𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹

86.6K posts

𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 banner
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹

𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹

@Muhammadabra69

Allah ho akbar

เข้าร่วม Nisan 2022
1K กำลังติดตาม1.1K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 اگر آپ ٹویٹر پر اسلام پاکستان،اور عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم @Team__WoK آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی ٹیم میں شامل ہوں اور پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 tweet media
اردو
38
53
46
2.6K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
حیدر سعید کے ساتھ عدالت میں موجود اللہ جلد رہائی عطا فرمائے
Raja Shahbaz Bhatti tweet media
اردو
67
732
4.2K
26.9K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Sadia
Sadia@Sadiaataha·
اللہ تعالی حیدر کی مشکلات آسان کرے اور وہ جلد رہا ہو کر اپنے والدین کے پاس پہنچے۔ ہر منگل کو حیدر کی کمی ہمیشہ سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جنہیں یہ لگتا ہے کہ حیدر کی قید کی ذمہ دار اس کی والدہ ہیں۔ آپ لوگ ظالم کو چھوڑ کر مظلوم کی مذمت کر رہے ہیں۔ #ReleaseHaiderSaeed Stay strong @FarzanaSaeedPTI
Sadia tweet media
اردو
9
32
49
455
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Sana Khan
Sana Khan@Sk_pti80·
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زباں میں کیا۔؟؟؟ @SohailAfridiISF @salmanAraja
Sana Khan tweet media
اردو
2
42
59
548
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
ماشا اللہ ، زبردست !!! شوکت خانم کی اولاد ہے ہی عشق کرنے کے قابل ۔ اللہ اس خاندان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین علیمہ اپا کی پوتی ماشاءاللہ
Niazi tweet media
اردو
2
38
124
837
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اج حیدر کو پیش کرے گے پورے چودہ دن کے بعد میں حیدر سے گلے ملوں گی جس نے میرے بیٹے کو گرفتار کروایا اور ضمانت نہیں ہونے دے رہا اللہ تو ان کو نشانہ عبرت بنادے
Farzana Saeed tweet media
اردو
125
487
1.8K
9.4K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
اگر الیکشن ہو جائیں تو کس کو ووٹ دیں گے ؟
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
172
39
246
10.6K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
حیدر سعید کو عدالت پیش کر دیا گیا اللہ پاک جلد ریائی نصیب کرے
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
43
335
1.8K
8.4K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Ghulam Murtaza🇵🇰
Ghulam Murtaza🇵🇰@MNawazPTI·
کمنٹ سیکشن میں بتائیں #ShameOnJudges
Ghulam Murtaza🇵🇰 tweet media
اردو
314
283
649
7.7K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🚨 ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔ خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اردو
15
1K
1.6K
9.3K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
Kaptaan ki dewani😍
Kaptaan ki dewani😍@ZarneshKhan5·
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ
Kaptaan ki dewani😍 tweet media
اردو
34
54
105
677
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
آج کوئی بھی آمین کہے بغیر نہ گزرے 🚨
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
181
332
1.7K
15.1K
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔟𝔯𝔞𝔯🌹ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ🌹 รีทวีตแล้ว
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
آج تو آمین کہے بغیر کوئی بھی نہ گزرے 🙏
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
217
421
1.1K
8K