Mustafa

64K posts

Mustafa banner
Mustafa

Mustafa

@MustafaZenec1

PhD Economist | Shaping education systems & policy futures | Author: Reforming School Education & the Language Dilemma | Independent mind | Single | Islamabad

Islamabad เข้าร่วม Mayıs 2021
5.8K กำลังติดตาม2.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
Academic results are so unfair sometimes. You see a person who didn’t even attend class get a higher grade by cheating than a person who is very punctual and studies everything on their own.
English
0
0
2
190
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@TanzilGillani بس کر دے! قاضی فائز عیسیٰ نے اس ملک کی تقدیر اور مستقبل تباہ کر کے چلا گیا ہے۔
اردو
0
0
0
12
Tanzil Gillani
Tanzil Gillani@TanzilGillani·
قاضی فائز عیسی پاکستان کے بہترین چیف جسٹس رہے ہیں۔ جو ان کے خلاف بولتا وہ جھوٹا اور دو نمبر ہے۔
اردو
1
0
0
69
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@aminagillani27 @umardarazgondal اقرار جتنا زیادہ عمران پر ذاتی اور گھٹیا حملے کرے گا، اتنا ہی زیادہ لوگ عمران کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ یہ وہی غلطی ہے جو بہت سے لوگ کر چکے ہیں — اور پھر واپس نہیں آ سکے۔تمہاری بات درست ہے، یہ ان کا بڑا miscalculation ہے۔
اردو
0
0
1
44
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
الزام تو پرانے لیڈرز 30 سال سے لگا رہے ہیں, کرپشن، بیویوں والے، جو بھی مل گیا لیکن اس کا گراف ابھی تک سب سے اوپر ہے عمران اب بھی پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر ہے۔ الزامات اس کی مقبولیت کو نہیں ہلا پائے۔بڑی بات یہ ہے کہ لوگ اب ان الزامات کو سیاسی انتقام سمجھتے ہیں، نہ کہ سچ۔
اردو
0
0
0
57
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
سروے بار بار یہی دکھا رہے ہیں کہ عمران اب بھی سب سے آگے ہے, اسی وجہ سے نئی پارٹیاں بنانے والے بھی اس کے خلاف بیانیہ بنا رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
59
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
جو لوگ عمران کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں، وہ زیادہ تر اس لیے ہیں کیونکہ وہ اسے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ اگر عمران کا گراف نیچے جاتا تو ان میں سے اکثر اس کے خلاف کھڑے ہی نہ ہوتے۔
اردو
1
0
2
62
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@fake_burster نئی پارٹیاں بھی اکثر وہی لوگ لانچ کر رہے ہیں جو پرانے نظام سے نکلے ہیں - وہ عمران خان کے خلاف اس لیے نہیں کہ وہ غلط ہیں، بلکہ کیونکہ ان کی اپنی جگہ بنانے کے لیے عمران کو ہٹانا ضروری ہے۔
اردو
0
0
0
141
Ammar Solangi
Ammar Solangi@fake_burster·
گل ود گئی اے 😅
اردو
27
91
300
9.2K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@alijeff110 عمران خان کو ذوالفقار علی بھٹو سے موازنہ ہی مت کرو۔ عمران خان ذوالفقار علی بھٹو سے بہت بڑا لیڈر ہے-
اردو
0
0
0
19
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
زلالت عمران خان اور اس کے حواریوں کے مقدر میں ہے۔ یہ سر سے پاؤن تک گند سے لتھڑے ہوئے ہیں۔ بد تمیز،بد لحاظ،بدتمیز
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

