Malka

2.3K posts

Malka banner
Malka

Malka

@Malkahon

เข้าร่วม Ocak 2026
122 กำลังติดตาม175 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Malka
Malka@Malkahon·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے اے رب۔
Malka tweet media
اردو
31
48
59
848
Malka รีทวีตแล้ว
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
دکھ اور خوف سے رونگٹے کھڑے ہو گئے 😭 کسی کو کچھ محسوس ہوا؟؟؟ یہ گانا غیر معمولی طور پر اچھی طرح سے لکھا اور پرفارم کیا گیا ہے، جو کچھ صدور اور بہت سے جنگجو عالمی رہنماؤں کو شرمندہ کرنے کے لیے کافی ہے۔ پلیز پلیز پلیز کم از کم ایک بار ضرور سنیں اور شیئر کریں۔
اردو
13
248
265
2.3K
Malka รีทวีตแล้ว
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
کروڑوں لوگوں کی ترجمانی کر گیا 😂
Professor Rose tweet media
اردو
8
186
1K
6.5K
Malka รีทวีตแล้ว
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
⭕️تین دن پہلے پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کے بجٹ سے اور صحت کے بجٹ سےکٹوتی کی ہے اور آج لاہور میں 500 ایکڑ پہ فلم سٹی بنانے کا اعلان کردیا ہے 90 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں غربت اور مہنگائی کی وجہ سے اور انکو فلم سٹی بنانی ہے واقعی شعورسےپیٹ نہیں بھرتا فلم سٹی سےشاید بھرجائے
Professor Rose tweet media
اردو
3
31
38
424
Malka รีทวีตแล้ว
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
اقرار الحسن کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونا چاہیے اس نے ہمارے فیلڈ مارشل وردی والے کو نوکر کہا اسکی اتنی ہمت ؟؟ حکومت ایکشن لے
Professor Rose tweet media
اردو
15
173
318
3.3K
Malka รีทวีตแล้ว
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے حالیہ ایدھی یتیم خانے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر بہت سے حساس دل لرز گئے اور اس وڈیو نے کئی سوالات کو جنم دیا ـ اس وڈیو میں معروف یو ٹیوبر طلحہ ایدھی یتیم خانے جاتا ہے اور وہاں کے رہائشی یتیم بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارتے ہوئے وڈیو بناتا ہے جس میں حیرت انگیز منظر جس نے میری توجہ اپنی طرف کھینچ لی وہ بند دروازوں پر لگے تالے تھے ـ بچے کھڑکی کی سلاخوں سے ہاتھ باہر نکالے طلحہ کی جانب لپک رہے ہیں لیکن ان کی آوازیں خاموش ہیں ، چہرے خوشی سے عاری بلکہ خوف زدہ دکھائی دے رہے تھے ـ مجھے محسوس ہوا شاید والدین ، بہن بھائیوں کی کمی نے ان بچوں کے دل جذبات سے خالی کر دئیے ہیں مگر نہیں آپ اگر غور کریں تو طلحہ وڈیو بناتے ہوئے جو کہہ رہا ہے اسے سنیں "میں اس وقت ایک ایدھی چائلڈ ہوم میں موجود ہوں، اور جو کچھ میں نے یہاں دیکھا اس نے مجھے اندر تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔ میں نے ان بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ وقت گزارا اور بات چیت کی۔ بظاہر نارمل نظر آنے والی ان زندگیوں کے پیچھے کئی چھپی ہوئی کہانیاں ہیں۔ ان کے ہاتھوں پر زخم تھے، خون بہہ رہا تھا اور انفیکشن بھی تھا۔ بہت سے بچے خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بولے، لیکن چند نے بتایا کہ یہاں ان پر تشدد کیا جاتا ہے۔ یہ سب دیکھ کر میرا دل ٹوٹ گیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شیلٹر ہومز میں بچے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ براہِ کرم ان کے لیے آواز اٹھائیں، کیونکہ وہ بھی محبت، عزت اور ایک نارمل زندگی کے حقدار ہیں۔" یہ وہ آواز ہے جو ایک معروف یوٹیوبر طحہ اکرم نے ایک ویڈیو کے ذریعے اٹھانے کی ہمت کی اور بے خوفی کے ساتھ ایک ایسے حساس مسئلے کو اٹھایا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ میں طلحہ اکرم کو اس سے قبل بالکل نہیں جانتی تھی بلکہ شاید پہلی بار اس کی یہ وڈیو دیکھی ، جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا - کہیں پڑھا کہ طلحہ اکرم نے طنزیہ و مزاحیہ ویڈیوز سے شہرت حاصل کی لیکن اس بار اس بندہ نے ایک سنجیدہ موضوع پر بات کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایدھی چائلڈ ہوم کی اندرونی صورتحال کو جس طرح بے نقاب کیا ہے وہ کوئی آسان کام نہیں ہے اس کے لئے واقعی ہمت کی ضرورت ہے ۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی اس ویڈیو میں طحہ اکرم نہ صرف بچوں کے حالات بیان کرتے نظر آتے ہیں بلکہ بڑی درد مندی کے ساتھ بچوں کے ہاتھ پکڑ کر ان کے چہروں اور جسموں پر موجود زخم دکھا رہے ہیں ، طلحہ نے بتایا کہ ان بچوں کے جسموں پر بھی نشان ہیں ۔ اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے تشویش کا اظہار کیا اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ سوال یہ ہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن یا ایسا کوئی بھی قائم فلاحی ادارہ جسے ہمیشہ یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ سمجھی جاتا رہا کیا واقعی وہ یتیم بچوں کی پناہ گاہیں ہیں ؟ اس ویڈیو کے بعد عام آدمی کے دل میں یہ سوال سر اٹھا رہا ہے کیا واقعی ان مراکز میں موجود بچوں کے ساتھ سب کچھ درست ہو رہا ہے ؟ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے جہاں بہت سے سوالات کو جنم دیا وہاں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا جو حیرت انگیز ہے تاہم ان حالات میں حکومت کی ذمہ داری ہے وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے حقیقت کو عوام کے سامنے لائے اور ان کے دلوں میں موجود خدشات دور کئے جائیں اور اگر کہیں واقعی کوئی زیادتی ہورہی ہے تو ایسے اداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان بچوں کو وہ تحفظ فراہم کیا جائے جس کے وہ حق دار ہیں۔ نفیسہ سعید
اردو
0
34
37
1.2K
Malka รีทวีตแล้ว
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#پِٹھو_پِٹھوہوتاہے دس منٹ بھی نہیں گزرے اور اقرا جیسے لوگ جواد احمد سے بھی زیادہ زلیل ہو گئے ویسے اقرار کو اس بات پر اعتراض تھا کہ سرکاری ملازم سیاست میں کیوں گھس رہے ہیں تو ایک بار کسی بڑے طاقتور سے بھی کہہ کر دکھائے یا پھر اس طاقتور کے اطلاعی نمائندے سے ہی کہہ کر دکھائے پھر اسے بھی پتا چلتا کہ اس کی کہاں کہاں سے ٹوئی پھٹی ہے
اردو
9
36
42
662
Malka รีทวีตแล้ว
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
تین منحوس تین کہانیاں~~ تین منحوسوں کو ایک ہی دن ذلیل ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں~~ #پِٹھو_پِٹھوہوتاہے
Afaq somroo tweet media
اردو
7
36
41
393
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
درد ہو اور ہمدرد نہ ہو 💔
Zäviŷäär Häîdër tweet media
اردو
4
32
50
636
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
جب اپ کسی کو جانے بنا اس کو ٹیگ کر کے کوئی فرنڈلی یا فنی بات کرتے ہو تو اس کے نیچے انے والے تمام کمنٹس کی ذمہ دار بھی اپ خود ہوتے ہو تاقتیکہ اپ نان فرنڈلی کمنٹس خود ہائیڈ نہ کرو اگر کوئی منفی کمنٹس ہوتے ہئں تو اپ کی فنی فرنڈلی ٹوئٹ خوشگوار کی بجائے خاصی امبیرسنگ ہو سکتی ہے 🤌
اردو
2
30
33
469
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
یہ کلیئرکانسپٹ ہے جس پر اکثر لوگوں کو بنیادی معلومات ہی نہیں کہ سسر بہو کا محرم ہوتا ہے پھر بھلے بعد میں وہ بیوہ ہو جائے یا اسکو طلاق ہو جائے وہ تا عمر اسکا محرم ہی رہے گا جس لیول کی خدمت بیٹی کر سکتی ہے بہو بھی کر سکتی ہے اگر کرناچاہے کل اک سٹار پلس عالم نے رولا ڈال رکھا تھا🥱
اردو
5
40
56
2K
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
کافی دنوں سے دیکھا نہیں کیا کسی میوچل کو خبر ہے سب خیریت ہے ؟ @Neena_Alli
GIF
اردو
1
36
35
376
Malka รีทวีตแล้ว
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
تحریک انصاف کے دور حکومت میں پاکستان ہمسایہ ممالک میں سب سے سستا ترین ملک تھا. عوام کو پیٹرول بجلی کھانے پینے کی اشیاء سب کچھ سستا مل رہا تھا. اب ہم ہمسایہ ممالک میں سب سے مہنگا ملک بن چکے ہیں. ہماری ماہانہ اوسط آمدن ہمسایہ ممالک سے کم ہے مگر ہم سب سے مہنگی بجلی و پیٹرول دے رہے ہیں. ان حکمرانوں کی نااہلی نے ملک کو معاشی بحران اور مہنگائی کے دلدل میں دھکیل دیا یے.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
