ทวีตที่ปักหมุด
Reason over faith
31.1K posts

Reason over faith
@IslamCritic
Exmuslim athiest, anti- theist, pro LGBTQ, pro-democracy, anti-dictatorship. no fk to anyone offended by my DP. لاالہ
New York, USA เข้าร่วม Kasım 2016
1.8K กำลังติดตาม4K ผู้ติดตาม
Reason over faith รีทวีตแล้ว

@OshunUnbound Absolutely, they don't care what Mohammad did.
English
Reason over faith รีทวีตแล้ว

فعلًا صحيح والكعبة تحديدًا كانت وحده من أهم المراكز الدينية للطواف مع تواجد اصنام ايضًا، وكسوة الكعبة ليست فكرة حديثة مع الإسلام لأن مثل ماهو واضح بالمقطع وجود قطع قماشية فوقها، مع نشيد خاص بالطواف
jane doe@sbvx44
@dunwe28 زياده على كلامك الطواف حول مكان مقدس او الدوران كرمز للتقديس والمركزية موجود في الهندوسية والبوذية
العربية
Reason over faith รีทวีตแล้ว

ان کے لیے جن کو "اپنا کھانا خود گرم کرو" سلوگن سے تکلیف ہے
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt
اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا کہ ایک سفاک شخص کو گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے وقت پر کھانا نہ ملے اور وہ اپنی بیوی اور بچیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دے۔ میں نے ہسپتال میں جھلسائی گئی ماں اور بیٹیوں کی عیادت کی، درندہ صفت شخص کو پولیس نے فوری طور پر گرفتار کر لیا ہے۔۔
اردو


And here I am dealing with 40 idiots on X who curse atheists daily without ever providing one reasonable evidence to prove their Islamic faith to be true.
🧬Maxpein🧬@maximumpain333
English

@TahaBinIkram @OshunUnbound مجھے نھین لگتا امام حسین جنت جائیں گے کیونکہ اسلام مین خود کشی حرام ہے، اور اس نے تو اپنے ساتھ اہنا سارا خاندان بھی مروادیا۔
اردو

@OshunUnbound ﷲ شرک کے سوا تمام گناہ معاف فرما دے گا
لہذا ملحدین بھی جنت جائیں گے
جہاں امام حسین ہمارے استقبال کیلئے پھول لے کر کھڑے ہونگے
اردو

@OshunUnbound @mnali باقی تو سب ٹھیک ہے پر ان کو انسان بنانے والی دعا قبول ہونے والی نھیں۔
اردو

@TahaBinIkram یار یہ والا اپریل فول تو 1400 سال چل گیا، ویسے تو عیسائیت والا تو 2000 سال سے چل رہا ہے۔ 🤣🤣
اردو
Reason over faith รีทวีตแล้ว

کیا یو اے ای بڑی غلطی کرنے جا رہا ھے؟؟
متحدہ عرب امارات نے اپنے جدید اور جہازی سائز ڈرونز کی ویڈیو نشر کی ہے ۔ یو اے ای سے متعلق ویسٹرن میڈیا یہ دعویٰ کررہا ہے کہ عرب امارات ایران کے خلاف جنگ کا حصہ بننے پر غور کررہا ہے اور اماراتی حکام کسی بھی وقت اعلان جنگ کرسکتے ہیں ۔
سب سے زیادہ بیڑا غرق یو اے ای اپنا کروائے گا جو کسی معاہدے بات چیت میں اپنا رول ادا نہیں کررہا ہے نہ پاکستان ترکیہ سعودیہ کے ساتھ شامل ہے ابراہم اکارڈ کا حصہ ہے افغانستان کے سارے ائیرپورٹس یو اے ای کی کمپنی چلا رہی ہے۔
کھلے عام مسلم دنیا کے مخلاف ابراہم اکارڈ کے ساتھ کھڑا ہے
ایران کے ساتھ جنگ ایک ایسی دلدل ہے جس میں اسرائیل کے مشورے دباو بلیک میلنگ پر امریکہ پھس چکا ہے،
اب یو اے ای اس دلدل میں کودنا چاہتا ہے
دبئی اپنے حدود دربے کم رقبے ایران کے بلکل سامنے ہونے سے شدید نقصان اٹھائے گا
اسرائیلی دبئی کا بیڑا غرق کرکے رہیں گے
دبئی کے پاس دوسرا آپشن افغانستان کے فضائی اڈے ہیں جہاں سے امریکی اسرائیلی فوجی ایران میں داخل ہوںسکتے ہیں
میں پہلے بھی لکھ چکا ہو ایران کی رجیم چینج میں اسرائیل بھارت افغانستان تینوں علاقائی طاقتیں شامل ہیں
مختصر جواب:
افغانستان کے ہوائی اڈے اس وقت دبئی/یو ای کی کمپنی GAAC Solutions (G42 کی ذیلی کمپنی) چلا رہی ہے، جس نے طالبان حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے۔
لیکن یہاں یہ بات بھی قابل غور ھے کہ پاکستان ائیر سٹرائیک میں افغانستان کے ائیر بیسیز کو بھی نشانہ بنا چکا ھے۔ جسے کچھ تجزیہ کار ایران کی مدد بھی بول رھے ھیں۔۔
اردو
Reason over faith รีทวีตแล้ว
Reason over faith รีทวีตแล้ว











