🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl

10.4K posts

🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl banner
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl

🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl

@Sumbal_notes

جہاں دس لوگ آپکو پسند کریں گے وہیں دو لوگ ناپسند بھی کریں گے .. اور چار چھ تنقید بھی ... یہی دنیا کا اصول ہے .. ہم ہر کسی کی کہانی میں اچھے نہیں ہوتے .

เข้าร่วม Ekim 2022
1.6K กำลังติดตาม1.6K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl
کُچھ لوگ رشتوں میں بہت بدنصیب ہوتے ہیں،وہ چاہے کُچھ بھی کر لیں،کتنے ہی وفادار کیوں نہ ہوں لیکن وہ کبھی کسی بھی تعلق میں کسی بھی انسان کی "ترجیح" میں شامل نہیں ہوتے،وہ سب کے دوست ہوتے ہیں۔لوگوں کو سننے والے،ان کی تکلیفوں میں پیش پیش رہنے والے 👇👇 #tdr_now
اردو
16
8
69
2.9K
Anam Waheed
Anam Waheed@Ilovecolurs·
@Sumbal_notes کاش میرے شہر کے لوگ بھی سکون میں ہوتے۔
اردو
1
0
1
7
Ch Farhat Gondal 🇵🇰🫡💞
جن لوگوں کے پاس میری طرح پاسپورٹ تک نہیں ہے وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں تم دنیا بھر کی سب لڑکیوں سے خوبصورت لڑکی ہو۔۔۔!!! چُونا ہوتا سچ بتا رہا۔۔۔!!! 🤧🙂
اردو
1
0
2
28
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫*
@uk1365 @1365umarkhan @4_ti_7 @its_1222 @KazimiNadir @mali48350 @IK151 @leojatti @N_ri_da1 @3163tt @369_Sch @MrDanisch @Zy_na3 @InaraKhan2K @Sumbal_notes @clouds7th @mein_baghii_hun @Itz_ashi1 @RR_741 @Alish_07e @wajizafar @ATF_81 @FKommal @maahhi45 @ve99yy @UbaidQureshi90 @ruhi_rajputt @Sweetheart56603 @salma_shazaadi @AdamsEve1214 @Drishak_Sahiba @NadiaMarwat @AHashmi_190 @Eazzi112 @itx_skmalik میں خاموش رہ کر سب کچھ سہ سکتا ہوں اگر تو وفادار ہے تو تیری ڈانٹ بھی سہ سکتا ہوں مجھے صرف تو پسند ہے دنیا جائے بھاڑ میں اگر تجھے کوئ اور پسند ہے تو ہاں میں تیرے بغیر بھی رہ سکتا ہوں
اردو
1
0
1
2
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
@Sumbal_notes اب تو سب نے دیکھ لیا بس اس نے بیچاری کو زلیل کر دیا
اردو
1
0
1
7
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
OPTP یہ داستان ہے دو پیار کرنے والوں کی ایک مجنوں اور ایک لیلا کی لیلا کو رات کو بھوک لگ جاتی تھی مجنوں اسے آنلائن پارسل منگوا کر دیتا تھا. پھر آخر میں لیلا ناراض ہوئی تو مجنوں نے ایس ایس مارکیٹ میں پھینک دئیے. #راجا
اردو
2
2
6
59
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
لڑکا امیر ہو یا غریب دیسی زبان میں بات کرتا ہو یا پھر انگریزی بھی بول لیتا ہو. سندری کو اس سے بات کرتے بھوک لگ ہی جاتی ہے اور پھر اسے کھانے کو کچھ نا کچھ بھیجنا پڑتا ہے. Optp. 1 Potato 2 Patato. #راجا
اردو
2
4
9
109
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
1
0
2
24
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
مجھ سے وفا نہ کر ،کہ وفا مرگ عشق ہے مجھ کو فریب دے ،کہ محبت جواں رہے
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
3
1
11
37
Åñöñymöüs💎
Åñöñymöüs💎@poetryloverim·
ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا
Åñöñymöüs💎 tweet media
اردو
4
0
7
53
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
ایسے بیوقوف مرد بھی ہیں جن کو سمجھایا سکھایا ہی یہی جاتا ہے کہ تمھارے ایگو کو کوئی بھی عورت ہرٹ نہیں کر سکتی تمھیں انکار نہیں کر سکتی. یہ ایک بہت ہی گھٹیا زہنیت ہے جس میں عورت مرد کو کچھ کہہ دے تو اسکی توہین ہو جاتی ہے پھر مرد اسے نقصان پہنچانے کے لیے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں
آنیہ خٹک🇦🇪@AnuKhatak1

پہلے ایک ڈاکٹر اس لئے قتل ہوئ کہ انہوں نے مرد حضرات کو وارڈ سے باہر جانے کا کہا اب یہ ڈاکٹر اس لئے قتل ہوئ کہ انہوں نے شادی سے انکار کییا پچھلے دنوں ایک ٹک ٹاکر اس لئے قتل ہوئ کہ وہ بے حیا تھی اور وڈیوز کے زریعے بے حیائ پھیلارہی تھی وہ بے حیا صحیح آپ کو کس نے حق دیا قتل کا؟1/2

اردو
2
6
9
116
🇦 🇪 🇸 🇹 🇭 🇪 🇹 🇮 🇨𝒮օմl
꧁𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞𝕦𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞 ʷᵃ ʳᵃʰᵐᵃᵗᵘˡˡᵃʰ ʰᶦ ʷᵃ ᵇᵃʳᵃᵏᵃᵗᵘʰᵘ!! ꧂ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير. ❥◉❀ *☕⃝🇬✪✪ᴅ 🌚⃝🇲✪ʀɴɪɴɢ* 🩵 *☕⃝🇭𝘈𝘝𝘌 🄰 ☕⃝🇳Iᑕᗴ ☕⃝🇩𝐀𝐘* 🩵 #tdr_now #قومی_زبان
sirat_e_mustaqeem@faith_notes85

رزق میں اضافے کا ایک بے مثال وظیفہ 🌹 ایک صَحابی نے عرض کی:یارسول اللہ ﷺ! دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیرلی ۔ فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یادنہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی بَرَکت سے روزی دی جاتی ہے، جب صبحِ صادق طلوع ہو تو یہ تسبیح ایک سو بار پڑھا کرو،" ) #tdr_now

10
9
16
2K
ᴿᴬᴶᴬ🤍
ᴿᴬᴶᴬ🤍@wolf_Ka_RaJa·
ہم لڑکے ایکس سے غائب ہو جائیں تو ہماری کمی کوئی بھی محسوس نہیں کرتا. سندریاں غائب ہو چند گھنٹے بھی تو ماتم والی صورتحال بنی ہوتی ہے مس یو سنی برو @EhsanSuny1
اردو
9
6
17
248