مکھن ملائ

97.6K posts

مکھن ملائ banner
مکھن ملائ

مکھن ملائ

@Muhammadbaqar55

เข้าร่วม Eylül 2024
1.9K กำลังติดตาม2.3K ผู้ติดตาม
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
لیجنڈ فنکار سہیل احمد عزیزی سٹیج پہ فحش جگت بازی اور عورتوں کے نیم برہنہ ڈانس کے خلاف تھے اسی لیے سٹیج ڈرامہ چھوڑ دیا آج ان عورتوں کے بچے آج اس کو گالیاں بک رہےہیں
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧 tweet media
اردو
27
108
454
4.3K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
اس بے خبر کو کوئی خبر دے یہ پیار ہم کو پاگل نہ کر دے ❤️🥰
اردو
8
2
21
130
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
سنئے اور سر دھنئے بلوچستان کے دور دراز علاقے میں کل کا انٹرویو ہے یہ☺️ اپ حیران رہ جائیں گے ذرا سنیں۔۔۔۔
اردو
99
1K
2.9K
68.6K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی خدمت میں بذریعہ @CMComplaintCell اور ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ کے توسط سے ایک ایسی شکایت گوش گزار کرنا چاہتا ہوں جس میں:- 1- سائلہ کی داد رسی; اور 2- کرپٹ سرکاری اہلکار کے خلاف قدم اٹھایا جانا, دونوں مقصود ہیں- گزارش ہے کہ ایک معمر (ریٹائرڈ) اسکول ٹیچر محترمہ نزہت ناصر (03338668348) جو ضلع سیالکوٹ کے ایک اسکول میں 10 گریڈ کی ٹیچر تھیں, انہوں نے چند ذاتی وجوہات کے باعث 25 سال 10 ماہ 29 دن کی ملازمت ہونے پر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی تھی- وہ اسوقت اپنی عمر کے 73ویں سال میں ہیں اور پنشنر ہیں- نزہت صاحبہ نے اپنی پنشن کمیوٹ کروانے کیلئے نومبر 2025 میں اپنی درخواست سیالکوٹ کے محکمہ تعلیم کے اکاؤنٹس آفس میں جمع کروائی لیکن تاحال پنشن کمیوٹیشن نہیں ہوئی- اس کیس کا دوسرا افسوسناک اور کرپشن سے جڑا پہلو یہ ہے کہ جب نزہت صاحبہ نے یہ درخواست محکمہ تعلیم کے اکاؤنٹس آفس واقع کچہری روڈ سیالکوٹ میں جمع کروائی اسوقت وہاں کے ایک "سکندر" نامی کلرک نے انسے 5,000 روپے کی رشوت بھی وصول کی اور کہا کہ "اب آپ بے فکر ہو کر گھر جائیں, میں آپکا پنشن کمیوٹیشن کا بل بنا کر منظور کروا کر چیک بنوا دونگا"- اسکے باوجود ابتک کوئی پیشرفت نہیں ہوئی- نزہت صاحبہ صرف ایک اسی دن اکاؤنٹس آفس تشریف لے گئیں تھیں جس دن یہ درخواست گزاری کیونکہ اسوقت انکا بیٹا جو بیرون ملک ملازمت کرتا ہے وہ چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا تو والدہ کو ساتھ لے گیا تھا- یہ معمر بزرگ خاتون دوبارہ جانے یا بار بار اکاؤنٹس آفس کے چکّر لگانے کے قابل نہیں ہیں- آپ سے عاجزانہ استدعا ہے کہ نزہت صاحبہ کی پنشن کمیوٹیشن منظور کروا کر انہیں فوری ادائیگی کروا دیں اور ساتھ ہی مذکورہ کلرک کے خلاف بھی مناسب ایکشن لیں- جزاک الله - شکریہ
Amir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet media
اردو
14
74
149
3.7K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
ch irfan ali #نون_کا_جنون
امارات پروجیکٹ کےپیچھےدراصل دنیا کےطاقتور ترین یہودی ہیں “متحدہ عرب امارات”صرف بلند عمارتوں، خوبصورت سڑکوں تجارت یا صنعت کا نام نہیں بلکہ یہ “امت مسلمہ" کےخلاف سازش کا ایک مضبوط "مرکز”ہے1971 سے یہودیوں کےمالی مفادات اورتجارتی سرگرمیوں کی نگرانی کی غرض سےقائم کردہ اسرائیلی بستی ہے
اردو
3
4
22
218
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
بھارت جیسے ملک میں نیودھلی سے لوگ پیدل نکل کر دور جا رھے ھیں کے کئی دن کے بھوکے ھیں تیل نہی گیس نہی۰ پٹرول پنپس پر روز لمبی لائنیں لگی ھوئی ھیں۰ امریکہ جس کے پاس اپنے تیل کے زخائر ھیں وھاں چھےڈالر فی لٹر تیل کی قیمت پہنچ چکی ھے۰ کئی ملکوں کے پاس گیس ختم ھو گئی ھے۰ اللہ کا شکر ھے پاکستان میں سپلائی چین جاری ھے تیل اور گیس آ بھی رھا ھے اور مل بھی رھا ھے IMF کی وجہ سے قیمت کم نہی کر سکتے اللہ کرے اس سے جان چھٹے تاکہ عوام کو کم قیمت پر تیل اور بجلی کی فراھمی ممکن ھو۰ ھماری حکومت بہت اچھے سے مینج کر رھی ھے اور اس کے لئے وہ واقعی شاباش کی مستحق ھے۰
اردو
4
139
340
4.2K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
سیاست بڑی بے رحم چیز ہے, اس کے سینے میں دل نہیں, بلکہ مفادات دھڑکتے ہیں!
