Muhammad Riaz

8.3K posts

Muhammad Riaz banner
Muhammad Riaz

Muhammad Riaz

@MuhammadRiaz333

เข้าร่วม Ocak 2019
569 กำลังติดตาม748 ผู้ติดตาม
Muhammad Riaz
Muhammad Riaz@MuhammadRiaz333·
جمعتہ المبارک میں درود شریف کی فضیلت ۔۔۔❤️❤️❤️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس روزِ میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ کہ درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) #droodsharif
Muhammad Riaz tweet media
اردو
0
4
13
41
Muhammad Riaz รีทวีตแล้ว
Ameer Abdul Qadeer Awan
Ameer Abdul Qadeer Awan@AmeerAwanAQ·
Need to realise !
English
21
43
79
1.4K
Muhammad Riaz
Muhammad Riaz@MuhammadRiaz333·
چو خود را در تو گم کردم، تو گشتی جملہ تنِ من منِ مسکیں کجا ماندم؟ کہ تو جانی و من تن ترجمہ: جب میں نے خود کو آپ میں گم کر دیا، تو میرا پورا وجود آپ ہی بن گئے۔ اب مجھ مسکین کی اپنی ہستی کہاں رہی؟ آپ میری جان بن گئے اور میں محض ایک قالب (جسم)۔ #HazratAmeerAbdulQadeerAwan
Muhammad Riaz tweet media
اردو
0
11
22
60