ทวีตที่ปักหมุด
Yousuf Khan
20.1K posts

Yousuf Khan
@JuiFPak
Activist | Politician | Writer | Blogger | Freelancer
Pakistan เข้าร่วม Ocak 2013
1.5K กำลังติดตาม40.5K ผู้ติดตาม
Yousuf Khan รีทวีตแล้ว

أهلًا بشهر الخير والإحسان 🌙
وفي اليوم التاسع عشر مع #هدايا_الفجر_الرمضانية🌙
📌 للدخول في السحب:
1- متابعة حسابنا على منصة X
2- ريتويت للتغريدة
3- عمل لايك للتغريدة
اخر وقت للمشاركة الساعة 2 ليلا ..
وسيتم اعلان الأسماء في اليوم التالي ..
الهدية : ساعة بنفس الموديل في الصورة
🎁🎁 هدايانا مستمرة معكم حتى 25 رمضان .. وكل عام وانتم بخير ..

العربية
Yousuf Khan รีทวีตแล้ว

أهلًا بشهر الخير والإحسان 🌙
وفي سابع يوم مع #هدايا_الفجر_الرمضانية🌙
📌 للدخول في السحب:
1- متابعة حسابنا على منصة X
2- ريتويت للتغريدة
3- عمل لايك للتغريدة
اخر وقت للمشاركة الساعة 2 ليلا ..
وسيتم اعلان الأسماء في اليوم التالي ..
الهدية : ساعة بنفس الموديل في الصورة
🎁🎁 هدايانا مستمرة معكم حتى 25 رمضان .. وكل عام وانتم بخير ..

العربية

@QiwaCares اَلسَلامُ عَلَيْكُم
عندي عامل ارید نقل الکفالۃ في شرکتي ولکن اذا یرفع طلب لنقل الکفالۃ یظہر لي رسالۃ “تم الوصول الي حد الاقصی للمھن الغیر المرتبطہ بالنشاط”، انا سوف یغییر مھنتہ بعد اکمال الکفالۃ ؟ کیف اقدر ارفع الطلب ؟
اشکرک علي مساعدتکم
اردو
Yousuf Khan รีทวีตแล้ว

سلام۔
مجھے کڈنی کا ٹیومر( کینسر) ہے جو میچوڈ ہو کر لیور (جگر) تک پھیل چکا ہے ۔سردست آپریشن ممکن نہیں۔ ایمیونو تھراپی آخری حل ہے اگر وقت نے ساتھ دیا
آپ کے ساتھ ایک لمبا عرصہ گزرا ۔ ہو سکے تو مجھے معاف کر دیجیئے گا
اور مجھے آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے
اپکا بھائی
@ZafarIqbal58
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو

کچھ دوست ملتان سے آئے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہیں سے شنواری کھانا کھلائیں۔ انہیں ایف سیون ایک شنواری پر لایا تو پتہ چلا وہ ایف بی ار سیل کر گیا ہے۔ کوئی ان کے ٹیکس کا ایشو تھا۔
وہاں ویٹرز سے پوچھا تو کہنے لگے ایف بی آر کی خاتون افسر جو سیل کر گئی تھیں نے فرمایا تھا کہ ریسٹورنٹ ساڑھے چار بجے بند کرنا تاکہ بنک بھی بند ہو جائے اور جرمانہ ادا نہ ہو اور یہ پورے چوبیس گھنٹے بند رہے۔ کل دیکھیں گے۔
یہ ہے آپ کے اعلی افسران کی سوچ کہ ریسٹورنٹ چوبیس یا اڑتالیس گھنٹے یا بہتر گھنٹے بند رہے۔ یہ سب افسران میرٹ پر مقابلے کا امتحان پاس کر کے آئے ہیں۔ باقی کی تفصیلات نہیں لکھتا کہ کیا لین دین کھلوانے کے لیے ہورہا ہے کہ اس مالک کا مستققل ہی کاروبار ٹھپ نہ ہو جائے۔
میں نے پوچھا ایف بی آر نے کوئی نوٹس دیا تھا تو پتہ چلا انہیں سیل کرتے وقت بتایا گیا وہ نوٹس نہیں دیتے، سیدھی دکان/ریسٹورنٹ ہی سیل کر جاتے ہیں۔
فیصلہ پہلے ہوتا ہے وجہ بعد میں تلاش کی جاتی ہے۔ ہٹی بند پہلے ہوتی ہے وجہ بعد میں چوبیس گھنٹے بعد دفتر بلا کر بتائی جاتی ہے اور افسران کے ان فیصلوں کا معاملہ پھر ایک انسپکڑ طے کرتا ہے۔
کسی دن سی ڈی اے بند کر جاتا ہے تو کسی دن ایف بی ار تو کسی دن کوئی اور ادارہ۔ “وجوہات” ان سب اداروں کی ایک ہی ہیں۔
زرا ذہن اور سوچ ملاحظہ فرمائیں کہ بنک وقت ختم ہونے کے بعد سیل کرنا ہے اور بند رکھنا ہے۔ شاید اس طرح زیادہ رعب اور دبائو پڑتا ہے۔
باقی ملک چھوڑیں، یہ اس ملک میں کاروبار کی حالت ہے کہ سب کچھ سیل کر جائو نہ کہ نوٹس بھیج کر انہیں بلا کر باقاعدہ پراسس کے تحت کاروائی ہو۔ مالک کو وقت دو کہ اپنی پوزیشن واضح کرے یا قانون کے تحت ٹیکس جمع کرائے نہ کہ انسپکڑ کے زریعے اگلے دن “مزاکرات” کے بعد دکان کھولی جائے۔
اور وزیراعظم پاکستان روزانہ جہاز پر سوار ہو کر باہر ملک سے بندے ڈھونڈ رہے ہیں کہ ہمارے ہاں کاروبار کرو۔ واہ رے 🤪
@CMShehbaz @PakPMO @FBRSpokesperson @Rashidlangrial @Financegovpk @BilalAKayani @naveedqamarmna @OfficialDGISPR
اردو
Yousuf Khan รีทวีตแล้ว