اردو
18
13
116
1.7K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
سندھ کی بے وقوف عوام کو ٹوپی ڈرامے کیوں دیکھاتے ھو بھٹو زندہ ھے 😊
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
7
6
33
383
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Abid Dhariwal
Abid Dhariwal@a__bd26·
عرب امارات نے پی ٹی سی ایل خریداری کی مد میں 865 ملین ڈالر 20 سے 22 سال سے روک رکھے ہیں کیا حکومت پاکستان عرب امارات سے اپنی رقم کی سود سمیت حوالگی کا مطالبہ کرے گا یا عوام اس مطالبہ تک کوئی ٹرینڈ چلائے
اردو
21
232
612
7.9K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
عباس خٹک
عباس خٹک@a555bk·
دفاعی میدان سے ایک ایسی بڑی خبر آ رہی ہے جس نے نئی دہلی سے واشنگٹن تک کھلبلی مچا دی ہے۔ چین کا وہ جدید ترین اور خوفناک ترین طیارہ KJ-500 AWACS (آسمانی راڈار)، جس سے دنیا کی بڑی طاقتیں بھی خوفزدہ ہیں، اب پاکستان کے پاس ہوگا۔ چین نے یہ طیارہ صرف اور صرف اپنے آہنی بھائی پاکستان کو آفر کیا ہے، جو بہت جلد پاک فضائیہ کے بیڑے کا حصہ بن کر سمندر اور زمین کی نگرانی کرے گا۔ یہ طیارہ ایک "اُڑتا ہوا کمانڈ سینٹر" ہے۔ اس کا جدید ترین ایکٹیو الیکٹرانک اسکیننگ ارے (AESA) راڈار سینکڑوں کلومیٹر دور سے دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز کو ٹریس کر لیتا ہے جنہیں عام راڈار نہیں دیکھ پاتے۔ بھارت نے جو "رافیل" اور "F-35" جیسے خواب دیکھ رکھے ہیں، KJ-500 ان کے لیے موت کا پیغام ہے۔ یہ طیارہ بیک وقت 60 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ہمارے جے ایف-17 تھنڈر اور جے-10 سی کو گائیڈ کر سکتا ہے۔ یہ طیارہ اب تک چین نے کسی اور ملک کو نہیں دیا، لیکن پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت اسے خصوصی طور پر فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رہے۔
عباس خٹک tweet media
اردو
16
90
258
3.9K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
مایوس کبھی نہ ہونا جن کے لیے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں انکے لیے رب کی محبت اور انعام بھی زیادہ ہوتے ہیں السلام علیکم صبح بخیر
Irfan Akbar tweet media
اردو
74
42
177
1.3K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Irfan Khan
Irfan Khan@Kh02440784Khan·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Irfan Khan tweet media
فارسی
3
1
6
31
مکھن ملائ
مکھن ملائ@Muhammadbaqar55·
@faarah_but @Mut0261 وعلیکم السلام❤ آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن
اردو
0
0
0
0
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ اے مہربان رب💕 ہمارے گھر والو۔دوستوں عزیزو پر رحم کرم فرما مصیبتوں آزمائشوں بیماریوسے نجات دے ہماری حاجتوں کو اپنے فضل وکرم سے نواز دے ہماری خطاؤں گناہوں کو بغیر سزا معاف فرما ہمیں صراط مستقیم اور آپﷺ کے نقش قدم پرچلنے کی توفیق دے امین یا رحمن اللہ 🌺🍀
Faarah Butt tweet media
اردو
66
20
141
581
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
ہر انسان، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، کے اندر ایک شوخ، کھلنڈرا نوجوان چھپا ہوتا ہے۔ یہ نوجوان عمر کے ہر مرحلے میں ہمارے ساتھ رہتا ہے۔جب بھی اسے موقع ملتا ہے، وہ باہر آکر زندگی کو کھل کر جینے لگتا ہے۔ اپنے اس زندہ دل، کھلنڈرے پن کو ہمیشہ زندہ رکھیں۔ آپ کے اندر زندگی کی حرارت، خوشی اور جینے کا حوصلہ برقرار رکھتا ہے۔
اردو
10
10
44
1.1K
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
جی ۔۔۔
Basit Alvi tweet media
فارسی
0
2
3
153
مکھن ملائ รีทวีตแล้ว
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
میں نے اپنے ذاتی تجربے سے چند اہم سبق سیکھے ہیں: 1- کبھی کسی اور کے کاروبار میں پیسہ انویسٹ مت کریں 2- ایسے کسی پروجیکٹ میں سرمایہ نہ لگائیں جو مکمل نہ ہو 3- لوکلز سے ڈائریکٹ زمین کبھی نہ خریدیں, ہمیشہ ری سیل والی لیں۔ 4- اُدھار کے لین دین سے حتیٰ الامکان بچیں، چاہے معاملہ قریبی رشتے داروں یا دوستوں کا ہی کیوں نہ ہو مالی فیصلوں میں جذبات نہیں، احتیاط اور تحقیق ہی اصل تحفظ ہیں!
اردو
63
218
1.5K
64.1K