Muhammad Shah

776 posts

Muhammad Shah

Muhammad Shah

@MuhammadSh60806

เข้าร่วม Ocak 2026
1.6K กำลังติดตาม541 ผู้ติดตาม
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
🇵🇰 پاکپتن کا ایک اور سپوت وطن پر قربان بونگہ حیات سے تعلق رکھنے والے عدنان (پاکستان آرمی) شہید ہو گئے۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Muhammad Shah tweet media
اردو
0
0
1
3
ShabanaPTI🦋
ShabanaPTI🦋@Shabo_hon·
°°۔ کوئی لیتا ہے اِدھر نام تیرے آنے کا ہم تَخیُّل میں کئی بار سَنور جاتے ہیں 💚🪞 #قومى_زبان
ShabanaPTI🦋 tweet media
اردو
6
5
31
205
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
پیپلز پارٹی کا نیا کارنامہ: قومی ترانہ بھی “لوڈشیڈنگ” کا شکار
اردو
0
0
1
15
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
🚨🚨 سب سے بڑی خبر ہندوستانی فوج کا لیفٹیننٹ جنرل راجیو کمار ساہنی، ڈی جی ای ایم ای تھائی لینڈ میں لڑکیوں کے ہاتھوں بری طرح پٹتے ہوئے دیکھا گیا کسی "جناتی" جوان نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی آپ بھی ویڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں 😎
اردو
0
0
1
21
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے، پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی، اب بلاول، فضل الرحمن اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟ عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
اردو
0
0
1
262
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
آٹھ بچیوں کی ماں نے لاہور ہائیکورٹ میں آ کر بیان دیاکہ اس نےغلام حسین سے نکاح کر لیا ہےوہ اپنے نئے شوہر غلام حسین کےساتھ جانا چاہتی ہےعدالت نے نئے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ خاتون کی بچیاں عدالت میں چیختی رہیں مگر ماں نےایک نہ سنی اور نئے شوہر کے ساتھ عدالت سے روانہ ہو گئی
اردو
0
0
1
1.4K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
فرق صرف یہ ہـے کہ جیکٹ اسے پہنائی گئی ہـے اور ٹوپی اس نے خود پہنی ہـے ، جیکٹ مجبوری ہـے 804 ضروری ہـے
اردو
0
0
1
1.2K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
*مسجد الحرام میں طواف الوداع کے روح پرور مناظر*
اردو
0
0
16
1.5K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
انڈیا میں بچےکوپٹخ کرمارنےوالےدرندےکوگرفتارکرلیاگیا گرفتاری سےبہترتھا اسکو بھی اسی طرح پٹخ پٹخ کرماراجاتآ
اردو
1
0
2
1.1K
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
آخر کار4 ضلع بن گئے نوٹیفکیشن جاری
Muhammad Shah tweet media
اردو
0
0
1
876
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
یہ ویڈیو شاید آپ نے پہلے بھی دیکھی ھو ہر مثبت خیال اس خاموش دعا کی مانند ہوتا ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتا ھے 💫
اردو
0
0
3
961
Muhammad Shah
Muhammad Shah@MuhammadSh60806·
یہ ہے محترم جناب پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر یہ عوام کی تقدیر بدلیں گے
اردو
14
207
971
46K