1
55
56
661
Malka รีทวีตแล้ว
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
اپنی قوم کو بہتر تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرنا کبھی بھی ان حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا، ہسپتالوں میں ادویات میسر نہیں، ہسپتالوں میں مریض رل رہے، ہمارے تقریباً 1 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں لیکن حکمرانوں کو اسکی پرواہ نہیں بلکہ تعلیم اور صحت کا بجٹ 35 بلین کم کر دیا گیا. دوسری جانب حکمرانوں کی شہ خرچیوں کا سلسلہ جاری ہے.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
0
34
36
434
Malka รีทวีตแล้ว
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
پاکستان ایک زرعی ملک یے مگر اسکے باوجود پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10 ممالک میں شامل ہے. اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان میں 1 کروڑ 10 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوئے. اس حکومت نے زرعی ٹیکس لگایا. ڈیزل بجلی یوریا کی قیمتیں بڑھائی. کسانوں کو فصلو‌ں کا مناسب رہٹ نہیں ملا جس وجہ سے اب کسانوں کے پاس سکت نہیں ہے کہ وہ زیادہ فصلیں کاشت کر سکیں. اس حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملک کو زرعی ملک ہونے کے باوجود غذائی بحران کی طرف دھکیل دیا یے، اگر صورتحال یہی رہی تو نوبت فاقوں تک آجانی ہے.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
1
29
38
558
Malka รีทวีตแล้ว
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
اگر ہم بجلی کی قیمتوں اور ماہانہ اوسط آمدن کا اپنے ہمسایہ ممالک سے موازنہ کریں تو ہماری ماہانہ اوسط آمدن سب سے کم ؛ور بجلی کے فی یونٹ کا ریٹ کئی گنا زیادہ ہے. اسکی سب سے بڑی وجہ آئی پی پیز کے مہنگے معائدے ہیں. صرف اشرافیہ کو نوازنے کے لئے یہ مہنگے معائدے کئے گئے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے
Musarrat Cheema tweet media
اردو
1
35
46
475
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
Remember, a T3 type compressor AC of any brand is the only machine capable of surviving and performing through summer temperatures above 50°C. Keep it under a tree shade or in a suitable location to avoid direct sunlight. Have a great summer days 🌞😎
English
1
38
50
829
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
بھائی صاحب .....میری آپ سے ذرا بھی فرینکنس ہوتی تو میں آپ کو مشورہ دیتا اپنی یہی سیلفی دوپٹہ اوڑھ کر دوبارہ کھنچیں اور پھر پوسٹ کریں 🤌🏼
اردو
9
49
58
2.6K
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
بڑا چیپ سا ایکٹ ہوا کسی نے میوچلی فالو کیا اور اس کے بعد معلوم ہوا کہ چار دن کے بعد ہماری فالنگ تو ویسے ہی رہی اور موصوف ان فالو کر گئے اب ان کی اس ایکٹ کی وجہ سے میں بجلی کا بل دینے سے قاصر ہوں اور شاید راشن بھی نہ لے سکوں شرم کریں😂🤌🏼
اردو
11
51
77
1.2K
Malka รีทวีตแล้ว
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
سوشل میڈیا پہ بعض لوگ اپکے اکاؤنٹ سے خاموشی سے چپکے رہتے ہیں سال دو سال آپ کے ہر ٹوئٹ کو لائک ار ٹی کریں گے پھر اک دن ڈی ایم آئے گا سلام آپ سے کچھ کام ہے آپ نے فوری نا کہنا ہے پھر وہ زیادہ تر گالی گلوچ کر کہ چلے جائیں گے پرسنل لائف کو دوستوں کو سوشل سے الگ رکھیے ورنہ پچھتائیں گے
اردو
9
58
91
1.5K
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ ایسی کوئی رات نہیں،جسکی سحرنہ ہو۔امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں،وہ رب کعبہ بہترجانتا اسکے بندے کے لیے کیا صحیح ہے ہر چیز اس کے پاس ایک اندازے سے ہے۔ہر چھپے اورکھلے کا جاننے والا سب سے بڑا بلندی والاہے
Sanam Mughal tweet media
اردو
64
48
95
549