hope

283.3K posts

hope banner
hope

hope

@i_agent101

You are never wrong to do the right thing

Italy Katılım Haziran 2016
366 Takip Edilen55.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
hope
hope@i_agent101·
He doesn't need to win ....He already won #عمران_ہوگا_سرخرو
hope tweet media
English
377
805
3.2K
0
hope retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاکستانی فورسز کے سعودی عرب پہنچنے کی خبر بھی پاکستانیوں کو سعودی عرب سے مل رہی ہے۔ یہ وہی دفاعی معاہدہ ہے جو جعلی پارلیمنٹ اور جعلی کابینہ تک میں ڈسکس نہیں ہوا۔ عاصم منیر کے مفادات پاکستان کے مفادات نہیں ہیں۔ پاکستان کا دنیا کی جنگوں میں فریق بننا افسوسناک ہے۔
اردو
82
1.3K
4.1K
35.5K
hope retweetledi
m.🇵🇸
m.🇵🇸@warrashot·
It was during Imran Khan's era that Pakistan's diplomacy truly peaked, he brought 57 countries' foreign ministers together at an OIC summit.
English
87
408
2.6K
105.5K
hope
hope@i_agent101·
@pakistanwalli It is a free country…don’t challenge our intellect
English
0
0
0
8
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
میں واللہ حیران ہوتی ہوں پاکستانیوں کی کم عقلی دیکھ کر۔ عمران ریاض کی ویڈیوز ایک ملین لوگ کیسے دیکھتے ہیں؟ خدارا، اس جہالت سے باہر نکلو پاکستانیوں۔ امریکہ نے پاکستان سے کبھی اڈے مانگے ہی نہیں۔ وہ ایک امریکی صحافی نے عمران خان سے ایک ہائپوتھٹیکل سوال پوچھا تھا، جس کے جواب میں عمران خان نے "Absolutely not" کہا۔ عمران خان کی حکومت کو ہٹائے ہوئے چار سال ہو گئے، تو ان چار سالوں میں امریکہ نے کتنے پاکستانی اڈے لیے؟ امریکہ کو پاکستان میں اڈے چاہیے ہی نہیں۔ کس چیز کے لیے؟ ایران پر حملے کے لیے بھی امریکہ کو اڈے نہیں چاہئیں۔ امریکہ کے اڈے سمندروں پر تیرتے ہیں، اور اسرائیل، اردن اور قطر کے زمینی اڈے کافی ہیں۔ یہ جو عمران ریاض کر رہا ہے نا، اسے انگریزی میں confirmation bias کہتے ہیں، مطلب یہ آپ کو وہی بتا رہا ہے جو آپ سننا چاہتے ہیں۔ اکثر لوگ ویوز کے لیے یہی حکمتِ عملی اپناتے ہیں۔ میں شاید یہاں اکیلی ہوں جو کڑوا سچ بولتی ہوں۔
PTI@PTIofficial

اگر عمران خان Absolutely Not نا کہتے اور امریکہ کو اڈے دے دیتے تو آج پاکستان ثالث نہیں بلکہ جنگ میں ایک فریق ہوتا، عمران خان اگر اڈے دے دیتے تو آج پاکستان کے اڈے استعمال کرکے حملے کیے جا رہے ہوتے، عمران خان کے ویژن کی لوگ تعریف کررہے ہیں- @ImranRiazKhan #SaveImranKhansEyesight

اردو
173
245
980
50.8K
hope retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی گفتگو 🚨 میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے #SaveImranKhansEyesight
اردو
20
2.2K
4.8K
21.9K
hope retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مزمل اسلم جیسے لوگوں نے کبھی بھی ووٹ لیکر ایوان میں نہیں آنا۔ سہیل آفریدی اور اسکی کابینہ و اسمبلی کے سبھی لوگوں نے تاعمر عوامی سیاست کرنی ہے۔ خیال رکھیے۔
اردو
36
824
3.2K
21.9K
hope retweetledi
hope retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سندھ طاس معاہدے کی کوئی فکر نہیں اللہ کو دیے حلف کی کوئی فکر نہیں پاکستان کی عمرانی معاہدے کی کوئی پرواہ نہیں لیکن سعودی معاہدے کی پاسداری کرنی ہے کیوں ؟
اردو
92
1.1K
3.3K
21.7K
hope retweetledi
Bilal Ansar Khan
Bilal Ansar Khan@BilalAnsarKhan1·
A reminder that Pakistan's rightful Prime Minister has lost 80% of his vision in one eye due to an underlying problem that he's not getting adequate treatment for and he's been imprisoned 35 kilometers away from the Serena hotel where the illegal regime is hosting the talks.
English
26
831
2.1K
17.3K
hope retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آج ایک بار سے عمران خان کی Absolutely not والی ویڈیو ہر طرف وائرل ہو رہی ہیں 🔥 #SaveImranKhansEyesight
اردو
18
832
1.7K
10.6K
hope retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
دو دوز قبل ڈی جے بابو نے تمام میڈیا مالکان کو بلا کر جو ڈرایا دھمکایا تھا وہ اسی کے لیے تھا دو دن پہلے کے ویلاگ میں پورا احوال دے دیا تھا پاکستانی میڈیا کو صرف بونگ پاۓ اور کوئٹہ چاے کی خبریں چلانے کی اجازت ہے باقی صرف انٹرنیشنل وائر سروسز اور عالمی میڈیا ہی کی خبریں چلا سکتے ہیں ! youtu.be/uoubU42y9Uw?si…
YouTube video
YouTube
Matiullah Jan@Matiullahjan919

