہدیداران اور ارکانِ اسمبلی کی وڈیوز اور تصویریں پوسٹ کرتے رہیں گے، آپ سے گزارش ہے کہ ضرور شئیر کریں ۔۔ اور نہ آنے والوں کا حساب آپ رکھیں ۔ شکریہ 😊 #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
11
155
475
4.4K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
آیتیں پڑھ کر بیوقوف بنانے والا جرنل اتنا ڈرپوک ہے کہ آمریت کے بعد تاحیات استثنا لے لیا ادھر خان کہتا ہے قید تنہائی میں مربھی گیا تو شہادت ملے گی۔۔❤️
Stranger tweet media
اردو
2
90
207
1.5K
DaDa ہڈحرام دادا
DaDa ہڈحرام دادا@Dada_is_back22·
@GhauriHu @AsaddRattay نا ویر جی اکاونٹ ہی بہت سسپینڈ ہوتے ہیں بندہ کیا کرے ہم آپ کے پاس ہی ہوتے ہیں ہمیشہ
اردو
1
0
1
5
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
آپکی کیا سچویشن ہے ؟😑
Stranger tweet media
اردو
9
7
28
1.3K
DaDa ہڈحرام دادا
DaDa ہڈحرام دادا@Dada_is_back22·
@AsaddRattay ہم۔ ہمیشہ سے ادھر ہی ہیں اور انشاءاللہ ادھر ہی خن کے لیے لڑتے رہیں گے 😎
اردو
2
0
1
8
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
🚫8 فروری🚫
Khurram Zeeshan tweet media
فارسی
226
3.7K
11.2K
66.8K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کی فیملی کی اجازت کے بغیر جس ڈاکٹر نے پروسیجر کیا اور جس ڈاکٹر نے اینستھیزیا دیا ، ان دونوں نے بہت بڑا کرائم کیا ہے ، کوئی مہذب معاشرہ ہوتا تو یہ دونوں اب تک گرفتار ہو چکے ہوتے ، خان کی فیملی کو ان ڈاکٹرز پر ایف آئی آر کرانی چاہیے ، ایف آئی آر درج تو نہیں ہوگی لیکن یہ معاملہ ریکارڈ پر رہے گا اور جب بھی ملک میں قانون کی حکمرانی آئی تو یہ دونوں ضرور گرفتار ہوں گے کیونکہ انہوں نے اپنے پیشے سے غداری کی ہے ، ڈاکٹر کسی عام مریض کو بھی اس کی فیملی کی اجازت کے بغیر نشہ دے کر بیہوش نہیں کر سکتے ،اور وہ تو عمران خان ہیں کوئی بھی ڈاکٹر یہ سنگین جرم کیسے کر سکتا ہے؟؟؟
اردو
355
6.7K
16.6K
228K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
𝙵𝙰𝙷𝙰𝙳 𝙺𝙷𝙰𝙽
#کپتان_کی_کال_عوام_تیار ؟ ھاھاھاھاھاھاھھاھا کپتان تو کب سے بتا رہا ہے کہ عوام کو خود نکلنا ہوگا اپنے حقوق کے لیے لیکن یہ ٹرینڈز کرکے اپنے پوسٹس پر رش بڑھا کر پھر دوسرے دن بھڑکیں مارتے ہیں 😄 یہ سلسلہ پچھلے تین سال سے جاری ہے ___!!!
اردو
3
6
13
240
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر کارکنان کا لہو گرماتے ہوئے #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
2
21
107
1.3K
Tahir Ghauri รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
“اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا”۔ ناحق قید میں سابق وزیراعظم عمران خان #ذہنی_مریض_نامنظور #UndeclaredMartialLaw
PTI tweet media
اردو
202
6.6K
15.1K
75.6K