Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti
3.3K posts

Haroon Bhatti
@Haroonpp138
A political worker . My leader is Imran Khan. Ex candidate PP137 Sheikhupura . Old account suspeded so follow me.
Sheikhupura เข้าร่วม Mart 2026
197 กำลังติดตาม135 ผู้ติดตาม
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

@Shah15446472 @KingKha13740543 محمد مالک ہر صورت میں لفافے ہلال کرینگے ۔۔۔ ایسا کچھ نہیں جو وہ بتارہے ہیں جب کھیل کے اندر سے کھیل نکلے گا تو پتہ چلے گا ۔۔۔۔۔
اردو
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

ایرانی صوبہ خوزستان میں گرنے والے امریکی پائلٹ کی زور و شور سے تلاش جاری ہے۔ پائلٹس کو ان حالات میں دشمن کے علاقہ میں چُھپ کر سروائیول کی خصوصی ٹریننگ دی جاتی ہے۔
امریکہ کا پرابلم یہ ہے کہ اگر ایرانیوں نے پائلٹ کو پکڑ لیا تو پھر امریکہ کو ایران سے مطالبہ کرنا پڑے گا کہ اس کے ساتھ جنیوا کنوینشن کے مطابق سلوک کیا جائے اور ایرانیوں کا جواب ہوگا کہ پھر پہلے یہ جنگ بھی جنیوا کنوینشن کے ہی مطابق لڑو۔
عمیر فاروق
اردو
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

امریکی صحافی اینا کاسپرین نےاسرائیلیوں کو مخاطب کر کے جو کڑوی سچائیاں بیان کیں، وہ امریکی صدر بھی کہنے کی جرات نہیں کر سکتے کیونکہ اسرائیل کی ناراضگی کا انجام بہت بھیانک ہوتا ہے۔ امریکی تاریخ کے مقبول ترین صدر جان ایف کینیڈی کی مثال سامنے ہے مگر اینا کاسپرین اسرائیل سے نہیں ڈرتی۔ اللہ کریم اینا کاسپرین کی ہمیشہ حفاظت فرمائے۔ آمین
@AnaKasparian
#Israel #USA #Iran #IranWar #Palesti̇ne

اردو
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

عمان نے مستقل طور پر ایک آزاد موقف اختیار کیا ہے، جس کی مثال یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف لڑنے والے اتحاد میں شامل نہ ہونے کے فیصلے سے ملتی ہے۔ bbc.com/urdu/articles/…
اردو
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

🚨🇮🇷🇺🇸🇮🇱 BREAKING: IRAN successfully struck the following targets in today's attacks
🚀 Oracle building in the UAE
🚀 ATACMS missile operators’ site
🚀 A US Patriot system in northern Bahrain
🚀 HIMARS batteries on Bubiyan Island, Kuwait
🚀 A gathering place for senior US military commanders in the UAE
🚀 Locations in Bnei Brak, Petah Tikva, Tel Aviv, Ramat Gan, and Kiryat Shmona
🚀 An Israeli-affiliated ship “MCS ISHIKA” at Khalifa bin Salman Port, Bahrain


English
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

@SecRubio And furthermore Qasim Soleimani has 3 daughters.
1. Narjes
2. Fatimeh
3. Zaineb
He does not have a daughter named Hamideh.
English
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

🚨 ایران کے خلاف ٹرمپ کی غیر قانونی جنگ میں برطانیہ کی شمولیت پر جیریمی کوربن @jeremycorbyn کا کہنا ہے کہ 👇
"اگر آپ وہ جگہ فراہم کرتے ہیں جہاں بموں کو طیاروں پر لوڈ کیا جائے تاکہ انہیں ایران میں اسکولوں، ہسپتالوں، سڑکوں، ریلوے اور ہر چیز پر گرایا جا سکے، تو آپ بھی اس میں شریک ہیں، آپ ملوث ہیں۔"
اردو
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว

یہ جیو کے غلیظ لفافے بلال غوری اور نجسین یوسف وغیرہ ایکدم ایران کے خلاف کیوں بھونکنے لگ پڑے ہیں ۔
ان کے پٹے ایک فیک نیوز کو پھیلانے کے لٸیے کیوں کھول دیٸے گٸے ہیں 🤔۔
#Iran
#LongLiveIran
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf
نعرے امریکہ مردہ باد کے اور بچے گرین کارڈ والے 😭
اردو
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว
Haroon Bhatti รีทวีตแล้ว









