ทวีตที่ปักหมุด
❦ نــــــورے ❦
8.8K posts

❦ نــــــورے ❦
@N00_Ray
ہم بخیہ گر کچھ لفظوں کے۔۔۔۔
گمشدہ เข้าร่วม Aralık 2022
183 กำลังติดตาม453 ผู้ติดตาม

@iamkamiiiiiii پامڈے ماجھنے کی اجرت دینے لگیں تو بندے لٹ جائیں۔۔۔کہنے کا مطلب ہے اور کسی کام میں رعایت نہیں تو عیدی میں کیوں🤷🏻♀️
اردو

@N00_Ray عیدی پانڈے مانجھنے کی اجرت؟
اردو

@iamkamiiiiiii بغیر پانڈے مانجھے گزارا نہیں ہوسکتا تو بغیر عیدی کیسے ہو🙄
اردو

اے اللہ جی حاسدین و فسادین کے شر سے آپ کی امان چاہتا ہوں 🙏🏻🙏🏻
اونتری دیؤ
جس دن سب ٹویٹاں شروع کیتیاں تہانوں اپنی اپنی پھلجھڑیوں کو دن بھر انباکس میں صفائیاں وضاحتیں دیتے گزریں گے
اے میرے بدھے ہتھ ویخ لو تسی 🙏🏻
چھڈ دیؤ میرے کھیڑے
نہ کھڑے کرو بکھیڑے
🤧🤧😂😂
GIF
ملک_ایلیا@MalikA1194
ایک معصومانا اور شوٹا سا سوال ۔۔۔۔ کیا عید کے دوسرے روز ایک عدد #سب_ٹویٹ گزشتہ روزوں کے ثواب سے محروم کر دے گا ؟ علاؤہ ازیں ۔۔۔ یہ معاشرہ مجھے قبول کرے گا اپنے ویحڑے میں کھڑے ہو کر کسی بھی دیشاع میں وٹا پھینکنے پر ؟ کیا کروں کنفیوز ہوں اب 🤧🫣😂
اردو

بیٹی نے خود سے کھانا کھانا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔🥹
اب اس کو سلیقے سے نوالہ بنا کر کھاتا دیکھ رہی ہوں اور سوچ رہی ہوں کتنی جلدی بڑی ہو رہی ہے🥹
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®@AzadPiranda
ایٹنگ پلاؤ اینڈ واچنگ لاسٹ قسط آف میری زندگی ہے تو ود مما کے سوال WBu?
اردو

میں میری چائے میری چائے بنانے والی کی چائے
ہم چاروں دن بھر کے کاج کاموں سے فری ہو کر
تکیات و کُشنات سے ٹیکات لگائے سِپات و چُسکیات لیتے محزو ہو رہے ہیں
اور
ایک دوسرے سے کہہ رہے ہیں آج دن بھر دھوپ دیکھی کتنی تیز تھی
جواب ملا
دھوپ میں سانولے مت ہو جانا چائے کیطرح 🫣😂

❦ نــــــورے ❦@N00_Ray
بیٹی نے خود سے کھانا کھانا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔🥹 اب اس کو سلیقے سے نوالہ بنا کر کھاتا دیکھ رہی ہوں اور سوچ رہی ہوں کتنی جلدی بڑی ہو رہی ہے🥹
اردو

@Malak_Sahb1 چاول ایسوسی ایشن سے گزارش ہے موصوف کے چاول بند کر دئیے جائیں
اردو

@N00_Ray آپ نے علی رانے کا کانفیڈنس دیکھا وہ کہہ رہا ہے کہ یہ فرائیڈ رائس ہیں چائنیز چوول 😖😞😓
اردو

شکر ہے رانے تم دوبئی میں ہو پاکستان میں ہوتے تو ایسی بریانی بنانے پہ روز چپیڑیں کھاتے مجھ سے 😖
✨ چنـــدرا ✨@Alirana919
عید سپیشل 😋
اردو

@aurat_zaat_ ان شاءاللہ بہت جلد۔۔۔اور پھر آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس مومنٹ پہ خوشی سے زیادہ آنسو آتے ہیں
اردو

@N00_Ray ماشاءاللہ 💕
اللہ تعالیٰ نصیب اچھے فرمائے اور قدردان لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲
۔اب طبیعت کیسی ہے اس کی
اردو

ابھی ٹائم نہیں ھے میرے پاس
آپ کو پتا ھے کتنی مصروفیات ہیں میری
اور شادی کے سیاپے
😂😁🤧
❦ نــــــورے ❦@N00_Ray
@Paaaaroooojiii شادیاں چل رہی ہیں پاکستان میں۔۔۔۔لگے ہاتھوں اپنی بھی سرانجام دے لو😌
اردو



@N00_Ray ماشاءاللہ 🥰
بیٹیاں کب بڑی ہو گئیں پتہ ہی نئی چلتا
اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کریں آمین یارب العالمین 🤲
اردو





