Hafiza Maryam 🌺🩷

56 posts

Hafiza Maryam 🌺🩷 banner
Hafiza Maryam 🌺🩷

Hafiza Maryam 🌺🩷

@H_Maryam__

Free Palestine 🇵🇸❤️‍🩹

เข้าร่วม Nisan 2026
151 กำลังติดตาม142 ผู้ติดตาม
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
ہسپتال میں جب کبھی ایمیرجینسی میں آپ کسی اپنے پیارے کو لے کر جاتے ہیں تو اس کو سب سے پہلے نرسیں سنبھالتی ہیں۔❤️ نرسنگ بہت پیارا شعبہ ہے انہیں عزت و احترام دیجئے
اردو
4
19
105
3K
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
پی ٹی ایم پر پابندی لگاو کیوں ؟امن مانگ رہا ہے کشمیر کمیٹی پر پابندی لگاو کیوں؟ حق مانگ رہا ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی پر پابندی لگاو کیوں؟ لاپتہ افراد مانگ رہے ہیں پی ٹی ائی پر پابندی لگاوں کیوں؟ ملک کی خودمختاری مانگ رہے ہیں عمران خان کو جیل میں ائیسولیٹ کروں کیوں؟ سچ بولتا ہے
اردو
3
71
214
1.8K
Muhammad Wale🫶🇵🇰
Muhammad Wale🫶🇵🇰@MTahir60924·
تحریک لبیک پاکستان کا سارا سوشل میڈیا اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہے
Muhammad Wale🫶🇵🇰 tweet media
اردو
4
64
176
1.1K
Hafiza Maryam 🌺🩷
Hafiza Maryam 🌺🩷@H_Maryam__·
Chat Gpt See speech likhwoo gy tu asa he ho ga
हिन्दी
0
0
1
25
نقش
نقش@1Naqsh·
@Batalion_Shr اے دین فروش زومبی اصلی آئی ڈی سے آو نا
اردو
1
0
0
21
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
ملکِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کفر کے گماشتوں کو اتنی چھوٹ کیسے مل گئی کہ وہ مسجد رحمت اللعالمین میں 34 ہفتوں سے اذان اور نمازِ جمعہ روک کر بیٹھے ہیں؟ یہ نہ صرف مسلمانوں کے جذبات کا خون ہے بلکہ آئینِ پاکستان کی بھی کھلی توہین ہے‼️ Release Saad Rizvi
اردو
3
154
260
1.8K
Hafiza Maryam 🌺🩷
Hafiza Maryam 🌺🩷@H_Maryam__·
@313TANVIR72 @FeroziStar999 جبل استقامت کا پہاڑ سعد حسین رضوی اے امیر محترم اپ نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا اپ نے ہمیشہ حق بیان کیا اللہ پاک اپ کو عمر خضری عطا فرمائے
اردو
0
0
0
7
Hafiza Maryam 🌺🩷 รีทวีตแล้ว
T A N V I R
T A N V I R@313TANVIR72·
*کشمیر میں 14000 ملازم بھیجنے کا مقصد تو ایک ہی نظر آتا ہے لیکن لبیک والے پُرامن تھے 💔* *لیکن کشمیر والے انشاءاللہ ان ملازموں کی خدمت اچھی کریں گے* *اللّٰہ پاک کشمیریوں کو فتح نصیب فرماۓ اور یہودی ایجنٹوں کو غرق کرے* Release Saad Rizvi #کشمیر_میں_انتشار_نامنظور
اردو
2
79
170
3.9K
M J Rizviah
M J Rizviah@Mjrizviaaah·
عوامی ایکشن کمیٹی کی پکار کے جواب میں رینجرز، ایف سی اور پولیس کی اس غیر معمولی تعیناتی نے پورے انتظامی ڈھانچے پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔
اردو
1
80
119
617
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
میری ذاتی رائے میں عوامی ایکشن کمیٹی کو نو جون کا احتجاج موخر کر دینا چاہیے ریاست کا موڈ اس وقت مریدکے اور 26 نومبر والا ہے حقیقی قیادت حالات کو دیکھ کر فیصلے کرتی ہے اس وقت یہ آپ کو بھون بھی دیں تو عالمی سامراج کچھ نہیں کہے گا میری بات کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئے گی مگر میں وہ چیز دیکھ رہا ہوں جو لوگ جذبات سے باہر نکل کر نہیں دیکھ پا رہے اس وقت پاکستان کو ایک اتحاد کی ضرورت ہے اکیلے اکیلے سارے مرو گے جب تک پاکستان کی تمام صوبوں کی سیاسی اور غیر سیاسی تحریکیں اور جماعتیں سب سے پہلے متحد ہو کر ایک فورم پر نہیں آتی اس سے پہلے احتجاج مطلب موت اور تباہی ہے پی ٹی آئی ، تحریک لیبک ، فضل الرحمان گروپ ، شیرانی گروپ ، جی ڈی اے ، تحریک تحفظ آئین پاکستان ، عوامی ایکشن کمیٹی ، سول سوسائٹی ، وکلا سمیت سب کو متحد ہو کر ایک فورم بنانا ہوگا اس کے بعد کے مراحل احتجاج ہیں ورنہ ہر چند ماہ بعد نیا سانحہ ہوگا لوگ اس پر ماتم کریں گے اور پھر نیا سانحہ ہو جائے گا لوگ پچھلے کو بھول کر اگلے کا ماتم کریں گے اور عوام کے اندر خوف بڑھتا جائے گا
اردو
56
32
224
15.8K
Hafiza Maryam 🌺🩷 รีทวีตแล้ว
Kashmir
Kashmir@Kashmiro94·
عمر نذیر کشمیری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزاحمت پر فورسز کی جانب سے ڈائیریکٹ فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہیں اللہ پاک صحت دے
Kashmir tweet media
اردو
1
1
1
29
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کھائی گلہ راولاکوٹ۔ عمر نزیر کے قافلے پر پولیس کی فائرنگ۔۔!
اردو
13
281
1.1K
33.4K
Hafiza Maryam 🌺🩷 รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا جموں کشمیر ایکشن کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ناموں سے سرگرم تنظیم کو فرسٹ شیڈول میں شامل کر لیا گیا محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق مذکورہ تنظیم اب کالعدم تنظیموں کی فہرست کا حصہ شمار کی جائے گی
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
33
197
663
19K