ทวีตที่ปักหมุด
HumanityFirst
58K posts

HumanityFirst
@Mehrish15
The more you trust Allah, the more He amazes you.
Earth เข้าร่วม Ekim 2009
559 กำลังติดตาม974 ผู้ติดตาม
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

تیاری جاری ہے۔ میں جانتا ہوں کہ اس معاملے میں دیر کرنا خود حادثے کو دعوت دینا ہے لیکن ایک اور ناکام کوشش ہم افورڈ نہیں کر۔سکتے اس لئے اب پوری تیاری سے نکلنا ہے۔
پورے پاکستان سے ورکرز کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔ ان شاء اللہ بہے جلد نکلیں گے
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan
@pakistanwalli تیاری جاری ہے۔ میں جانتا ہوں کہ اس معاملے میں دیر کرنا خود حادثے کو دعوت دینا ہے لیکن ایک اور ناکام کوشش ہم افورڈ نہیں کر۔سکتے اس لئے اب پوری تیاری سے نکلنا ہے۔ پورے پاکستان سے ورکرز کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔ ان شاء اللہ بہے جلد نکلیں گے
اردو
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

ذرائع کے مطابق احمد خان نیازی اور علی امین گروپ کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور دونوں دھڑے ایک پیج پر آ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین کی جانب سے احمد خان نیازی کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں پر نکلنے سمیت صوبے کو بند کرنے کی تمام سرگرمیوں کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گے
اردو
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

احمد خان نیازی میرا بھتیجا لگتا ہے، یہ ان کی ٹیم ہے اور ان کی تحریک بھی چل رہی ہے۔ احمد خان نیازی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں۔ میری طرف سے دعا دینا اور سلام کہنا۔ نورین آپا @Ahmed_khanNiazi
اردو
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

5مئی بروز منگل کو ہم جو جرگہ منقعد کررہے ہیں اسکی تاریخ تبدیل کر کے 4 مئی بروز سوموار رکھ دی گئی کیونکہ 5 مئی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کا دن ہے اور تمام ورکرز اڈیالہ جاتے ہیں
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir
ہم نے 5 مئی کو دوپہر ۳ بجے پشاور جمرود میں ایک جرگہ منعقد کر رہا ہوں جس میں تمام کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے اس جرگے میں 8 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے لہذا تمام کارکنان کی شرکت ضروری ہے #FreeImranKhan #FreeBushraImran
اردو
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

4مئی کو دوپہر 3 بجے پشاور جمرود میں ایک جرگہ منعقد کر رہا ہوں جس میں تمام کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے اس جرگے میں 8 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے لہذا تمام کارکنان کی شرکت ضروری ہے
احمد نیازی۔۔۔۔@Ahmed_khanNiazi
تاریخ اس لیے چینج کر دیا گیا 5 کی بجائے 4 تاریخ یعنی 4 مئ کو کے 5 تاریخ خان صاحب کے ساتھ اور بشرہ بی بی سے ملاقات کا دن ہے!

اردو
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว
HumanityFirst รีทวีตแล้ว

ملکہ کی تصویر دکھائی دے گئی کھانا کھاتےہوئے اور کھانےکے کمرے میں موجود سکاٹش دھن آپ کو نہ دکھائی دی نہ سنائی دی۔ یعنی وہ کونسی ٹریننگ ہے ، وہ کونسا رکھ رکھاؤ اور آداب ہیں کہ ایک انسان کو کھانےکے دوران اس قدر بلند ایسی واہیات اور غیر ملکی دھنیں سننے پر مجبور کرتے ہیں ؟ اگر پاکستانی فوج کے افسران ڈھول کی تھاپ پر روٹی کھا رہے ہوں تو پھر بھی کچھ سمجھ آئے کہ ولولہ انگیزی بڑھائی جارہی ہے۔
انکی وردیوں کے رنگ ، انکے کندھوں پر لٹکے ہوئے کپڑے دھونے والے برش ، انکےسینوں پر لٹکا ہوا پیتل ، انکے دیواروں پر آویزاں سوینئیرز ، ٹیبل پر دھری ٹرافیاں کچھ بھی ان کا اپنا نہیں۔ دور غلامی کو یہ شاندار وراثت سمجھ کر مناتے ہیں۔اگر قوم کی آزادی میں اس فوج کا رتی برابر بھی کردار ہوتا تو یہ سبھی نشانیاں لعنت کا طوق سمجھتے ہوئے اتار پھینکی جاتیں۔
اور اس کمرے میں آپ بھی موجود ہیں۔ آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیا۔ آپ نے جالی دار نماز والی ٹوپی پہن رکھی ہے۔ آپ نے واسکٹ پہن رکھی ہے۔ آپ نے سفید شلوار قیمض پہن رکھی ہے۔ جب صاحب لوگ ، بھورے رنگ کے صاحب لوگ کھانا کھا رہے ہوں تو ایک عدد غلام، غلامانہ کپڑے پہن کر ، غلاموں کی طرح کمرے میں کھڑا ہونا چاہیے تاکہ صاحب لوگ مکمل تاثر لے سکیں کہ وہ چکوال کے اعوان نہیں بلکہ ایلڈر شاٹ کے ٹامی ہیں۔
اردو














