Shahid khattak ISF

3.8K posts

Shahid khattak ISF banner
Shahid khattak ISF

Shahid khattak ISF

@IsfKhattak

Politics

เข้าร่วม Şubat 2021
632 กำลังติดตาม194 ผู้ติดตาม
Shahid khattak ISF รีทวีตแล้ว
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق صاحب کی الزامات کی شدید الفاظ میں تردید کرتا ہوں۔ آج قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سپیکر صاحب نے کہا کہ شاہد خٹک بھی مجھے گالیاں دیتا ہے، ایاز صادق صاحب اسمبلی کا ریکارڈ اپ کے پاس ریکارڈ موجود ہے اگر تو میں نے کوئی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کی ہو تو بے شک آپ اسمبلی میں میرا داخلہ بند کردے، موصوف نے جواب میں بتایا کہ میں سپیکر چور کے نعرے لگاتا ہوں، اگر تو ان لوگوں نے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالا ہو تو فیصلے کا اختیار قوم کو دیتا ہوں۔ ایاز صادق صاحب آپ کی اصلاح کا شکریہ، آج کے بعد چور نہیں بلکے آپ کو ڈاکو سپیکر کہونگا، کیوں کے چوری کا لفظ آپ سب کے لیے چھوٹا ہے، آپ لوگوں نے قوم کے مینڈیٹ پر بہت بڑا ڈاکہ ڈالا ہے اور قوم کے ساتھ خیانت کی ہے
اردو
47
800
2.8K
55.6K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود قرض اور بهيک مانگتے ہیں. ورنہ ہم بھتہ بھی لے سکتے تھے @Ali_MuhammadPTI
اردو
0
0
0
19
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@ShahidkhattakSk صدر صاحب ایک ریکویسٹ ہے قسم سے اسی طرح ہر اجلاس میں ہونا چاہئے کیونکہ یہ چور اعظم بیان نہ کرسکے اور نہ ایوان کو چلا سکے پلیز لازمی ہے فرض ھے @ShahidkhattakSk
اردو
0
0
0
6
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
میرے پاکستانیوں صرف دو دن ہی تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی گئے ہیں مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کوپتہ ہے کہ فارم 47 کے جعلی، مینڈیٹ چور ایم این ایز جن کا تعلق مسلم لیگ نون اور ایم کیو ایم کراچی سے ہے کیا اُن کے ووٹوں سے بنا قومی اسمبلی کا سپیکر ایاز صادق جعلی نہ ہوا؟ اگر آپ کو مسلم لیگ نون کی ورکرز کی تربیت دیکھنی ہے تو اس ٹویٹ کمنٹس سیکشن میں موجود ماں، بہن کی گالیاں دیکھ کر اپ اندازہ لگا سکتے ہیں، مجھے پتہ ہے آپ لوگوں کو تکلیف ہے شاید آپ کی تکلیف میں دن بدن مزید اضافہ ہوگا کیونکہ نہ تو آپ کے ووٹ چور مینڈیٹ چور لیڈر میاں نواز شریف، بوٹ پولش چری بلوسم وزیراعظم شہباز شریف سے تقریر کروا سکتا ہے نہ ایوان کی کاروائی چلاسکتے ہیں عمران خان سمیت تمام ورکرز اور لیڈرز کی رہائی، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی تک جنگ جاری رہے گی آپ مجھے گالیاں دیتے تھک جائینگے احتجاج میں مزید تیزی دیکھنے کو ملے گی نوٹ: مسلم لیگ ن میرے ٹویٹ کو واٹسپ گروپس میں شئیر کررہی ہے مطلب ٹھیک جارہے ہیں تکلیف کا اندازہ بھی ہو رہا ہے
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk

قومی اسمبلی میں جعلی اسپیکر ایاز صدیق منتخب جس کو نہ ہم مانتے ہے نہ قوم. جعلی اسپیکر نامنظور

اردو
50
51
336
6.9K
Shahid khattak ISF รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
Scenes of a wedding in Norway. Imran to hoga!
English
187
2.6K
11.4K
233.4K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
فلسطین کی مساجد میں قیامت خیز اعلانات 📢 هل مِن ناصر یَنصُرُنى ہے کوئی جو ہماری مدد کرے💔@OfficialDGISPR
اردو
0
0
0
13
Shahid khattak ISF รีทวีตแล้ว
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
شاہد خٹک کہتے ہیں آج شہباز شریف کیلئے بوٹ لے کر آرہا تھا لیکن دکانیں بند تھی، شہباز شریف بوٹ پالش ہے
اردو
55
146
874
16.8K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
چیک کرو زرا۔۔ آئی جی خیبرپختونخوا کیسے ہاتھ باندھے کھڑا ہے ادب سے۔۔!!🔥
Shahid khattak ISF tweet media
اردو
0
0
0
9
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@PTIofficial بریکنگ نیوز 🚨: علی اعجاز بُٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گاڑی توڑ دی گئی
اردو
0
0
0
2
PTI
PTI@PTIofficial·
Police is arresting our candidates that are simply peacefully protesting against rigged. This is the reality of #MadamThiefMinister Maryam Nawaz! #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
English
106
2.3K
4.2K
60.1K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@FarooquiJameel بریکنگ نیوز 🚨: علی اعجاز بُٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گاڑی توڑ دی گئی
اردو
0
0
0
7
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
پُرامن احتجاج پر گرفتاریاں جاری ، پنجاب میں "ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ، دکھانے کے اور" سے بھی کام آگے نکل چکا ہے
اردو
67
4.2K
15.6K
207.5K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@NaeemPanjuthaa بریکنگ نیوز 🚨: علی اعجاز بُٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گاڑی توڑ دی گئی
اردو
0
0
0
6
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
نعیم حیدر پنجوتھہ کو گرفتار کرنے کی کوشش ایڈمن
اردو
36
1.2K
7.6K
85.7K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@EmanTahirSadik بریکنگ نیوز 🚨: علی اعجاز بُٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گاڑی توڑ دی گئی
اردو
0
0
0
7
Eman Tahir
Eman Tahir@EmanTahirSadik·
آپ لوگ شرم اور غیرت کے نام سے بھی ناواقف ہیں، آپ الیکٹڈ نہیں سیلیکٹڈ ہیں بلکہ دراصل ریجیکٹڈ ہیں !
اردو
141
3.7K
15.2K
120.7K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@jamshaidAdasti بریکنگ نیوز 🚨: علی اعجاز بُٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گاڑی توڑ دی گئی
اردو
0
0
0
5
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
شیر افضل خان مروت کا لشکر پنڈی لیاقت باغ کی طرف رواں دواں۔ شیر نکل پڑا ہے ریٹوٹ کرتے جائیں
اردو
30
1.6K
8.1K
50.8K
Shahid khattak ISF
Shahid khattak ISF@IsfKhattak·
@Naya__Pakistan_ بریکنگ نیوز 🚨: علی اعجاز بُٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گاڑی توڑ دی گئی
اردو
0
0
0
6
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
علیمہ خان کی عمران ریاض خان کی ملاقات
اردو
158
14.1K
38.7K
397.8K