ทวีตที่ปักหมุด
Abrar Mahsud
59.9K posts

Abrar Mahsud
@MsdAbrar
Real Estate Entrepreneur 🌄 From FATA | ❤️ Proudly serving Pak & its people ✋ Against ethnic politics.🕊 PML N 🇵🇰 🐅 . FootBall favourite Right out ⚽️🔥
❤️ 🇵🇰 เข้าร่วม Mart 2019
827 กำลังติดตาม1.5K ผู้ติดตาม
Abrar Mahsud รีทวีตแล้ว
Abrar Mahsud รีทวีตแล้ว

ایران پر اسرائیلی حملے کو ایک مہینہ گزر گیا، مگر عمران نیازی کی طرف سے اسرائیل کے خلاف ایک بھی واضح اور دوٹوک ٹویٹ سامنے نہ آ سکی۔
جو شخص ہر عالمی معاملے پر خود کو امتِ مسلمہ کا سب سے بڑا ترجمان ثابت کرنے کی کوشش کرتا تھا، اس خاموشی نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔
کیا یہ خاموشی محض سیاسی مصلحت ہے، یا پھر اصولی مؤقف صرف تقریروں تک محدود تھا؟
قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ جب ایران اور فلسطین کے معاملے پر پوری دنیا آواز اٹھا رہی تھی تو عمران نیازی کی ٹائم لائن کیوں خاموش رہی۔
اردو

ایک سوچھی سمجھی سازش کے ساتھ انتہائی مکاری کے ساتھ اسرائیل کا ایجنڈے پر عمل پیرا یہ غدار داغدار عورت ابھی تک کیوں آذاد ہے؟
Sara Mir@SaraMirGilgity
بریکنگ نیوز ۔۔!🚨 پاکستان کے مزائلوں کی رینج اسرائیل تک نہیں ہے لیکن اسرائیل کے مزائلوں کی رینج پاکستان تک ہے پاکستان کے پاس 170 نیوکلر بوم ہے لیکن ان کی رینج اسرائیل تک نہیں ہے ۔ شاہین کی رینج 2750کلومیٹر ہے جبکہ اسرائیل پاکستان سے 33سے 3600 کلو میٹر ہے۔ اسرائیل کے میزایئل کی رینج 5500کلو میٹر سے بھی زیادہ ہے۔ اس نعرے کا کیا ہوا جو کہتے تھے پانچ منٹ میں ہم اسرائیل کا نقشہ بدل دیں گے ۔
اردو

@NoContextBrits The UK is admired for its rich history, beautiful countryside, world class universities, and cultural diversity. From the charm of historic cities to the warmth of its people, it offers a unique blend of tradition and modern life.
English

@VigorousDragon3 @aamir_naee82169 @iNaseemShah داوڑہ ۔۔۔توتہ او زہ غریت وشایا دے سوشل میڈیا استعمال او دت اے مور پہ کوس ویر مانڈہ ڈیر زر انتطار کہ
اردو

@MsdAbrar @aamir_naee82169 @iNaseemShah Bharwa, de ghraa sarai naa sarauibmaseeda, ghaddara, afganduu, to pa kherr ao pa merrr da naseem shah ghanr omanda gandu,
हिन्दी

@ARYSabirShakir تو کیا ضرورت تھی عمران خان کو چین سے رہائی کے لئے مدد کی بھیک مانگنے کی۔؟
اردو

@NoContextBrits I was shocked when I looked at my bathroom wiper today. Have you ever seen a mushroom growing on a wiper like this before?😀
English

@JunaidAkbarMNA اگر اس لیول پر دفاعی معاہدے ہوتے تو سب سے پہلے شہباز شریف نے عمران نیازی کو سولی پر لٹکانا تھا کیونکہ ٹرمپ نے سعودی شہزادے کو اتنا برا نہی کہا جتنا عمران خان نے سلمان کو اس کے جہاز میں بیٹھ کر گالیاں دی تھی۔
اردو

شہباز شریف حکومت کا یہ دعویٰ تھا کہ سعودی عرب کے خلاف کسی بھی اقدام کی صورت میں پاکستان فرنٹ لائن پر اس کا دفاع کرے گا۔ لیکن جب ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے MBS کی تذلیل کی اور ان پر ذاتی حملے کیے، تو وہ نام نہاد ڈیفنس پیکٹ کہاں غائب ہو گیا؟ کیا وزیراعظم پاکستان کی طرف سے ٹرمپ کے خلاف محض چند الفاظ میں مذمت یا جوابی بیان تک نہیں دیا جا سکتا تھا؟
اردو

@Wahdat_Shamal84 کسی بھی ملک کا۔جھنڈے کو میں مقدس سمجھتا ہوں اور یہ گھٹیا حرکت ہے۔
اردو

@uroojjawed12 لگتا ہے نسیم شاہ پر ابھی یوتھیوں کے دل ٹھنڈے نہی ہوئے
اردو

🚨نسیم شاہ کے والد کا دھماکے خیز بیان🚨
نسیم شاہ کے والد نے کہا.
کہ میرا بیٹے نے آخر کونسا اتنا بڑا گنا کیا جس پر پی سی بی نے نسیم شاہ کو دو کروڑ جرمانہ دیا ایک ٹویٹ پر اتنی بڑی سزا یہ کونسا انصاف ہے؟ جرمانہ تو ان لوگوں کو بھی ملنا چاہیے نا جنہوں نے پورے پاکستان کو بدنام کیا اگر واقعی قانون سب کے لیے برابر ہے تو پھر سب پر برابر لاگو کریں صرف کرکٹرز کو نشانہ بنانا کہاں کا انصاف ہے؟
#PSL11 #cricket #PakistanCricket

اردو

@MsdAbrar @aamir_naee82169 @iNaseemShah That's why i said a pahai kutta mehsud will always show his blood.
English

@AltafUllahKhan6 @iNaseemShah لیکن عمران خان تو کہ رہا تھا کہ میرے ہاتھ میں ہے۔
کہتا تھا اوئے نواز شریف تمہارا اے سی بند کر دونگا ،تمہارا کھانا بند کر دونگا ۔۔
اردو

@MsdAbrar @iNaseemShah Pagal.izath aur zeelath Allah ke hath me he
हिन्दी




