@JuiFPak مرحبا
يرجى منك التواصل على الخاص
مع تزويدنا برقم الخدمه للتحقق وافادتك
العربية
Yousuf Khan รีทวีตแล้ว

🚨🚨ایف آئی اے ائرپورٹ پر رشوت ہمیشہ مانگتی ہے
شور مچا ہوا ہے کہ ایف آئی مسافر آف لوڈ کر رہی جبکہ پاکستان میں ایف آئی اے سدا کی ایسی ہے ایک ذاتی حادثہ سناتا ہوں
یہ 2007کئ بات میں سویڈین ایک میٹنگ کے لیے جا رہا تھا میری ٹریول ہسٹری بھی تھی میں ایک سویڈیش پروگرام ہیڈ کر رہا تھا کراچی ائرپورٹ پر مجھے ایف آئی اے نے روک لیا میری بورڈنگ ہو چکی تھی پہلے آدھا گھنٹہ سوالات کرتے رہے اس کے بعد ویزے کو چیک کیا اور مجھے کہا کہ پیسے دیں اور چلے جائیں میں کراچی تھا رات ساڑھے نو کا وقت تھا 10:30پر فلائٹ تھی مگر میں نے انکار کر دیا شفٹ انچارج آیا کہتا اسے آف لوڈ کر دیں اور کہا کہ مجھے جو ویزہ اشو ہوا اس پر پاسپورٹ نمبر کے بجائے کاپی نمبر جو پاسپورٹ کے ہر صفحہ پر ہوتا وہ درج ہے (ایمبیسی ویزے پر وہی نمبر لکھتی تھیں کیوں کہ وہ پنچ ہوتا تھا بدل نہی سکتا تھا) خیر میں نے شفٹ انچارج سے کہا مجھے آف لوڈ مت کرنا ورنہ اچھا نہی ہو گا مجھے بتاؤ کیا حل ہے کہتا آپ ایمبیسی جائیں اسے درست کرا لائیں چار دن کا میرا سفر تھا جس میں ایک دن زیورخ میٹنگ تھی ایک فلائٹ مس ہو تو سب پروگرام ختم ۔ میری سویڈیش ایمبیسی میں جان پہچان تھی رات کو ایمبیسڈر کو فون کیا اس کی بات ایف آئئ اے والوں سے کروانے کی کوشش کی تو ان کو انگلش نہی آتی تھی کہتے کہ ہمیں کیا پتہ یہ کون ان سے کہو فیکس کریں اب رات داس بجے ڈپٹی ہیڈ آف مشن دفتر گیا وہاں سے فیکس کی جو 10:08پر ملی اس میں ایمبیسی نے ان سے جان چھڑانے کے لیے کہا ہم سے غلطی ہوئی( حالانکہ بعد میں دوبئی اور سوئٹزلینڈ میں کسی نے اس پر اعتراض نہی کیا )اسے جانے دو جب فیکس آئی تو وہ ڈر گے کہتے باس آپ کون ہو پلیز ہماری شکایت مت کرنا میرے بیگ اٹھا کر جہاز تک چھوڑ کے آئے اب سوچیں اگر ذاتی پہچان نا ہوتی ایمبیسی رات کو نا کھلتی تو مجھے آف لوڈ کر دئتے تو یہ سسٹم سدا سے اتنا ہی کرپٹ اور ایسا ہی ہے بہت تنگ کرتے ہیں ہر دفعہ جب ہم پاکستان جاتے ان سے منہ ماری کر کے آتے ہیں

اردو
Yousuf Khan รีทวีตแล้ว

@RShahzaddk ، غریب بےچارہ پائی پائی جوڑ کر ویزہ حاصل کرے اور ائرپورٹ پر ایف آئی اے والے ذلیل الگ کریں اور رشوت خوری کا بازار بھی گرم رکھیں یہ کہاں کا انصاف ہے ؟
اردو

@RShahzaddk FIA کا کوئی ایک افسر ایسا نہیں جو عام آدمی کے ساتھ انسانوں کی طرح بات کرے ؟ لوگوں کو تذلیل کی جا رہی ہے، یہ وردی پہن کر خود کو کوئی ماورائے سوال مخلوق سمجھتے ہیں، بدزبانی بدتمیزی ان کا شیوہ بن چکا ہے، اگر اتنا ہی مسئلہ ہے تو ویزے لگانے یا پاسپورٹ جاری کرنے کی اسکروٹنی سخت کردیں
اردو

شور ہے کہ ائرپورٹ پر لوگوں کو آف لوڈ کیا جا رہا ہے اب اس پر وضاحت تو محسن نقوی کو دینی چاہئے مگر جو خبریں ہم پڑھ رہے کہ سعودیہ اور عرب امارات سے شکایات ہیں ہمارا پاسپورٹ بین ہونے کے قریب تھا اب جب ہم دیکھتے بھکاری پہنچ رہے دیگر جرائم پیشہ جا رہے اس وقت ہم گالیاں دیتے حکومت کچھ کرے جب حکومت کرتی تو بھی شور ڈال دیتے کہ آف لوڈ ہو رہے اگر غلط لوگ جانے میں کامیاب ہوتے تو نقصان ملک کا ہوتا ہے
اردو








