𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

290.7K posts

𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 banner
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢

@HR_PMLN

Electrical Engineer (specification communication) 🏆 CCNA ( Cisco certificate network Associate) 𝕠𝕦𝕣 ℙ𝕄 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 𝕊𝕙𝕒𝕣𝕚𝕗.

Pakistan เข้าร่วม Nisan 2022
1.8K กำลังติดตาม2.4K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢
@ShayanA2307 I am 21 years old and a student of BSC EEC and I wholeheartedly accept PMLN and love Mian Muhammad Nawaz Sharif more than my heart and I am proud of PMLN and its leadership!
English
11
9
67
5.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
ساتھ یہ سکرین شارٹ بھی لگا دیں کہ ملک کو معاشی طور پر کس نے تباہ کیا کس نے ملکی ترقی کے پہیے کو فیض کے ساتھ مل کر 2018 میں روکا کس نے آر ٹی ایس بٹھایا کس نے ادارے تباہ کیئے کس نے اپنا انا کی تسکین کے لئے اپوزیشن رہنماوں کو جیلوں میں قید کیا کس نے معاشرے کو عدم برداشت کی طرف دھکیلا کس نے بیرونی دنیا کے ساتھ تعلقات خراب کیئے
Hammad Azhar@Hammad_Azhar

آج سے 6 سال پہلے پاکستان میں عوام کی حکومت تھی۔ سکرین شارٹ 28 اپریل 2020

اردو
109
29
97
7.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
میاں عامر 🦁
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس صرف ایک عمارت کا نہیں بلکہ ریاستی زمین، غیر قانونی تعمیرات اور ایلیٹ مافیا کے احتساب کا معاملہ ہے۔ ہوٹل کے نام پر حاصل کی گئی زمین پر اپارٹمنٹس کھڑے کیے گئے، مگر آج چند نام نہاد صحافی اصل سوالات سے توجہ ہٹا کر پراپیگینڈا میں مصروف ہیں۔ ریاستی قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
17
95
148
1.9K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
اردو
1
18
31
525
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Shafique Hashmi
Shafique Hashmi@Tiger_G_·
قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور فیصلے کو سلام لاہور کی تقدیر ہی بدل رہی ہےنیلا گنبد، جہاں بچپن میں ہمیں صرف سائیکلوں کی دکانیں نظر آتی تھیں، اب ایک جدید منصوبے کی شکل اختیار کر رہا ہے۔انشاءاللہ یورپی معیار کی پارکنگ بنے گی، انڈر گراؤنڈ شاپنگ مال تیار ہوگا، اور یہاں کے دکانداروں کو ایک سال کی ایڈوانس آمدن بھی دے دی گئی ہے @RashidNasrulah
اردو
0
2
2
28
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ایرانی عوام میں پاکستان کے لیے محبت اور اعتماد میں اضافہ واضح نظر آ رہا ہے۔ اس صورتحال میں یہ حقیقت بھی اہم ہے کہ اس کشیدہ ماحول میں پاکستان نے امن اور خطے کے استحکام کے لیے ایک ذمہ دار اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔
اردو
0
9
30
185
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Pir Adnan Bodla
Pir Adnan Bodla@PirAdnanBodla·
کینیڈا : مسلم لیگ ن کے رہنما فیاض بھائی کی رہائش گاہ پر ملاقات : میرے بھائی مرتضی جوئیہ بھی موجود تھے ۔ موجودہ حالات میں سفارتی محاذ پر پاکستان کی کامیابیوں پر تینوں بھائیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر ایک سال ھوگیا اسکو بھی یاد کر کے ملک پاکستان کے لیئے مزید نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ @FayyazCanada 02.05.2026
اردو
1
10
20
261
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
جو لوگ سہیل آفریدی کی ماڈلنگ کی تشہیر نہیں کرتے یہ ان کو ٹاوٹ کہہ دیتے ہیں۔ پانچ لاکھ کے اثاثے ہیں اور تین لاکھ کا جوتا پہنو گے تو سوال تو ہونگے۔ آپ خود اپنے آپ پر غور کرو کہ لوگ آپ کو تحفے میں اب جُوتے دے رہے ہیں جبکہ کچھ اور بھی دے سکتے ہیں۔
اردو
2
59
171
1.8K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
معرکۂ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر تاریخی جنگی فتح کی کوریج کرنے والے صحافیوں و تجزیہ کاروں احمد منصور، سلمان علی، لئیق الرحمن، جاوید سومرو اور صدیق ساجد کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین۔ معرکۂ حق نے ثابت کر دیا کہ پاکستان امن چاہتا ہے، مگر اگر جنگ مسلط کی جائے تو جواب ایسا دیتا ہے کہ دشمن نسلوں تک یاد رکھتا ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے بھارتی فضائی برتری کے دعوے کو رافیل طیاروں کی تباہی کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا سوالیہ نشان بنا دیا۔ فتح ون اور فتح ٹو راکٹ سسٹمز نے واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر جارحیت کا حساب درست وقت اور درست نشانے سے لیتا ہے۔ بھارتی اہداف، عزائم اور خطے میں بالادستی کے خواب بنیان مرصوص کی ضرب سے زمین بوس ہوئے اور دنیا نے طاقت کا اصل توازن بدلتے دیکھا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے دشمن کے ہر غرور کو خاک میں ملا دیا۔ #معرکہ_حق #آپریشن_بنیان_مرصوص #PakistanArmy #PakistanAirForce #PakistanNavy #FieldMarshalAsimMunir #PakistanHamishaZindaBaad
اردو
38
53
130
2.6K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸@vishalpalyani87·
I am grateful to the friends of PML-N Sukkur Jacobabad
English
0
1
3
9
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Sher Khan
Sher Khan@K4anSh3r·
یہ ہے وہ خبیث گورا جس نے ہماری قومی بھابھی جمائمہ کو شادی کے جال میں پھنسایا۔ تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز اس اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ پر لعنت بھیجیں
Sher Khan tweet media
اردو
12
20
91
1.4K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar___·
جو ہمارے زوال کـے انتظار میـں ہیـں وہ ہمیـشہ ہماری کامیابـی کـی خبریں سنیں گـے
Eman Ansar tweet media
اردو
9
13
154
1.2K
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
چند ٹکوں کی خاطر ابصار عالم دھوبی کا وہ کتا بن گیا جو نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا۔ اس نے اپنے ناجائز پیسوں سے خریدے گئے 9 کڑور کے فلیٹ بچانے کے لیے جھوٹی خبر چلائی کہ لوگ ترس کھائیں گے۔ لیکن نہ اپنے اس کے ساتھ ہوئے اور یہوتی بیغیرتوں کو موقع مل گیا اس کی پینٹ اتارنے کا۔ لعنت @Waqarkhan123
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 tweet media
اردو
7
38
37
732
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Bano Qureshi
Bano Qureshi@BanoQ_·
مجھے نہیں پتہ یہ نعرہ کس کے لئے تھا لیکن اب یہ نعرہ صرف مریم نوازشریف کے لئے ہے "مریم تیرے کام بولتے ہیں" کچے کا علاقہ جہاں پولیس نہیں جا سکتی تھی وہاں اب وزیراعلی مریم نواز ڈویلپمنٹ کرنے جا رہی ہیں، جہاں بچوں ہاتھوں میں بندوقیں تھی لیکن اب ان کے ہاتھوں میں کتابیں ہیں۔۔۔
اردو
0
14
13
39
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
پاکستان مسلم لیگ ن کا ایک دلیر چیتا جو ہر وقت فرنٹ فوٹ پے پاکستان کے دفاع کے لئے پیش پیش رہتا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🫡
اردو
0
1
2
6
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کا شاندار تجربہ دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں
اردو
0
5
11
96
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں سیکیورٹی صورتحال اور اس حوالے سے امن و امان کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو پی ایس ایل کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا وزیراعظم کی پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لیے کھلاڑیوں، شائقین اور دیگر شہریوں کے لیے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت
اردو
2
19
35
700
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Rana Arsalan Sohail
Rana Arsalan Sohail@ranaarsalan97·
رانا ارسلان سہیل جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ
Rana Arsalan Sohail tweet media
اردو
2
5
19
162
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
وزیراعلیٰ مریم نواز کے دو سال , عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی کا ایک شاندار سفر۔ صحت، تعلیم، زراعت اور انفراسٹرکچر سمیت ہر شعبے میں انقلابی اقدامات کے ذریعے پنجاب کی ترقی کو نئی بلندیوں سے ہمکنار کر دیا گیا ہے۔ ایئر ایمبولینس، کسان کارڈ، لیپ ٹاپ سکیم اور اپنی چھت اپنا گھر جیسے منصوبے عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لا رہے ہیں۔ جدید اور خوشحال پنجاب کی جانب بڑھتے قدم۔
Bilal Rizwan tweet media
اردو
0
23
16
170
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا پُرامن مستقبل کی تشکیل“ کے عنوان سے منسوب یوم آزادی صحافت پر پیغام
Safdar Leghari tweet media
اردو
0
11
13
73
𝘏𝘢𝘪𝘥𝘢𝘳 𝘈𝘭𝘪 PMLN 🟢 รีทวีตแล้ว
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ایک کمنٹ کا جواب ! اگر تم اعلان نبوت کے وقت مکہ میں ہوتے؟ مسیح کو مصلوب کرتے وقت یروشلم میں ہوتے؟ سقراط کو زہر پلانے کے وقت ایتھنز میں ہوتے؟ حضرت امام حسین علیہ سلام کے وقت کوفے میں ہوتے؟ گیلیلیو کے وقت روم میں ہوتے؟ منصور حلاج کے وقت بغداد میں ہوتے؟ مارٹن لوتھر کنگ کے وقت میمفس ( امریکہ) میں ہوتے؟ ہاں تم عوام کے ساتھ ہی ہوتے اور عوام سے بڑا فریب کوئی نہیں ۔۔۔ مان لو تم اپنی عقل اور فکر سے عاری ہو اور ریوڑ کے ساتھ جانا کوئی کمال نہیں۔
Najam Wali Khan tweet media
اردو
27
55
182
4K