Islamabad Police

25 posts

Islamabad Police banner
Islamabad Police

Islamabad Police

@Isbpolice1

Islamabad Capital Police; Serving the Nation with Passion

Pakistan เข้าร่วม Haziran 2023
7 กำลังติดตาม59 ผู้ติดตาม
Hanzala Pirzada
Hanzala Pirzada@Phy2927·
*اسلام آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل(BS 07) شمولیت کا موقع*
Hanzala Pirzada tweet media
اردو
1
0
1
48
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی سہولیا ت کیلئے بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے۔ پولیس خدمت مراکز نے ماہ جنوری 2024 کے دوران 14 ہزار 665 شہریوں کو مختلف خدمات مہیا کیں۔ #Islamabad
Islamabad Police tweet media
اردو
1
0
0
328
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چہار سو دھند کا راج۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ دوران سفر احتیاط کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔ فوگ لائٹس آن رکھیں۔ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔ #IslamabadPolice #ITP #Islamabad #Fog
اردو
0
0
0
355
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا باقاعدہ انخلاء شروع۔
اردو
0
0
1
291
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
السلام علیکم صبح بخیر
Islamabad Police tweet media
فارسی
0
0
0
264
Cerrah
Cerrah@cerrahloves·
I was about to call the police when this harasser moved away on his bike after harassing me verbally, Margalla police station was on the walking distance from there still no police mobile, @Isbpolice1 you guys only roam in the Secretariat area, protecting those who already (1/2)
English
5
6
18
2.7K
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
@Naseem_khera @ICT_Police آئی جی اسلام آباد کے حکم پر پولیس اہلکار کو معطل کر کے غریب خاتون کو غبارے واپس کر دئیے گئے۔
اردو
0
0
0
18
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
اس ویڈیو کو دیکھ کر میرا دل اور آنکھیں دونوں روئی ہیں فسطائیت کا وہ دور جس سے کوئی بھی نہیں بچ رہا 🥲🥲🥲💔💔💔💔 @ICT_Police
اردو
258
4.6K
6.9K
168.7K
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
@realpakaffairs آئی جی اسلام آباد کے حکم پر پولیس اہلکار کو معطل کر کے غریب خاتون کو غبارے واپس کر دئیے گئے۔
اردو
0
0
0
59
Pak Affairs
Pak Affairs@realpakaffairs·
اسلام آباد پولیس کی غنڈا گردی۔۔ مہنگائی کے اس دور میں خاتون حلال کی روزی کمانے نکلی ہے اور اسلام آباد پولیس کے جوان بغیر کسی وجہ کے ان سے غبارے لے کر بھاگ نکلے۔ جتنا شئیر کرسکے ان مظلوم بہن کی آواز بنے۔
اردو
48
359
516
78.1K
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
ون کی خلاف ورزی ایک انتہائی خطرناک اور جان لیوا عمل ہے سڑک پر اپنا اور دوسروں کا خیال کرتے ہوئے سڑک کی درست سمت کا استعمال کریں۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے لہذا شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔ #Islamabad
Islamabad Police tweet media
اردو
0
0
1
247
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
ہم آپکو اور وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار-15 پر اطلاع کریں پولیس آپکی مدد کو فوری پہنچے گی۔ #ICTP #Islamabad #Police
Islamabad Police tweet media
اردو
0
0
0
212
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
یکم محرم الحرام سے 02ربیع الاول تک کل181 جلوسوں اور 965 مجالس کے لئے 77 کیمرہ جات، ڈرونز اور سمارٹ کارز سے مختلف امام بارگاہوں اور جلوس کے راستوں کی نگرانی کی جائے گی، 2/2 #Islamabad #Police #SCI
اردو
0
0
0
163
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے محرم الحرام کے دوران سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے ذریعے وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے خصوصی اقدامات۔ 1/2
Islamabad Police tweet media
اردو
1
0
0
234
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
watch| How to apply and Get Islamabad Police Driving License
English
0
0
0
155
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی انتہائی قابل، پیشہ ور اور ایماندار افسر مہتمم تھانہ ویمن تعینات۔ASI نازیہ خان کے بطور افسر مہتمم تھانہ ویمن نوٹیفکیشن جاری۔ آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی طرف سے ویمن پولیس میں جدت لانے کے لئے نئی افسر مہتمم تھانہ کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا
Islamabad Police tweet media
اردو
0
0
0
123
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچے پر تشدد کرنے والے قاری کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر آئی ٹین مرکز سے ملحقہ مدرسے کے قاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کر لیا۔
Islamabad Police tweet media
اردو
1
0
0
115
Islamabad Police
Islamabad Police@Isbpolice1·
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں آج 11 جولائی بروز منگل دن 02:00 بجے سے 04:00 بجے تک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری ان نمبرز پر رابطہ کر کے کچہری میں شریک ہو سکیں گے۔ Call: 0519259387-88 #Islamabad #Police #ICTP
Islamabad Police tweet media
اردو
0
0
0
83