پوری دنیا کی نظریں پاکستانی میڈیا پر ہیں اسلام آباد پاکستان میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات متعلق پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز نے بڑی خبر دی ہے کہ امریکی ٹی وی چینل سی این این کے مطابق یہ مذاکرات کل اتوار کو بھی جاری رہ سکتے ہیں۔

اردو
10
301
1.2K
79K
hope retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
نہایت ادب کے ساتھ میرا معصومانہ اختلاف آج سے تین ماہ قبل عمران خان کی آنکھ میں عارضہ پیدا ہوا اور خان صاحب کو خلوت میں رکھا گیا خان صاحب کی گفتگو منظر عام پر آئی کہ خیبر پختونخوا کو بند کرنا ہے عوام نے شاہراہوں کو مسدود کیا وہ خود میدان میں نکلے لیکن آپ نے نہ صرف عوام کو وہاں سے منتشر کیا بلکہ گرفتار بھی کیا پھر علیمہ خان نے پہلی بار جماعت کو نہایت سخت پیغام دیا اڈیالہ کے حوالے سے لیکن آپ نے اس کے برعکس 9 اپریل کی تاریخ کا اعلان کیا جس پر آپ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ یہ تاریخ ناموزوں ہے لیکن آپ نے اسے برقرار رکھا جس کے بعد آپ کو ناچار واپس لینا پڑا اور اسی سبب خان صاحب نے آپ سے حتمی فیصلہ سازی کا اختیار واپس لے لیا مراد سعید مسلسل کہتے رہے کہ آپ کو خیبر پختونخوا بند کرنا چاہیے لیکن آپ نے ان کی بات کو کوئی وقعت نہ دی البتہ ایسے بیان سننے کو ملے کے بہت عرصہ بعد پشاور میں پی ایس ایل ہونے جارہا آج ایران نے دنیا کی عظیم ترین قوت امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا کیونکہ ان کے پاس ایک مؤثر حربہ تھا ریاستی نظم کو مفلوج کرنے کا جب وہ نظام معطل ہوا تو دنیا کو ان سے بات کرنے پر آمادہ ہونا پڑا وہ تھا " آبنائے ہرمز" آپ کے پاس بھی ایک مؤثر تدبیر موجود تھی کہ اگر آپ خیبر پختونخوا بند کرتے تو حکومت اور تمام مقتدر حلقے آپ کے گرد مجتمع ہو جاتے لیکن آپ نے ایسا کوئی اقدام نہ کیا جبکہ خان صاحب آپ کو پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ میری خلوت کے بعد خیبر پختونخوا بند کریں گے مگر آپ ایک ماہ کے لیے بھی خیبر پختونخوا بند کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔۔ اب کیا آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ یہ جلسہ کوئی نمایاں اثر مرتب کر سکیں گے۔۔۔
Shafi Jan@ShafiJanPTI

پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ * یہ جلسہ 19 اپریل بروز اتوار، دوپہر 2 بجے مردان ریلوے اسٹیشن کے مقام پر ہوگا۔ * جلسے کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، جناب محمد سہیل خان آفریدی فرمائیں گے۔ * جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی قائدین، پارلیمنٹیرینز، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔ * عمران خان کی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے تمام پاکستانیوں سے اس جلسے میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔

اردو
30
154
365
6.2K
hope retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
Brave Leaders of a Brave Nation
Bilal AI tweet media
English
13
790
2.4K
14.9K
hope retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
Imran Khan’s son’s calls for UN intervention to end father’s ‘torture’ in Pakistan ! #imrankhan
English
334
8.2K
22.6K
181.1K
hope retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاکستانیوں کو پاکستانی فوج سعودی عرب پہنچنے کی اطلاع نا پاکستانی فوج نے دی نا پاکستانی میڈیا نے دی نا آئی ایس پی آر نے دی نا کسی عسکری ٹاوٹ نے دی بلکہ سعودی عرب نے دی اور عین اس وقت دی جب ایرانی وفد جنگ بندی کے لیے پاکستان میں موجود تھا۔ یہ معاہدہ نہیں مفاد ہے۔
اردو
42
1.5K
4.7K
41.7K
hope retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Sons of Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, have taken their father's justice fight to the UN. In a strong appeal to the international community, they highlighted grave human rights violations and reported physical mistreatment in arbitrary detention. The world cannot stay silent as a global leader and voice of millions faces such injustice. They demand an immediate end to the isolation and mistreatment of the world's most popular leader. #SaveImranKhansEyeSight
English
35
2K
4.6K
35.7K
hope retweetledi
Waqas
Waqas@worqas·
@CaitlinDoornbos Local officials will say these things. Their career depends on building up the Field Marshal, the de facto ruler. If youre looking for a big scoop, try checking Adiala jail and why Imran Khan is in there, how the field marshal came to power etc.
English
17
420
1.7K
25.1K