LRH-MTI

10 posts

LRH-MTI banner
LRH-MTI

LRH-MTI

@MediaSection

เข้าร่วม Ocak 2017
144 กำลังติดตาม52 ผู้ติดตาม
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
@Cardio_Hafeez @SaleemKhanSafi @SamarHBilour @AzazSyed @babaksardar @HamidMirPAK @iaqeelyousafzai @KPChiefMinister @Khadimhussain4 ویڈیو بنانے سے پہلے حقیقت جان لیا کریں، ایل آر ایچ میں تمام مریضوں کا ایکو بروقت کیا جاتا ہے جس میں ایمرجنسی، او پی ڈی اور داخل مریض شامل ہیں، بعض دفعہ مریض کچھ منٹ کا انتظار نہیں کرتے اور اپنی مرضی سے باہر جاتے ہیں جس کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے ہم باہر کے رپورٹس مانتے ہی نہیں۔
اردو
1
0
3
57
Dr.Hafeez Orakzai
Dr.Hafeez Orakzai@Cardio_Hafeez·
پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکا یہ حال عمران خان کے کزن نوشیروان برکی نے کیا ہے جن کا احتساب آج تک نہیں ہواہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
6
58
152
2.5K
Dr.Hafeez Orakzai
Dr.Hafeez Orakzai@Cardio_Hafeez·
یہ ہے نوشیروان برکی اور ہیلتھ منسٹر کا مثالی ہسپتال جس کا نام ہے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور،آگر ہم کچھ بولیں تو پھر ہمیںں دھمکایا جاتا ہے کہ آپ اپنی نوکری سے کام رکھے،نہ کے ان چیزوں سے۔آب فیصلہ عوام خود کریں۔
Kohat, Pakistan 🇵🇰 اردو
7
58
112
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
@Cardio_Hafeez @babaksardar @SamarHBilour @AftabSherpao @ydakp_official @YDA_HMC @asfandyarbitani @DrFaheemULLAH1 آدھی کہانی سے لوگوں کو گمراہ نہ کریں، یہ پرانا وارڈ ہے جس کی تزین و آرائش تیزی سے جاری ہے عنقریب یہ پراجیکٹ بھی پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ وارڈز کی تزین وآرائش ایک پلان کیمطابق کی جاتی ہے، MTI Reforms, Present and future.
LRH-MTI tweet mediaLRH-MTI tweet mediaLRH-MTI tweet media
اردو
0
0
2
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
@MehwishQamas ایل آر ایچ میں دو سی ٹی سکین مشینیں نصب ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تقریباً 70 سی ٹی سکین کئے جا چکے ہیں۔ ایمرجنسی کے تمام مریضوں کے مفت سی ٹی سکین دوسرے مشین پر بلا تعطل کئے جا رہے ہیں۔ ایمرجنسی سی ٹی سکین مشین کے لئے نیا یو پی ایس اور بیٹریاں باہر سے منگوائی جا چکی ہیں۔
اردو
0
0
0
0
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی ایمرجنسی سی ٹی سکین ایک ہفتے سے خراب۔ مشین کو ٹھیک کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیےگئے. انتظامیہ سیکشن کو تالے لگا کر مریضوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے.
Mehwish Qamas Khan tweet media
اردو
18
38
143
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
آڈٹ کمیٹی نے جو بھی اعتراضات اٹھائے ہیں Departmental Account Committee (DAC) میں ہر پیرا کا جواب دیا جائے گا، اعتراضات کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ کرپشن ثابت ہوئی ہے، آڈٹ رپورٹ کو لے کر منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ LRH believes in transparency and merit.
اردو
2
0
1
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
@geonews_urdu کرپشن اور اعتراضات میں فرق ہوتا ہے، آڈٹ کمیٹی نے جو بھی اعتراضات اٹھائے ہیں Departmental Account Committee (DAC) میں ہر پیرا کا جواب دیا جائے گا، اعتراضات کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ کرہشن ثابت ہوئی، آڈٹ رپورٹ کو لے کر منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
اردو
0
0
0
0
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں اربوں روپےکی سنگین مالی بےقاعدگیوں کا انکشاف urdu.geo.tv/latest/285966-
اردو
8
105
214
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
@Jhagra LRH OPD video viral where patients are waiting for OPD slip, it is to inform that about 5000 to 6000 patients visit LRH OPD on daily basis, patients have to wait for little while to be filtered, adminstration providing the OPD patients with proper sitting area.
English
0
0
0
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
@pti_pari hi what can we do together for image building of LRH-MTI
English
0
0
0
0
LRH-MTI
LRH-MTI@MediaSection·
Lady Reading Hospital is just right here, Hang On###
English
0
0
1
0