اردو
1
0
0
44
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@Bareera00000 @iqrarulhassan @AzbaAbdullah جنید صفدر سے تو اپنی پہلی بیوی بھی نہیں سنبھالی گئی، جو مریم نواز کا بیٹا ہے۔ تو مریم نواز کیسی ماں ہوگی جس نے اپنی ایک بہو بھی نہیں سنبھال سکی؟ بے غیرت عورت۔
اردو
0
0
1
14
Antivenom🇵🇰
Antivenom🇵🇰@Bareera00000·
@iqrarulhassan @AzbaAbdullah بھائی جس سے آج تک اپنی بیوی نہیں سنبھالی گئی یہ یوتھیے سمجھتے ہے وہ خان پاکستان سنبھالے گا ۔۔ خیبرپختونخوا کا حال عمران خان کی بیگم جیسا ہوگیا ہے ہے گل سر گیا ہے
اردو
2
0
1
214
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
محترم اقرار صاحب!!!! آپکی فیملی کے سامنے بدتمیزی یا گالی (اگر ہوئی) بالکل قابل مذمت ہے لیکن آپ اپنا دہرا معیار چیک کریں آپ آج بھی بیٹھ کر عمران خان کی بیٹی پر بات کررہے ہیں؟گالی اور اتنی بڑی کردار کشی ؟ کیا عمران خان کی فیملی سوشل میڈیا پر نہیں؟ اُنکی بہنیں رشتےدار بیٹے وہ نہیں دیکھ رہے یہ سب؟ کیا عدت کیس کے وقت عمران خان کی فیملی یہ سب نہیں دیکھ رہی تھی؟ آپ سیاسی اختلاف کریں لیکن یہ بیہودگی کے سوا کچھ بھی نہیں۔
اردو
39
101
513
25.9K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@iqrarulhassan @SheikhHanan_7 اقرار صاحب، آپ کا گھر تو تین بیویوں کا ہے، اللہ آپ پر رحم کرے۔ عمران خان کی ایک بیوی پہ آپ الزام لگا رہے ہیں؟ تین تین کا بوجھ تو آپ کے سر پر ہے۔ پہلے اپنے گھر کا حساب کتاب ٹھیک کریں، پھر دوسروں کے گھر میں جھانکیں۔ تین نکاح والے کو دوسروں کی ایک بیوی پہ طعنے دینے کا حق نہیں بنتا
اردو
0
0
1
32
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@SheikhHanan_7 تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں یہ کہوں کہ وہ پانچ بچے چھوڑ کر اپنے گھر آنے والے ایک شخص کے ساتھ خود گمراہ ہو گئیں؟
اردو
125
32
221
22.3K
Sheikh Hanan
Sheikh Hanan@SheikhHanan_7·
آج آپ نے بھی وہی نیچ پن کا مظاہرہ کیا جس پر آپ کل حکومت کو اللّٰہ کا خوف دلوا رہے تھے۔ اللّٰہ اور رسول کی قسم اٹھا کر بتائیں کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو گمراہ کیا۔ @iqrarulhassan
Sheikh Hanan tweet media
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

اردو
7
5
49
11.6K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@irfijournalist You can't even shine the toenails of Imran Khan he's a Pashtun son of the soil, a true Pakistani nationalist, and every single Pakistani owns him, unlike your kind!
English
1
0
0
26
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
تخت لاہور اور اپنی سیاست کیلئے پختون کے بچوں کو مروانے اور ایندھن کے طور پر کیوں استعمال کررہے ہو عمران خان نیازی کا بھانجا احمد نیازی یہ تحریک میانوالی یا پنجاب سے شروع کیوں نہیں کرتے ؟؟؟؟؟
اردو
13
34
91
1.5K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@MOSSADil Even as an anti-Trump guy, Jimmy Kimmel’s become unwatchable. His jokes aren’t landing, he just comes off bitter and hateful now. That’s not comedy.
English
0
0
0
118
Mossad Commentary
Mossad Commentary@MOSSADil·
🚨 JUST IN: Karoline Leavitt BLASTS Jimmy Kimmel over Melania joke “Who in their right mind suggests a wife would be ‘glowing’ over the potential murder of her husband?” The mainstream Left is becoming unhinged, dangerous...
English
35
192
1.6K
31.3K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@cyalm Thank God Cyril Almeida finally remembered the public exists.
English
0
0
1
77
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
Fuel prices, inflation beginning to bite… after brutally hot day, Isloo streets, markets emptier…
English
100
80
1K
56.4K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@YaseenUSM_Offl خواجہ یاسین عثمانی، شرم کر یار! اس اقرار الحسن کا دم چھلا بننے سے تجھے کیا ملنے والا ہے؟ کیا اس کی گندگی کے ساتھ تیرا نام بھی سڑے گا؟ اپنی پارٹی کا ہی دم چھلا بن، کم از کم شرم تو بچ جائے گی۔
اردو
0
0
0
25
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
اس اقرار الحسن میں جو بغضِ عمران خان بھرا پڑا ہے، وہ اس کا پورا وجود کھا چکا ہے۔ یہ نہ صرف عمران خان کا دشمن ہے، بلکہ اس نے بغض کو ہی اپنی شناخت بنا لیا ہے۔ اس کا دل، اس کی زبان، اس کی آنکھیں سب عمران خان کے خلاف زہر اگل رہی ہیں۔
اردو
0
0
3
64
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@khurram143 اس اقرار الحسن کے اندر جو گندگی، بدبودار کوڑا کرکٹ بھرا پڑا ہے، وہ ایک بار باہر نکل جائے۔ اس کے دل کی سڑاند، منافقت، اور جو کچھ اندر چھپا ہے — سب باہر آ جائے، تاکہ لوگ اس کی اصلیت دیکھ لیں۔
اردو
0
0
3
62
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
آپ جواد احمد کو سر پر بٹھا لیں، کسی کو کوئی اعتراض نہیں لیکن ایک سابق وزیراعظم کے بارے میں نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر نجی نوعیت کی گفتگو انتہائی شرمناک ہے، دلیل کو زندہ رکھیں، اخلاقیات کو باقی رہنے دیں۔۔!!
اردو
82
213
1.1K
33.1K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
3K
889
3.1K
193.7K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@iqrarulhassan شیشے کے گھر میں رہنے والے دوسروں پر پتھر نہیں پھینکتے-
اردو
0
0
1
39
Showbiz & News
Showbiz & News@ShowbizAndNewz·
❌An Airport ✅ A Dance Floor 📍 Jinnah International Airport Karachi
English
30
22
438
43.6K