╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰

210K posts

╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ banner
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰

╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰

@MHacker_1

میری ابتدا تیرے نام سے میری انتہا تیرےنام پہ ہو میری صبح پہ تیری رحمت تیرا کرم میری شام پہ ہو

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Ocak 2017
8.1K กำลังติดตาม12.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
﷽  🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 ایمان کی مٹھاس کا اثر! ایک شخص نے نبیﷺ سے دو پہاڑوں کے درمیان (چرنے والی) بکریاں مانگیں آپ نے وہ (سب) بکریاں اس کو عطا کر دیں پھر وہ اپنی قوم کے پاس آیا اور کہنے لگا میری قوم اسلام لے آؤ کیونکہ اللّٰہ کی قسم بےشک محمدﷺ 👇
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
85
42
436
2.6K
Zoha Malik
Zoha Malik@Zohamalik391855·
کہیں پھسل نہ جاؤں تیری خیالوں میں چلتے چلتے..😉 اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ہے .. Good Night... 🌹❤
Zoha Malik tweet media
اردو
13
3
26
98
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف ایک اللہ ہے۔ ❤️ 💯
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
1
0
2
8
Nazo
Nazo@FairySahu3·
ہم ان چیزوں سے بنے ہیں جو مٹ جانے والی ہیں اور اسی لیے کوئی بھی چیز ہمیں زیادہ دیر تک سنبھال کر نہیں رکھ سکتی شب بخیر 😴
Nazo tweet media
اردو
1
0
3
16
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
میں اور میری تنہائی خوبصورت منظر ہے یہ دن نہی اتے لوٹ کر 🌹❤️🥰
اردو
4
0
8
41
Nazo
Nazo@FairySahu3·
میری آنکھوں کا تارا نہیں مل رہا پلیز اسے ٹیگ کر دیں
Nazo tweet media
اردو
2
2
6
109
Nazo
Nazo@FairySahu3·
ہم محبت اور جذبے سے لبریز تھے، لیکن ہم مایوس ہو گئے!
Nazo tweet media
اردو
4
1
12
79
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl
یہ وڈیوز میں اپنے یو ٹيوب چینل کے لیے بناتی ہوں کچھ لوگ ہیں یہاں پر جو یہ بات جانتے ہیں،میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں یہاں اپنے اکاونٹ پر یا میرے جوبھی سوشل میڈيا اکاونٹس ہیں ان پر کوٸی بے ہودہ اور قابل۔اعتراض کانٹينٹ شیٸر نہ کروں۔ پر مجھے کسی نے کہا کہ 👇 #tdr_now #اردو_زبان
اردو
3
4
10
117
Nazo
Nazo@FairySahu3·
روح من" کیا تم نے کبھی محبت دیکھی ہے؟ میں نے دیکھی ہے تمہارا چہرہ محبت ہے تم نے کبھی محبت سنی ہے؟؟ میں نے سنی ہے تمہاری باتیں محبت ہیں تم نےکبھی محبت کو مسکراتے دیکھا ہے؟ میں نے دیکھا ہے تمہارا مسکرانا محبت ہے تم نے کبھی محبت محسوس کی ہے؟ میں نے محسوس کی ہے تمہارا وجود محبت ہے
Nazo tweet media
اردو
3
2
8
48
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
انسان کی زندگی کا سب سے نازک مرحلہ جوانی ہے… یہ وہ وقت ہے جب طاقت بھی ہوتی ہے اور راستے بھی دو ہوتے ہیں۔ ایک راستہ نفس کی خواہشات کا… اور دوسرا اللہ کی رضا کا۔ اصل امتحان یہی ہے کہ انسان اپنی صلاحیتیں کہاں استعمال کرتا ہے… کیونکہ جو اپنی جوانی اللہ کے لیے گزار دیتا ہے، وہی 👇
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
5
2
15
128
Nazo
Nazo@FairySahu3·
@MHacker_1 خوش قسمت ہوتے ہیں جو اس عین جوانی میں درست رستے کا انتخاب کرنے میں اور اس پر قائم رہنے میں کامیاب ہوتے ہیں
اردو
1
0
1
2
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
منہ ساڑ لیا ہے جانو کے چکر میں 😜🤣😜🤣
اردو
4
0
7
30
Samina Kauser Swl
اگر انڈیا دوبارہ جارہیت کرتا ہے 🙌🏻 تو کتنے فیصد پاکستانی اپنی پاک فوج اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے؟ 100℅_80℅_60%_40% ✅
اردو
188
27
317
9.7K
Nazo
Nazo@FairySahu3·
@MHacker_1 واہ کیا کہنے ہیں لاجواب 👏
اردو
1
0
1
3
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
_اُن کـؔـۧۛـ۬ی آنکـؔـۧۛـ۬ھوں مـؔـۧۛـ۬یں رکھـؔـۧۛـ۬ی تـؔـۧۛـ۬ھیں برکـؔـۧۛـ۬تیں رب نـؔـۧۛـ۬ے_👀🌷 _اس حـؔـۧۛـ۬سِین شـؔـۧۛـ۬خص سـؔـۧۛـ۬ے واجـؔـۧۛـ۬ب تـؔـۧۛـ۬ھا محـؔـۧۛـ۬بت کـؔـۧۛـ۬رنا_😌🌸
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
10
1
18
130
Nazo
Nazo@FairySahu3·
@MHacker_1 یہیں سے اصل امتحان شروع ہوتا کے انسان کا
اردو
1
0
1
8
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
لو جی دور والے سنو فر نہ ویئئئئئئ پیٹرول مہنگا ہوا ہے پھون کا پیکج نہی 😜🤣😜
ملک صاحبہ tweet media
اردو
8
0
13
73
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
زخم بھر جائیں تو مرہم کا کیا حاصل دیر سے ملے تو پیار بھی راحت نہیں ہوتا 💔
Faarah Butt tweet media
اردو
4
3
15
75
❤️Waبaal e جaan❤️
اینوں دسو گالیوں کی چس پنجابی میں آتی ہے انگریزی میں نہیں۔
❤️Waبaal e جaan❤️ tweet media
اردو
4
3
16
267
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
مجھے وہ ہر منت پر چاہیے تھا…. آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا…. اسے مفت میں پا لیا کسی نے… جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا… 🔥
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
2
1
11
61
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚
یہ GF کا مطلب غلط فیصلہ اور BF کا مطلب برا فیصلہ ہوتا ہے لہذٰا دونوں فیصلوں سے بچ پچیں!! 🤷😂*
Cʰ ~𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 tweet media
اردو
26
5
43
393
Nazo
Nazo@FairySahu3·
بدلتی چیزیں ہمیشہ اچھی لگتی ہیں پر بدلتے ہوئے چہرے کبھی اچھے نہیں لگتے
Nazo tweet media
اردو
4
4
14
82